Story likho A to Z

  • Work-from-home

Jin7

میرا دل مکہ مدینہ میری جان پاکستان ازاد پنچھی
TM Star
Xaolin k badshah ne rishta bheja iss jin ki kahani e dukh sun k..apni hi darbar mein se
😃😃😃😃😃😃😃😃😃😃😃

یوں تو حسرت تھی آپ سے دل لگایا جائے مگر آپ آگے کسی اور قصے میں ڈال رہے
@Bareena @alif_ain
اس کہانی میں حصہ ڈالیں ورنہ اے سے الف بی سے برینہ کی کہانی بن جائے گی
 
  • Like
Reactions: Teponim

Jin7

میرا دل مکہ مدینہ میری جان پاکستان ازاد پنچھی
TM Star
Zahid ki.kahani bhi idar se shru huwi

The End
اے سے @alif_ain جو اک نمبر کو نکھٹو مشٹنڈا ہے
پورا دن گھر میں ہرا رہتا تھا یونہی اس نے اک دن سوچا کوئی کام کیا جائے تو سوچ سوچ کر بھی کوئی اس کو کام نا ملا جو اس کے مزاج سے ملتا ہو

پھر اس نے آغاز محبت کا سوچا خیر اس کا منہ ڈڈدو جیسا تھا اس کا حال دل سننے کے لئے کوئی تیار نا ہوا

تو پھر غصے اور افسوس سے اس کہ دل میں اس کی ٹھکرائے جانے والی محبت کا انتقام لینے کا خیال آیا تو وہ اک خونخوار ڈریکولا بن گیا رات کو چن چن کر مچھڑ مکھی کا خون چوستا کیوں کہ یہ تو ابھی ابتداء تھی تھوڑی طرف سے بڑی طرف جانے کی
 
alif_ain

Regular Member
Feb 4, 2023
135
122
43
چشمِ یار

بہت نزاکت سے کہانی کے شروع میں جھوٹ بولا جاتا رہا مگر در اصل وہ شخص الف نہیں عبد الرحمٰن صابر تھا جو ایک جن سے مشابہت رکھتا تھا۔ وہ ڈالی ڈالی بیٹھنے والا بھنورا تھا اور پورے شہر کے امن کو اس نے تباہ کر رکھا تھا۔ شہر کے تمام مرد و زن اس کی نظر سے ڈرتے تھے۔ سو سب نے ایسے شر کے خاتمے کا فیصلہ کیا۔
 
Jin7

میرا دل مکہ مدینہ میری جان پاکستان ازاد پنچھی
TM Star
بہت نزاکت سے کہانی کے شروع میں جھوٹ بولا جاتا رہا مگر در اصل وہ شخص الف نہیں عبد الرحمٰن صابر تھا جو ایک جن سے مشابہت رکھتا تھا۔ وہ ڈالی ڈالی بیٹھنے والا بھنورا تھا اور پورے شہر کے امن کو اس نے تباہ کر رکھا تھا۔ شہر کے تمام مرد و زن اس کی نظر سے ڈرتے تھے۔ سو سب نے ایسے شر کے خاتمے کا فیصلہ کیا۔
ہا ہائے مجھ سے لوگ اتنا نفرت کرتے تھے مینوں پتا ایک نہیں سی

ہاں کرتے ہوں گے تو تبھی دربار پہ کوئی منانے نہیں آیا😭😭😭😭🤔💔💔💔💔

اور جب پتھر پڑے کوئی بچانے نہیں آیا

اور جب نیک انسان سے بگڑنے لگا کوئی سنوارنے نہیں آیا

خاص کر تم تو ڈڈو کہ منہ والے آئے نہیں
 
Jin7

میرا دل مکہ مدینہ میری جان پاکستان ازاد پنچھی
TM Star
Cash karane k tareeqe istemal hona shru huwe...
دو دلوں کو ملنے نہیں دیتا تھا الف کا تیور @alif_ain
خود تو بیسورا تھا ہی رات کو چھپ چھپ کر لوگوں کہ گھروں کہ باہر آلو کی طرح بیٹھتا تھا اور دیکھتا دو دل تو نہیں مل رہے

اپنا تو اس کا منہ پرانے دور کہ ڈروانے بندر جیسا تھا جس وجہ سے عادات بھی سخت حالتوں والی تھی دلوں کو توڑ دینا نفرتوں کو عام کرنا

ایسے ہی یہ اک دن میرے سامنے ا گیا میں نے دعا کی کہ اس کو حسین صورت مل جائے شاید تھیک ہو جائے وقت قبولیت تھا
 
Top