TM par anay se pehlay aap kiya kar rahay thay?

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
السلام و علیکم

اس تھریڈ میں یہ بتانا ہے کہ تفریح میلہ پر آنے سے پہلے آپ کیا کر رہے تھے۔

ٹھیک ہے نا۔

ہم ٹی ایم پر آنے سے پہلے کچن صاف کر رہے تھے۔

اب آپ کی باری
 
  • Like
Reactions: Siyaah_Posh

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہم ٹی ایم آنے سے پہلے رو رہے تھے 🤫۔
السلام و علیکم

اس تھریڈ میں یہ بتانا ہے کہ تفریح میلہ پر آنے سے پہلے آپ کیا کر رہے تھے۔

ٹھیک ہے نا۔

ہم ٹی ایم پر آنے سے پہلے کچن صاف کر رہے تھے۔

اب آپ کی باری
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
کیوں؟
ہر روز کی عادت بنا لی ہے کیا؟
عادت ہی بنا لی ہے تم نے تو منیر اپنی
جس شہر میں بھی رہنا اکتائے ہوئے رہنا😕۔

نہیں عزیزِ من، روزانہ روزانہ کی عادت نہیں ہے۔۔ویسے رات کو رو ئیں نہ تو نیند نہیں آتی بچوں کی طرح😁۔لیکن آنسوؤں والا کبھی کبھی روتے۔۔وہ کیا ہے کہ وعدہ کیا ہوا کہ نو مور رونا دھونا🥺۔آج تو بس ایسے ہی دل بھرا ہوا تھا، اور طبیعت کا جنجال پورہ بنا ہوا🤫۔بس پھر

صبر کے بہاؤ میں جب رکاؤٹ آتی ہے
ضبط کے کناروں سے درد بہہ نکلتا ہے🥺۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
عادت ہی بنا لی ہے تم نے تو منیر اپنی
جس شہر میں بھی رہنا اکتائے ہوئے رہنا😕۔

نہیں عزیزِ من، روزانہ روزانہ کی عادت نہیں ہے۔۔ویسے رات کو رو ئیں نہ تو نیند نہیں آتی بچوں کی طرح😁۔لیکن آنسوؤں والا کبھی کبھی روتے۔۔وہ کیا ہے کہ وعدہ کیا ہوا کہ نو مور رونا دھونا🥺۔آج تو بس ایسے ہی دل بھرا ہوا تھا، اور طبیعت کا جنجال پورہ بنا ہوا🤫۔بس پھر

صبر کے بہاؤ میں جب رکاؤٹ آتی ہے
ضبط کے کناروں سے درد بہہ نکلتا ہے🥺۔
Ap kehti haiN to maan letay haiN. 😃
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Ap kehti haiN to maan letay haiN. 😃
ماننا پڑے گا نااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب ضروری تو نہیں کہ رونے کے لئے آنسو بھی بہائے جائیں ۔۔اور پتہ ہے نا ایسا رونا کتنا مزے دار ہوتا ہے😣😟۔ وعدہ بھی تو نبھانا ہے نا :(۔
تو بس کبھی زیادہ دل بھرے تو آنسو والا رونا😄۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
yeh to achi bat hai k wada nibhati hain....
koyi wada hum se bhi kar k dekhiay... phir aap ka nibhana check kartay hain 😂
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
yeh to achi bat hai k wada nibhati hain....
koyi wada hum se bhi kar k dekhiay... phir aap ka nibhana check kartay hain 😂
ہائے ہائے۔۔ترس کھاؤ ہم معصوم پہ ۔۔۔وعدے نبھاتے نبھاتے کہیں دنیا سے ہی رخصت نہ ہو جائیں۔۔۔
خیر اس وقت ہم اتنے ڈھیٹ بنے ہوئے ہیں کہ مت پوچھیئے۔طبیعت بگڑتی جا رہی۔۔۔۔۔ منہ سے بلڈ آتا ہے، بار بار بیسن کی جانب جانا پڑتا۔۔۔ اور آ کے پھر موبائل پکڑ لیتے ہیں 😣 😣اب بندی ویہلی کرے بھی کیا۔۔۔۔😁۔
ویسے وعدہ کیا لینا ہے؟؟؟کہیں ٹی ایم کا تو نہیں؟؟؟
ہمارا چاند بھی تو روٹھا ہوا ناااا۔۔۔نہیں تو بندہ اور کچھ نہیں تو چاند سے باتیں واتیں کر کے دل ہلکا کر لیتا۔۔۔:D۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہائے ہائے۔۔ترس کھاؤ ہم معصوم پہ ۔۔۔وعدے نبھاتے نبھاتے کہیں دنیا سے ہی رخصت نہ ہو جائیں۔۔۔
خیر اس وقت ہم اتنے ڈھیٹ بنے ہوئے ہیں کہ مت پوچھیئے۔طبیعت بگڑتی جا رہی۔۔۔۔۔ منہ سے بلڈ آتا ہے، بار بار بیسن کی جانب جانا پڑتا۔۔۔ اور آ کے پھر موبائل پکڑ لیتے ہیں 😣 😣اب بندی ویہلی کرے بھی کیا۔۔۔۔😁۔
ویسے وعدہ کیا لینا ہے؟؟؟کہیں ٹی ایم کا تو نہیں؟؟؟
ہمارا چاند بھی تو روٹھا ہوا ناااا۔۔۔نہیں تو بندہ اور کچھ نہیں تو چاند سے باتیں واتیں کر کے دل ہلکا کر لیتا۔۔۔:D۔
کیوں؟
چاند کو چھوڑئیے۔۔۔ چاندنی سے بات کیجئے،
اشارہ اپنی طرف ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Movie dekh rhy thy .. "Niko and the way to the stars" ;;)
 
Last edited:

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
موباٸل کو چارج سے اتار کر مووی دیکھنے سے پہلے سوچا یہاں سے گزرتے جاٸیں 😂
مووی؟

دن بنایا کام کرنے کو
رات دی آرام کرنے کو


بچپن کے سبق بھول گئے کیا؟
 
Top