Tag Someone Special

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
phir tou sach hi kehtey hain..
pta hai hamrey sar main itna dard ho raha hai..lekin ab km ho giya hai ;)
aur aap ko pta aaj hmari narazi bhi hui frnd k sath :( tabhi mood full off 😄
hainnnnnnnnnnnn.... narazgi aur woh b friend k sath...

chalein koyi baat nahi. ho jata hai aisa.
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡

hmara qusoor nahi hai :p

hmari saheli barri narazgi wali hai..bat bat pey naraz... aur mazey ki bat yeh hai k hum reh bhi nahi sktey.. ;) bus mnaa letey hain har dfa :(
par dukh hota hai kabhi hmain :(
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
hmara qusoor nahi hai :p

hmari saheli barri narazgi wali hai..bat bat pey naraz... aur mazey ki bat yeh hai k hum reh bhi nahi sktey.. ;) bus mnaa letey hain har dfa :(
par dukh hota hai kabhi hmain :(
پھر تو اچھا ہے کہ ہماری کوئی سہیلی نہیں ہے ورنہ ہمارے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا کرتا
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
پھر تو اچھا ہے کہ ہماری کوئی سہیلی نہیں ہے ورنہ ہمارے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا کرتا
اچھا آپ کی کوئی سہیلی نہیں؟؟؟
نہیں نااا۔۔وہ سہیلی ہے بہت اچھی۔۔ہمیں اچھی لگتی ہے۔۔تبھی تو ہم منا لیتے ہیں نااا۔۔ اور آج ناراضگی اس بات پہ ہوئی کہ ہم ہاسپٹل کیوں نہیں گئے۔۔ غلطی تو ہماری تھی۔۔ 🤭لیکن یہ بات پیار سے بھی تو کہی جا سکتی تھی ناا۔۔۔
بس اس بات پہ ناراض ہو گئی کہ جو کرنا ہے کرو۔۔۔پرواہ نہیں تمہیں۔۔۔اور بھی بہت کچھ کہا😄۔ پر ہم نے برا نہیں مانا۔۔۔ ہمیں پتہ ہے اسے خیال ہے ہمارا۔۔۔
ہم نے آج جانا تھا ہاسپٹل۔۔بس ریڈی تھے۔۔ لیکن اچانک مہمان آ گئے۔۔۔تو اس لئے نہیں گئے۔۔بس اسی بات پہ نراضگی کہ مہمان ، تم سے زیادہ امپورٹنٹ نہیں تھے😄۔
 
  • Like
Reactions: minaahil

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اچھا آپ کی کوئی سہیلی نہیں؟؟؟
نہیں نااا۔۔وہ سہیلی ہے بہت اچھی۔۔ہمیں اچھی لگتی ہے۔۔تبھی تو ہم منا لیتے ہیں نااا۔۔ اور آج ناراضگی اس بات پہ ہوئی کہ ہم ہاسپٹل کیوں نہیں گئے۔۔ غلطی تو ہماری تھی۔۔ 🤭لیکن یہ بات پیار سے بھی تو کہی جا سکتی تھی ناا۔۔۔
بس اس بات پہ ناراض ہو گئی کہ جو کرنا ہے کرو۔۔۔پرواہ نہیں تمہیں۔۔۔اور بھی بہت کچھ کہا😄۔ پر ہم نے برا نہیں مانا۔۔۔ ہمیں پتہ ہے اسے خیال ہے ہمارا۔۔۔
ہم نے آج جانا تھا ہاسپٹل۔۔بس ریڈی تھے۔۔ لیکن اچانک مہمان آ گئے۔۔۔تو اس لئے نہیں گئے۔۔بس اسی بات پہ نراضگی کہ مہمان ، تم سے زیادہ امپورٹنٹ نہیں تھے😄۔
پھر تو ناراضگی بنتی ہے۔

جی واقعی کوئی سہیلی نہیں ہماری۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
پھر تو ناراضگی بنتی ہے۔

جی واقعی کوئی سہیلی نہیں ہماری۔
لو جی۔۔۔۔۔ کر لو گل۔۔ نہیں مطلب یارا، تھوڑا سوچنا بھی چاہیئے نا۔۔کہ ہو جاتا ہے کبھی کبھی۔۔۔ اور جب اسے پتہ ہے اس کی ناراضگی سے موڈ خراب ہو جاتا ہمارا۔۔۔غصہ آتا ہے تو کیا ضرورت ہے منہ غبارے جیسا بنانے کی۔۔۔ اور اگر ہم ناراض ہو جائیں تو الٹآ ہم سے ناراض کہ تم ناراض کیوں ہوئی۔۔نہیں مطلب یار آ کوئی گل اے؟؟😂۔
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
لو جی۔۔۔۔۔ کر لو گل۔۔ نہیں مطلب یارا، تھوڑا سوچنا بھی چاہیئے نا۔۔کہ ہو جاتا ہے کبھی کبھی۔۔۔ اور جب اسے پتہ ہے اس کی ناراضگی سے موڈ خراب ہو جاتا ہمارا۔۔۔غصہ آتا ہے تو کیا ضرورت ہے منہ غبارے جیسا بنانے کی۔۔۔ اور اگر ہم ناراض ہو جائیں تو الٹآ ہم سے ناراض کہ تم ناراض کیوں ہوئی۔۔نہیں مطلب یار آ کوئی گل اے؟؟😂۔
یہ بھی کسی کا احساس کرنے کا طریقہ ہے
 
  • Like
Reactions: Angela
Top