Tum jsa ek Insaan Ho

  • Work-from-home

Pari

(v)i§§· ßµølï ßµð£ï¨
VIP
Mar 20, 2007
46,142
19,780
1,313
Toronto, Canada

قُلْ اِنَّمَآ اَنَا بَشَرٌ مِّثْلُكُمْ يُوْحٰٓى اِلَيَّ اَنَّمَآ اِلٰـــهُكُمْ اِلٰهٌ وَّاحِدٌ ۚ فَمَنْ كَانَ يَرْجُوْا لِقَاۗءَ رَبِّهٖ فَلْيَعْمَلْ عَمَلًا صَالِحًا وَّلَا يُشْرِكْ بِعِبَادَةِ رَبِّهٖٓ اَحَدًا ١١٠؀ۧ

کہہ دو کہ میں تمہاری طرح کا ایک بشر ہوں (البتہ) میری طرف وحی آتی ہے کہ تمہارا معبود (وہی) ایک معبود ہے تو جو شخص اپنے پروردگار سے ملنے کی امید رکھے چاہئے کہ عمل نیک کرے اور اپنے پروردگار کی عبادت میں کسی کو شریک نہ بنائے
ترجمہ ابنِ کثیر
سورہ الکھف۔آیت 110
 

Qalandar

Active Member
Aug 8, 2011
323
477
63
37
بیشک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جسمانی طور پر بشر ہی ہیں ، لیکن تمام انسانوں میں افضل البشر، اکمل البشر، اشرف البشر ہیں۔ آپ جیسا کوئی نہیں۔
بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر
 
  • Like
Reactions: Pari
Top