!!sharo_shayari..!! Yaad..!!

  • Work-from-home

CuTe_HiNa

TM Star
Jan 7, 2013
1,621
2,437
1,313
Hyderabad
Jab Tum Bagair Kisi Waja Ke Khushi Mehsos Karo To Tum Yaqeen Kar Lo Ki Koi Na Koi,Kaheen Na Kaheen Tumhare Liye
Dua Kar Raha Hai.
 

CuTe_HiNa

TM Star
Jan 7, 2013
1,621
2,437
1,313
Hyderabad
Khush Raha Karo Kyu Ki Pareshan Hone Se,
"Kal" Ki "Mushkil" Dor Nahi Hoti ,
Balki Is Se "Aaj" Ka "Sukoon" Bhi Chala Jata Ha.
 

CuTe_HiNa

TM Star
Jan 7, 2013
1,621
2,437
1,313
Hyderabad
Zindgi Ek Chahat Ka SiLsiLa Hai, KOi MiL Jata Hai KOi Bicharh Jata ...Hai, Jise Mangte Hein Hum Apni DuaOn Main. Q...? VO Kisi Aur KO Bina Mange Mil Jata Hai
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
بدنام کرتے ہیں لوگ شہر میں ہمیں جس شخص کے نام سے۔
قسم سے اِس شخص کو کبھی ہم نے جی بھر کے دیکھا بھی، نہیں۔۔۔
 
  • Like
Reactions: CuTe_HiNa

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ﺗﯿﺮﮮ ﻋﺸﻖ ﻧﮯ ﺑﺨﺸﯽ ﮨﮯ ﯾﮧ ﺳﻮﻏﺎﺕ ﻣُﺴﻠﺴﻞ
ﺗﯿﺮﺍ ﺫﮐﺮ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺗﯿﺮﯼ ﺑﺎﺕ ﻣُﺴﻠﺴﻞ
ﺍﮎ ﻣُﺪﺕ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﯿﺮﮮ ﺑﺎﻡ ﻭ ﺩﺭ ﺳﮯ ﻧﮑﻠﮯ
ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﻣُﻼﻗﺎﺕ ﻣُﺴﻠﺴﻞ
ﺩﻝ ﻟﮕﯽ ﺩﻝ ﮐﯽ ﻟﮕﯽ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯﺟﺐ
ﺗﺼﻮﺭ ﻣﯿﮟ ﮔُﺰﺭﺗﯽ ﮨﮯ ﺭﺍﺕ ﻣُﺴﻠﺴﻞ
ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﺍُﺱ ﻣﻘﺎﻡ ﭘﮧ ﮨﻮﮞ ﺟﮩﺎﮞ
ﻣﯿﺮﯼ ﺫﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ ﺗﯿﺮﯼ ﺫﺍﺕ ﻣُﺴﻠﺴﻞ

 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
جو زمانے بھر کا اصول تھا وہ اصول تم نے نبھا دیا
یہی رسم ٹھہرے کی معتبر مجھے بھول جانے کا شکریہ
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
سمُندر کا سفر ہے' رَت جگا ہے
دِیا اک پانیوں پر جل رہا ہے
افق پر دُور اک نیلا ستارہ
مِرے ہم راہ شب بھر جاگتا ہے
اڑانوں سے تھکا ہارا پرندہ
سنہرے پانیوں پہ آ گِرا ہے
مِرے دِل کی ہتھیلی پر کسی کا
کویٔی پیغام لکّھا رہ گیا ہے
عجب ہے ہجر موسِم کی کہانی
بدن کا رنگ پھیکا پڑ گیا ہے
ہَوا نے آج کیسی بات کہہ دی
گلوں کا حوصلہ بکھرا ہُوا ہے
مہَکتی ہے مِرے دِل کی حویلی
کویٔی دیوار و دَر میں بولتا ہے
( نوشیؔ گیلانی )

 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
سمُندر کا سفر ہے' رَت جگا ہے
دِیا اک پانیوں پر جل رہا ہے
افق پر دُور اک نیلا ستارہ
مِرے ہم راہ شب بھر جاگتا ہے
اڑانوں سے تھکا ہارا پرندہ
سنہرے پانیوں پہ آ گِرا ہے
مِرے دِل کی ہتھیلی پر کسی کا
کویٔی پیغام لکّھا رہ گیا ہے
عجب ہے ہجر موسِم کی کہانی
بدن کا رنگ پھیکا پڑ گیا ہے
ہَوا نے آج کیسی بات کہہ دی
گلوں کا حوصلہ بکھرا ہُوا ہے
مہَکتی ہے مِرے دِل کی حویلی
کویٔی دیوار و دَر میں بولتا ہے
( نوشیؔ گیلانی )

 
Top