song acoording 2 ur mood...!!

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Super Moderator
Jul 20, 2015
34,266
8,972
913
آھاں شاعرانہ انداز
خیر جانے دیں شاعری کا موڈ نہیں ابھی
شاعری کا موڈ آپ کا نہیں اور جانے ہم دیں۔۔۔۔ اب ایسا بھی اندھیر نہیں۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Super Moderator
Jul 20, 2015
34,266
8,972
913
مجھ سے اب شاعری نہیں ھوتی
کیونکہ میری شادی ھو گٸی ھے
شعر ہی کہا نا یا آپ بیتی؟

تو کیا غالب اور اقبال نے شادی کے بعد شاعری نہیں کی تھی؟
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Super Moderator
Jul 20, 2015
34,266
8,972
913
انکے دور میں شاٸد میرا وجود نہیں تھا میں کیسے بتا سکتا آپ اتنی پرانی ہیں
بات ہونے یا نہ ہونے کی نہیں ہے۔
بات یہ ہے کہ کیا واقعی شادی کے بعد شاعری نہیں ہو سکتی۔
 
Top