States of Matter - مادے کي قسميں

  • Work-from-home

ariese

Newbie
Apr 25, 2009
30
46
0
Karachi
مادے کي تين قسميں ہيں ٹھوس، مايع اور گيس۔
ٹھوس کا مطلب ہے ٹھوس، جيسے ٹھوس دلائل، ٹھوس اقدامات، ٹھوس نتائج وغيرہ۔
ٹھوس دلائل ايسے دعوئوں کيلئے لائے جاتي ہيں جو خود کمزور ہو، سب سے ٹھوس دليل اب تک لاٹھي ہي ثابت ہوئي ہے، بھينسوں کيلئے بھي، انسانوں کيلئےبھي۔
ٹھوس اقدامات اتنے ٹھوس ہوتے ہيں کہ کبھي نہيں کئے جاتے ہيں، بس حکومتيں ان کے ٹھوس وعدے کرتي ہے، ٹھوس نتيجہ نکلتا ہے کہ ايسي حکومتيں بہت دن نہيں رہتي۔
ٹھوس اشيا اپني شکل نہيں بدلتيں، ہاں دوسروں کي بدل ديتي ہيں، پتھر ٹھوس ہے جيسا ويسا ہي رہتا ہے، ليکن آدمي کے لگے تو وہ کيسا ہي ٹھوس ہو اس ميں سے مائع اور گيس وغيرہ نکلنے لگتے ہيں، مايع جيسے آنسو، گيس جيسے آہيں گالياں وغيرہ۔
 
  • Like
Reactions: nrbhayo
Top