song acoording 2 ur mood...!!

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,423
2,415
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ساحل پہ کھڑے ہو، تمہیں کیا غم؟ چلے جانا
میں ڈوب رھا ھوں، ابھی ڈوبا تو نہیں ھوں

اے دوست مجھے کیوں دیکھتا رہتا ہے زمانہ
دیوانہ سہی، انکا تماشا تو نہیں ہوں

ہر ظلم تیرا یاد ھے بھولا تو نہیں ھوں
اے وعدہ فراموش میں تجھ سا تو نہیں ھوں

چپ چاپ سہی مصلحتاً وقت کے ہاتھوں
مجبور سہی وقت سے ہارا تو نہیں ھوں

دل توڑا ہے اپنوں نے تو شکوہ نہ کریں گے،
وہ بھول گئے مجھ کو ، میں بھولا تو نہیں ہوں
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,423
2,415
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
میری آنکھوں کو بخشے ہیں آنسو
دل کوداغ الم دے گئے ہیں

اس عنایت پہ قربان جاؤں
پیار مانگا تھا غم دے گئےہیں

دینے آئے تھے ہم کو تسلی
وہ تسلی ہم کو کیا دیتے

توڑ کر کعبہ دِل ہمارا
حسرتوں كے زخم دے گئے ہیں

دِل تڑپتا ہیں ، فریاد کرتا ہیں
آنکھ ڈرتی ہیں ، آنسو بہتے ہیں

ایسی الفت سے وہ جاتے جاتے بھول جانے كے لیے
مجھ کو اپنی قسم دے گئے ہیں
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,423
2,415
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
تمہاری امانت تمہارے حوالے🎧۔
RIP NFAK 😓
سسکیاں ، دھڑکنیں آہ و زاری
بے کسی ، بے کلی بے قراری
دو گھڑی کی ملاقات میں وہ
کتنے رنج و الم دے گئے
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,423
2,415
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡

ارے مرنے سے پیش تر تجھے
مر جانا چاہیے

۔ مرتا نہیں ہے کوئی کسی کے فراق سے
یہ کہہ کے مر گیا کوئی عاشق فراق سے
 
Top