!!sharo_shayari..!! Yaad..!!

  • Work-from-home

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
وہی آہٹیں درو بام پر وہی رتجگوں کے عذاب ہیں
وہی ادھ بجھی میرے نیند ہے وہی ادھ جلے میرے خواب ہیں
 
  • Like
Reactions: CuTe_HiNa

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
رونے کہ لیے دکھ مجھے درکار بہت تھے
دشمن میرے میری طرح بے کار بہت تھے
کیوں میرے لیے کرتے وہ دعا ہاتھ اٹھا کر
سر میرے ان کے لگائے الزام بہت تھے

 
  • Like
Reactions: CuTe_HiNa

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
زندگی ھے خیال کی اک بات
جو کسی بےخیال کی ھو گی
دل پہ طاری ھے اک کمال خوشی
شاید اپنے زوال کی ھو گی

 
  • Like
Reactions: CuTe_HiNa

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
و ترے خیال کو جاوداں
جو مرے سُخن کو اَمر کرے
وہی ایک لمحہ تراش لوں
ترے ہجر کے مہ و سال سے........
 
  • Like
Reactions: CuTe_HiNa

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
اپنی ہی حقیقت کو نہ پہچاننے والو
تم پردۂ افلاک کو کیا چاک کرو گے
اے برق کی مانند گزرتے ہوئے لمحو
کیا آنکھ جھپکنے کی بھی مہلت نہیں دو گے
روشن بھی کرو گے کبھی تاریکئ شب کو
یا شمع کی مانند پگھلتے ہی رہوگے
یہ گرد سفر حال وہ کر دے گی کہ شہزادؔ
تم اپنی بھی صورت کو نہ پہچان سکو گے
شہزاد احمد

 
  • Like
Reactions: CuTe_HiNa
Top