???????????جب ہم آنلائن نہیں آئے تھے تو پانچ منٹ پہلے ہمارا موڈ۔
جب ہم نے زرا خود کو کمپوز کیا تو ہمارا موڈ۔
جب ہم آنلائن آئے تو ہمارا موڈ۔
جب ہم نوٹیفیکیشن دیکھ رہے تھے تو ہمارا موڈ۔
جب ہم نے تنہائی آپا کی ایک پوسٹ دیکھی تو اچانک ہمارا موڈ۔
پھر اگلی پوسٹ پہ ہمارا موڈ۔
سارے الرٹ چیک کرتے کرتے ہمارا موڈ۔
نوٹیفیکیشن ختم ہونے کے بعد ہمارا موڈ۔
اس تھریڈ پہ آتے ہوئے ہمارا موڈ۔
اور اب ہمارا موڈ۔
اور یہ پوسٹ لکھتے ہوئے یہاں آ کے ہمارا موڈ۔
اب ڈر لگ رہا کہ پھر ہمارا موڈ یہی ہونا۔