مینگو آ گئے کیا؟tere sang guzry mere ju lamhy tum se ho mango main talab gaar ho
سچی میں؟ha idhr tu stock para howa hai
pakistani tu nahi hai pata nahi kaha k hai shakal b aam wali nahi hotiسچی میں؟
یہاں بھی مل جاتے ہیں ہر موسم میں لیکن پاکستانی آم والی بات نہیں
اچھاpakistani tu nahi hai pata nahi kaha k hai shakal b aam wali nahi hoti
pakistan main boht kuch aisa milta hai ju yaha hoty howy b waisa nahi hota taste wiseاچھا
نہ شکل نہ ذائقہ پاکستانی آموں جیسا۔
پاکستان کی تو کیریاں ہی بہت مزے کی ہوتی ہیں۔ ہائے کیا یاد دلا دیا
انوکھا لاڈلا کھیلن کو مانگے چاند رے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
چاند بھی کیسا؟؟؟؟؟؟؟؟ پوراااااااااااااااااااا چاند