دراصل فورم پر ایسے گیم کا شروع ہونا ممبرز کی قابلیت کو بڑھا نا اور اور فیملی ممبرز میں ایک جذبہ پیدا کرنا ہوتا ہے۔ کوئی بھی پچاس روپے کے لئے اس گیم میں حصہ نہیں لیتا
اس میں کسی کی جیت یا ہار کوئی معنی نہیں رکھتا بلکہ فورم کے ممبرز میں جوش، جذبہ اور محبت کے تعلق کو قائم کرنے کے لئے ایسے گیم شروع کئے جاتے ہیں
سب کو انجوائے کرنا چاہئے ایک دوسرے کے کام کی تعریف کرنی چائیے اس طرح ایک حوصلہ ملتا ہے، ممبرز کا کام نکھر کر سامنے آتا ہے
ہمارے درمیان حسد یا دوسرے کو گرانے والی خصلت نہ ہونی چاہئے
تفریح سیکشن میں صرف تفریح ہونی چاہئے۔