Why did u mention me in this thread, when even i don't know u????
Never even talked to you۔۔۔
Never even talked to you۔۔۔
Last edited:
ہم ان کے لئے اہم؟؟؟؟؟؟؟؟؟
واہ رے دل تیرے وہم۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم نے کبھی پالا نہیں۔۔۔ ۔بڑا ہی جان لیوا ہے
یہ اہم ہونے کا وہم ہونا بھی
Weham ya eham honay ka wehamہم نے کبھی پالا نہیں۔۔۔ ۔
dono hi dearoooWeham ya eham honay ka weham
phir tou sach hi kehtey hain..humaray birds b yehi kehtay hain
hainnnnnnnnnnnn.... narazgi aur woh b friend k sath...phir tou sach hi kehtey hain..
pta hai hamrey sar main itna dard ho raha hai..lekin ab km ho giya hai
aur aap ko pta aaj hmari narazi bhi hui frnd k sath tabhi mood full off
hmara qusoor nahi haihainnnnnnnnnnnn.... narazgi aur woh b friend k sath...
chalein koyi baat nahi. ho jata hai aisa.
پھر تو اچھا ہے کہ ہماری کوئی سہیلی نہیں ہے ورنہ ہمارے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا کرتاhmara qusoor nahi hai
hmari saheli barri narazgi wali hai..bat bat pey naraz... aur mazey ki bat yeh hai k hum reh bhi nahi sktey.. bus mnaa letey hain har dfa
par dukh hota hai kabhi hmain
اچھا آپ کی کوئی سہیلی نہیں؟؟؟پھر تو اچھا ہے کہ ہماری کوئی سہیلی نہیں ہے ورنہ ہمارے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا کرتا
پھر تو ناراضگی بنتی ہے۔اچھا آپ کی کوئی سہیلی نہیں؟؟؟
نہیں نااا۔۔وہ سہیلی ہے بہت اچھی۔۔ہمیں اچھی لگتی ہے۔۔تبھی تو ہم منا لیتے ہیں نااا۔۔ اور آج ناراضگی اس بات پہ ہوئی کہ ہم ہاسپٹل کیوں نہیں گئے۔۔ غلطی تو ہماری تھی۔۔ لیکن یہ بات پیار سے بھی تو کہی جا سکتی تھی ناا۔۔۔
بس اس بات پہ ناراض ہو گئی کہ جو کرنا ہے کرو۔۔۔پرواہ نہیں تمہیں۔۔۔اور بھی بہت کچھ کہا۔ پر ہم نے برا نہیں مانا۔۔۔ ہمیں پتہ ہے اسے خیال ہے ہمارا۔۔۔
ہم نے آج جانا تھا ہاسپٹل۔۔بس ریڈی تھے۔۔ لیکن اچانک مہمان آ گئے۔۔۔تو اس لئے نہیں گئے۔۔بس اسی بات پہ نراضگی کہ مہمان ، تم سے زیادہ امپورٹنٹ نہیں تھے۔
لو جی۔۔۔۔۔ کر لو گل۔۔ نہیں مطلب یارا، تھوڑا سوچنا بھی چاہیئے نا۔۔کہ ہو جاتا ہے کبھی کبھی۔۔۔ اور جب اسے پتہ ہے اس کی ناراضگی سے موڈ خراب ہو جاتا ہمارا۔۔۔غصہ آتا ہے تو کیا ضرورت ہے منہ غبارے جیسا بنانے کی۔۔۔ اور اگر ہم ناراض ہو جائیں تو الٹآ ہم سے ناراض کہ تم ناراض کیوں ہوئی۔۔نہیں مطلب یار آ کوئی گل اے؟؟۔پھر تو ناراضگی بنتی ہے۔
جی واقعی کوئی سہیلی نہیں ہماری۔
جی واقعی کوئی سہیلی نہیں ہماری۔
یہ بھی کسی کا احساس کرنے کا طریقہ ہےلو جی۔۔۔۔۔ کر لو گل۔۔ نہیں مطلب یارا، تھوڑا سوچنا بھی چاہیئے نا۔۔کہ ہو جاتا ہے کبھی کبھی۔۔۔ اور جب اسے پتہ ہے اس کی ناراضگی سے موڈ خراب ہو جاتا ہمارا۔۔۔غصہ آتا ہے تو کیا ضرورت ہے منہ غبارے جیسا بنانے کی۔۔۔ اور اگر ہم ناراض ہو جائیں تو الٹآ ہم سے ناراض کہ تم ناراض کیوں ہوئی۔۔نہیں مطلب یار آ کوئی گل اے؟؟۔