jazaakAllah khair to saviou, TM Don, Sarfarosh and Sabah sister
for your such a nice comments on sharing
کبھی میں سوچتا ہوں ، ارادہ کرتا ہوں اور پھر جا ئزہ لینا شروع کرتا ہو ں
کہ زندگی کا کوئی ایسا شعبہ ، ایسا حصہ ، ایسا جز جس میں میرے آقا مدنی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کی رہنمائی نہ فرمائی ہو، تعلیم کا کوئی حصہ چھوٹ گیا ہو ، رہنمائی کی کوئی بات رہ گئی ہو، لیکن میں دیکھ دیکھ کر تھک گیا، ہار گیا مگر کوئی شعبہ یا اس کا حصہ نظر نہیں آیا جس پر میرے نبی صلی علیہ وسلم نے اپنی امت کی رہنمائی نہ فرمائی ہو
رشک کرتا ہوں میں خود پر ، فخر کرتا ہوں اپنے پیارے نبی صلی علیہ وسلم کے امتی ہونے پر ، جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی امت کو بیت الخلا میں جانے کا طریقہ بتا کر چلا گیا ، جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی امت کو دانت میں پھنسی بوٹی کو نکالنے کا طریقہ اور اس کو کھانے یا تھوک دینے کا مسلہ تک بتا چکا ہو بدعت کے وہ مسائل جن پر عشق اور اسلام کا تھپا لگادیا ہو جس کی تعلیم نہ رسول کے اسوہ میں نظر آئے نہ صحابہ کرام کی عملی زندگی میں
کیا یہ مسائل اگر دین کا حصہ ہوتے تو رحمتہ اللعالمین صلی اللہ علیہ وسلم ان کی تعلیم نہ دیتے؟
افسوس ہم عشق رسول کا دعوی کرتے ہیں اور پس پردہ بدعت پرستی کو فروغ دے کر پیغبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات اقدس پر خیانت کا الزام بھی لگاتے ہیں
ایک طرف ہمارا نبی چھوٹا سا طریقہ بھی بتا کر گیا ہو دوسری طرف بدعت جیسے بہت سے اعمال جن کی تعلیم نبی کے اسوہ میں نہ ہو ہم اسلام کے نام پر شروع کریں اس کا کیا مطلب ہوا کہ اسلام کا اتنا بڑا عمل لیکن حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اسکے کرنے کا کوئی طریقہ نہیں بتایا
خدارا ذرا اپنے فہم و بصیرت سے سوچئے
Subhanallah, buhut buhut he umda topic post ki hain aapne..
jen mei aapne buhut se pyare baate Rasool Allah (SAW) aur Sahaba karam Rahmatulahe k bare mei bayan ki hain...
Hum musliman such mei dawa kerte hain ishq khuda aur Rasool ka mager jub en ahkamat per amal kerne ka wakt atha hain toh hum mei se zyadater use serf-e-nazer kerte hain...aur Allah k nematu ka Shukrana kerna bhi bhol jaate hain...
jaise k humare pyare member Anwar ne bayan kiya hain k hume fakhur huna chaye k hum Hazrat Mohammad (SAW) k umaati hain toh hume es baat ka hamisha shuker bhi ada kerne chaye k hum Mahboob khuda k umaati hain...
aur Allah se Dua hain k jitne bhi naik kaam kerne ki hum taufeek mele voh serf Allah (SWA) aur unke Rasool (SAW) k raza k mutabek aur Riya se paak ho..