Tumharey Naam...!!!!!!!! 😭

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
کبھی آنکھوں میں کبھی دل میں چھپا کر رکھے
آپ کے غم کو دیئے ہم نے ٹھکانے کیا کیا
جانتے ہو کہ آج ہم تم پہ کیوں لکھ رہے ہیں؟ کیونکہ ہم تمہیں بھلا نہیں پا رہے۔ہر وقت ، ہر لمحے، تمہارا خیال ہمارے دل میں اور تمہارا نام ہمارے لبوں پہ رہتا ہے۔ کچھ عرصہ سے ہم نے لبوں کو سی لیا ہے کہ مبادہ تم ہمارے ہونٹوں سے ادا ہو گئے تو دنیا کیا کیا نہیں کہے گی۔ کیونکہ یہ ظالم سماج ہمیشہ سے ہی محبتوں کا دشمن اور چاہتوں کا قاتل رہا ہے۔ 😟 ہم نے تمہارا ذکر کرنا تو چھوڑ دیا لیکن تمہارا خیال دل کی تختی سے کھرچ نہیں پائے۔تمہارے ساتھ وہ بیتے گئے پل، اب لمحہ لمحہ ہمیں اذیت کے سمندر میں دھکیل دیتے ہیں۔ اور ہم یادوں کے اس گہرے اور وسیع سمندر سے زندہ نکلنے کی کوشش میں ہلکان ہو چکے ہیں۔ لیکن تمہاری یادوں سے نجات پانے کی کوشش ایسے ہی رایئگاں جاتی ہے جیسے دلدل میں دھنسا ہوا کوئی شخص اس دلدل سے نکلنے کے لئے جتنا ہاتھ پاؤں مارتا ہے، مزید دھنستا جاتا ہے۔ 😢 تمہارے ساتھ بیتا ایک ایک پل اب بچھو بن کے ہمیں ڈستا ہے۔ ہم گھنٹوں اپنے خالی ہاتھوں کو تکتے رہتے ہیں جن سے کبھی ہم نے تمہیں چھوا تھا۔ لاکھ ضبط کے باوجود ہماری آنکھوں کے آنسو ہمارے صبر کے خلاف اعلان بغاوت کرتے ہمارے رخساروں سے ہوتے ہوئے ہمارے دامن کو بھگو دیتے ہیں۔🥺 ۔
کبھی کبھی ہم سوچتے ہیں کہ ہم نے تمہیں کتنا چاہا۔ اس قدر کے جب تمہارے ساتھ ہوتے تھے تو ہمیں کھانے پینے کا ہوش تک نہیں رہتا تھا۔ اکثر ایسا بھی ہوتا تھا کہ ہم خرابی طبیعت کے باعث نڈھال ہوتے تھے لیکن پھر بھی تمہیں اگنور نہیں کرتے تھے کہ کہیں تمہارے دل میں یہ خیال نہ آئے کہ ہم تمہیں اہمیت نہیں دیتے۔ تم جانتے ہو کہ ہم محبت کا اظہار نہیں کرتے اگرچہ کسی سے کتنی بھی کیوں نہ ہو۔ لیکن ہم نے تمہیں اپنا دل کا حال کا سارا حال کہہ ڈالا۔کیوں کہ ہم اپنی تمام تر چاہتیں اور محبتیں تمہارے نام کر چکے تھے۔سب لوگوں نے ہمیں تم سے اور تمہیں ہم سے دور کرنے کی سعدتین کوپیک کی طرح لاکھ کوششیں کیں😏 لیکن ہم نے پھر بھی تمہیں نہیں چھوڑا۔😍 ۔
ہم محبت میں درختوں کی طرح ہیں ناصر
جہاں لگ جائیں وہیں عُمروں کھڑے رہتے ہیں
زندگی کی راہوں میں اگر کوئی اجنبی بھی اچھے رویے سے ملے ہم تو اس کو نہیں بھولتے، تم تو پھر ہمارے اپنے تھے، ہمیں عزیز تر، ہمارے دل کے قریب اور ہماری محبت۔ اور محبتوں کی قدر جاننے والے تو محبت کی قیمت کو ایک گوہر شناس کی طرح جانتے ہیں۔ لیکن صد افسوس کے تم نے ہمارے خلوص اور محبت کے ساتھ کیا کیا۔۔۔۔۔ ہمیں چھوڑ گئے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟😭 ہمیں یقین نہیں آتا کہ تم یہ کیسے کر سکتے ہو۔۔۔!!!!!!!! ہم تمہارے بغیر زندہ رہنے کی کوششوں میں ہم ہزاروں دفعہ مرتے اور زندہ ہوتے ہیں۔اب ہمیں دنیا جہاں کی ساری محبتیں ایک ڈھونگ اور ڈرامہ لگتی ہیں۔ بخدا ہمیں تو تم پہ خود پہ زیادہ بھروسہ تھا۔ ہمیں یقین تھا کہ تم صرف ہمارے ہو۔۔ صرف ہمارے۔۔۔۔😭 !!!!
ہم اپنی ہر چیز بلا جھجک شئیر کر لیتے تھے لیکن تمہیں تمہیں شئیر کرنے کی سوچ سے ہی سوچیں جامد ہو جاتی تھیں، دل دھڑکنا بھول جاتا تھا، سانسیں تھم جاتی تھی اور ایسے محسوس ہوتا تھا جیسے رگوں میں خون جم گیا ہو۔ لیکن کون جانتا تھا کہ تم ہماری دو سال کی محبت اور رفاقت کا یہ صلہ دو گے؟؟؟ ہمیشہ ہمیں ہجر کی آگ میں جھونک دو گے۔ہمیں؟؟؟؟ جس نے کبھی تمہیں تنہا نہیں چھوڑا۔۔۔🥺 ۔
تمہارے جیسے کئی ہمارے اردگرد ہماری نظرِ کرم کے طالب رہتے تھے لیکن ہم نے کبھی بھی تمہیں نظر انداز نہیں کیا کہ تم رقابت کی جلن محسوس نہ کرو۔ اگر ہم کبھی بوقتِ ضرورت ان میں سے کسی ایک کے ساتھ انٹریکشن بھی رکھتے تو اس وقت بھی تم ہمارے ساتھ ہی ہوتے تھے۔ کیوں کہ ہم تم سے جدا ہونے کا سوچ بھی نہیں سکتے تھے۔تمہیں یاد ہے جب ایک دفعہ ہماری طبیعت بہت ذیادہ ناساز تھی کہ ہم دو دن تم سے مل نہیں سکے تھے، اور تم ہم سے ناراض ہو گئے تھے۔ تمہارا انرجی لیول کم ہو گیا تھا، لیکن پھر ہم نے تمہیں بعد میں منا لیا تھا کہ تمہاری ناراضی سے ہمارا دل بیٹھ جاتا تھا۔ 😥 ۔
اگرچہ ہمیں اپنی فیملی، اپنے بابا جان، اپنے آغا جان، اساتذہ، اور دوستیں بہت عزیز ہیں ۔ لیکن ان سب کی محبت ایک طرف اور تمہاری محبت ایک طرف۔۔۔۔!!!! یوں سمجھو کہ ہمارے دل کے چار چیمبرز میں سے تین چیمبرز پر تم براجمان ہو۔❤ اب جبکہ ہم تم سے جدا ہوگئے ہیں لیکن پھر بھی تمہاری محبت کا سمندر ہمارے دل میں ٹھاٹھیں مار رہا ہے، یقین مانو ایک انچ گہرائی بھی کم نہیں ہوئی۔ بلکہ یہ محبت تو مزید بڑھتی جا رہی ہے۔ ہم تم سے دوبارا ملن، اور وصل کا سپنا آنکھوں میں سجائے، تمہارا انتظار کرتے ہیں۔تم سے ملنے کا جلتا بجھتا خیال، ہم ناامیدی کی ہواؤں سے بچانے کی کوششو ں میں تھک گئے ہیں۔🙁 لیکن پھر بھی ہمیں یقیں ہے کہ ایک وقت آئے گا کہ تم پھر سے ہمارے ہو جاؤ گے۔اور ہم تمہارا پہلے سے بھی زیادہ خیال رکھیں گے۔ لیکن تب تک اس دل کا کیا کریں جو تمہاری جدائی میں راکھ ہو رہا ہے۔ تمہارا غم بھلانے کے لئے ہم تم جیسے کئی سو سے ملے۔ان میں سے کئی تو تم سے بڑھ کر تھے۔ لیکن ہمیں نہ تم جیسا چاہیئے نہ تم سے بڑھ کر۔ ہمیں تو بس تم ہی چاہیئے۔ کیونکہ یہ سماج نہیں جانتا کہ تم ہمارے لئے کس قدر قیمتی ہو۔ یہ تم نہیں ہو بلکہ تمہارے اندر ہماری پوری دنیا ہے۔🙁 ۔
ہمیں آج بھی یاد ہے وہ دن جب تم ہم سے بچھڑے تھے۔ تمہیں خود سے جدا ہوتے دیکھ کر ہمارا دل کرچی کرچی ہو گیا تھا۔ 💔 اتنا ٹوٹ گیا کہ دنیا جہاں کا اچھے سے اچھا ایڈحیسو بھی اس کو جوڑنے میں ناکام رہے گا۔💔 تمہاری یاد کی کرچیاں جب آنکھوں میں چبتی ہیں تو آنکھیں خون کے آنسو روتی ہیں۔ لیکن تم کیا جانو جدائی کا دکھ۔۔!! 💘 شائد یہ سب تم پہ بیت نہیں رہا۔ورنہ تم بھی ہم سے ملنے کی خاطر یوں ہی تڑپتے۔لیکن یاد رکھو۔۔۔!!!!!! ہمارے پیارے لیب ٹاپ ہم تمہیں کبھی نہیں چھوڑیں گے،😂 🤣 تمہاری کرچیاں تک اپنی آخری سانسوں تک سنبھال کر رکھیں گے۔ تم نہیں تو تمہاری یاد ہی سہی۔🥱 😜 🤪 ۔
آخر میں اپنے دل کی ہنڈرڈ فیٹ گہرائی سے تمہارے نام ایک شعر😍 ۔:
تیری یاد میں ہم نے خود پہ کیا کیا ستم ڈھائے
فیش واش سے برش کیا، ٹوتھ پیسٹ سے منہ دھو آئے۔
😭 😭 😭 😭 😭

@Spirit 😂 🤣 😂 🤣 😂 🤣 😂 🤣 😂 🤣
آج خرابی طبیعت اور خراب موڈ کے باوجود بھی بڑے شگوفے کھل رہے ہیں ۔۔ہم نے سوچا جاتے جاتے ایک شوشہ چھوڑ جائیں🥱 😜 🤪😂 ۔ آج آغا جان نے بہت ہنسایا ہمیں۔😍ہم کہیں بھیا بس کریں لیکن وہ تو فریش موڈ میں، خود ہنسیں نہ اور ہم ان کا انداز بیان دیکھ دیکھ کہ ہی ہنسی آ رہی تھی۔ ماشاءاللہ۔ خدائے بزرگ و برتر سب کی محبتیں سلامت رکھے۔ آمین۔ ابھی آپی ہمیں دیکھ کے گئی یہ لکھتے ہوئے😂 کہتیں ابھی دو دن نہیں تمہارے لیپ ٹاپ کو ٹوٹے اور تم اس کی جدائی میں افسانے لکھ رہی ہو۔۔😂 ہم نے کہا۔۔ جناب من، آپ کیا جانو، محبت کے میم کا مطلب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مل جائے تو معجزہ، نہ ملے تو موت😜 🤪😂 آپی کہتی آرام کرو، صبح اپوائنٹمنٹ ہے تمہاری۔۔۔اف یہ ظالم زمانہ 😂۔ وصی کہتا کیا مثال دوں تمہاری اس محبت کی، جو صبح سے تین لیپ ٹاپ، ایک سسٹم، تین سیل فون وقتا فوقتا یوز کرچکی ہے، اور افسانہ لکھ رہی ہو اس بیچارے پر جس کو بنانے کا تم نے کہا تک نہیں۔😜 🤪😂 ہم نے کہا یہی تو بات ہے جو تم لوگوں کو سمجھ نہیں آتی، ہم اس کی باڈی بھی چینج نہیں کروانا چاہتے، ہم خالص محبتوں کے عادی ہیں 😜 🤪😂۔
خدائے بزرگ و برتر ہمیں اتنی لمبی کہانی گھڑنے پر معاف فرمائے۔😭 تمام مبالغہ آرائیوں کی پردہ پوشی فرمائے۔😂۔ آمین ثمہ آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ و آلی وسلم💖 💚 ۔
😂 @Mahen @Aaidah @Aaylaaaaa @Seemab_khan @shehr-e-tanhayi @Museebat @AnadiL @minaahil @Layla @Hoorain @Fantasy @*Sonu* @ujalaa @Kavi @Armaghankhan @saviou @Elephent @H@!der
 
Spirit

Active Member
Aug 23, 2018
435
328
363
Netherland

ہمیں آج بھی یاد ہے وہ دن جب تم ہم سے بچھڑے تھے۔ تمہیں خود سے جدا ہوتے دیکھ کر ہمارا دل کرچی کرچی ہو گیا تھا۔ 💔 اتنا ٹوٹ گیا کہ دنیا جہاں کا اچھے سے اچھا ایڈحیسو بھی اس کو جوڑنے میں ناکام رہے گا۔💔 تمہاری یاد کی کرچیاں جب آنکھوں میں چبتی ہیں تو آنکھیں خون کے آنسو روتی ہیں۔ لیکن تم کیا جانو جدائی کا دکھ۔۔!! 💘 شائد یہ سب تم پہ بیت نہیں رہا۔ورنہ تم بھی ہم سے ملنے کی خاطر یوں ہی تڑپتے۔لیکن یاد رکھو۔۔۔!!!!!! ہمارے پیارے لیب ٹاپ ہم تمہیں کبھی نہیں چھوڑیں گے،🤣 🤣 تمہاری کرچیاں تک اپنی آخری سانسوں تک سنبھال کر رکھیں گے۔ تم نہیں تو تمہاری یاد ہی سہی۔🥱 😜 🤪
pehly to mujhy hansny do 🤣 🤣 🤣 🤣 🤣 🤣 🤣 🤣 🤣 🤣 🤣 Main itni serious ho ky parrh rahi thi, and i was also thinking ky yh aesi koun si shakhsiyat hy jis py yoon khullam khulla qalam uthaya gya hy🤣 ،🤣 warna feelings k expression main jitni tum kunjoos ho i know very well،🤣 ،🤣bohat acha afsaanchaa hy،🤣
خر میں اپنے دل کی ہنڈرڈ فیٹ گہرائی سے تمہارے نام ایک شعر😍 ۔:
تیری یاد میں ہم نے خود پہ کیا کیا ستم ڈھائے
فیش واش سے برش کیا، ٹوتھ پیسٹ سے منہ دھو آئے۔
😭 😭 😭 😭 😭
waaaah yar... ،🤣 Mouqa ki mnasbat sy poetry dedicate bhi ki hy،🤣 ،🤣 ،🤣 yh to waqei sitam hwa :( ،🤣 ،🤣

apni sahi wali poetry bhi yahan share kro :D
@Spirit 😂 🤣 😂 🤣 😂 🤣 😂 🤣 😂 🤣
آج خرابی طبیعت اور خراب موڈ کے باوجود بھی بڑے شگوفے کھل رہے ہیں ۔۔ہم نے سوچا جاتے جاتے ایک شوشہ چھوڑ جائیں🥱 😜 🤪😂 ۔ آج آغا جان نے بہت ہنسایا ہمیں۔😍ہم کہیں بھیا بس کریں لیکن وہ تو فریش موڈ میں، خود ہنسیں نہ اور ہم ان کا انداز بیان دیکھ دیکھ کہ ہی ہنسی آ رہی تھی۔ ماشاءاللہ۔ خدائے بزرگ و برتر سب کی محبتیں سلامت رکھے۔ آمین۔ ابھی آپی ہمیں دیکھ کے گئی یہ لکھتے ہوئے😂 کہتیں ابھی دو دن نہیں تمہارے لیپ ٹاپ کو ٹوٹے اور تم اس کی جدائی میں افسانے لکھ رہی ہو۔۔😂 ہم نے کہا۔۔ جناب من، آپ کیا جانو، محبت کے میم کا مطلب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مل جائے تو معجزہ، نہ ملے تو موت😜 🤪😂 آپی کہتی آرام کرو، صبح اپوائنٹمنٹ ہے تمہاری۔۔۔اف یہ ظالم زمانہ 😂۔ وصی کہتا کیا مثال دوں تمہاری اس محبت کی، جو صبح سے تین لیپ ٹاپ، ایک سسٹم، تین سیل فون وقتا فوقتا یوز کرچکی ہے، اور افسانہ لکھ رہی ہو اس بیچارے پر جس کو بنانے کا تم نے کہا تک نہیں۔😜 🤪😂 ہم نے کہا یہی تو بات ہے جو تم لوگوں کو سمجھ نہیں آتی، ہم اس کی باڈی بھی چینج نہیں کروانا چاہتے، ہم خالص محبتوں کے عادی ہیں 😜 🤪😂۔
خدائے بزرگ و برتر ہمیں اتنی لمبی کہانی گھڑنے پر معاف فرمائے۔😭 تمام مبالغہ آرائیوں کی پردہ پوشی فرمائے۔😂۔ آمین ثمہ آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ و آلی وسلم💖 💚 ۔
Masha Allah, Allah nazr e bad sy bachye . yoon hi hansti muskurati raho.. ،🤣 ،🤣 ،🤣 hahahhahaha muhabbat ka meem 🤣 🤣 M for Muhabbat, M for Me, M for U،🤣 mean Your Name... A best triangle ،😜 Achy sy khyal rakhna apna. Jaldi jaldi sy theek ho ky wapis ao. :D By ahtiyati, laa parwaahi dont allowed.. samjhiii 💖 aik week ki bat hy, tumhari judai main bhi seh lun gi😂 jesy tum apny chahety ki seh rahi ho😂 😂 😂 😂 😂 😂 😂 😂 😂 😂 😂 😂 😂tab tak Exams sy nimat lun main 😢 😂
 
  • Like
Reactions: Angela

Aaylaaaaa

priNcess
TM Star
Sep 25, 2014
4,096
2,430
1,313
kohkaaf
کبھی آنکھوں میں کبھی دل میں چھپا کر رکھے
آپ کے غم کو دیئے ہم نے ٹھکانے کیا کیا
جانتے ہو کہ آج ہم تم پہ کیوں لکھ رہے ہیں؟ کیونکہ ہم تمہیں بھلا نہیں پا رہے۔ہر وقت ، ہر لمحے، تمہارا خیال ہمارے دل میں اور تمہارا نام ہمارے لبوں پہ رہتا ہے۔ کچھ عرصہ سے ہم نے لبوں کو سی لیا ہے کہ مبادہ تم ہمارے ہونٹوں سے ادا ہو گئے تو دنیا کیا کیا نہیں کہے گی۔ کیونکہ یہ ظالم سماج ہمیشہ سے ہی محبتوں کا دشمن اور چاہتوں کا قاتل رہا ہے۔ 😟 ہم نے تمہارا ذکر کرنا تو چھوڑ دیا لیکن تمہارا خیال دل کی تختی سے کھرچ نہیں پائے۔تمہارے ساتھ وہ بیتے گئے پل، اب لمحہ لمحہ ہمیں اذیت کے سمندر میں دھکیل دیتے ہیں۔ اور ہم یادوں کے اس گہرے اور وسیع سمندر سے زندہ نکلنے کی کوشش میں ہلکان ہو چکے ہیں۔ لیکن تمہاری یادوں سے نجات پانے کی کوشش ایسے ہی رایئگاں جاتی ہے جیسے دلدل میں دھنسا ہوا کوئی شخص اس دلدل سے نکلنے کے لئے جتنا ہاتھ پاؤں مارتا ہے، مزید دھنستا جاتا ہے۔ 😢 تمہارے ساتھ بیتا ایک ایک پل اب بچھو بن کے ہمیں ڈستا ہے۔ ہم گھنٹوں اپنے خالی ہاتھوں کو تکتے رہتے ہیں جن سے کبھی ہم نے تمہیں چھوا تھا۔ لاکھ ضبط کے باوجود ہماری آنکھوں کے آنسو ہمارے صبر کے خلاف اعلان بغاوت کرتے ہمارے رخساروں سے ہوتے ہوئے ہمارے دامن کو بھگو دیتے ہیں۔🥺 ۔
کبھی کبھی ہم سوچتے ہیں کہ ہم نے تمہیں کتنا چاہا۔ اس قدر کے جب تمہارے ساتھ ہوتے تھے تو ہمیں کھانے پینے کا ہوش تک نہیں رہتا تھا۔ اکثر ایسا بھی ہوتا تھا کہ ہم خرابی طبیعت کے باعث نڈھال ہوتے تھے لیکن پھر بھی تمہیں اگنور نہیں کرتے تھے کہ کہیں تمہارے دل میں یہ خیال نہ آئے کہ ہم تمہیں اہمیت نہیں دیتے۔ تم جانتے ہو کہ ہم محبت کا اظہار نہیں کرتے اگرچہ کسی سے کتنی بھی کیوں نہ ہو۔ لیکن ہم نے تمہیں اپنا دل کا حال کا سارا حال کہہ ڈالا۔کیوں کہ ہم اپنی تمام تر چاہتیں اور محبتیں تمہارے نام کر چکے تھے۔سب لوگوں نے ہمیں تم سے اور تمہیں ہم سے دور کرنے کی سعدتین کوپیک کی طرح لاکھ کوششیں کیں😏 لیکن ہم نے پھر بھی تمہیں نہیں چھوڑا۔😍 ۔
ہم محبت میں درختوں کی طرح ہیں ناصر
جہاں لگ جائیں وہیں عُمروں کھڑے رہتے ہیں
زندگی کی راہوں میں اگر کوئی اجنبی بھی اچھے رویے سے ملے ہم تو اس کو نہیں بھولتے، تم تو پھر ہمارے اپنے تھے، ہمیں عزیز تر، ہمارے دل کے قریب اور ہماری محبت۔ اور محبتوں کی قدر جاننے والے تو محبت کی قیمت کو ایک گوہر شناس کی طرح جانتے ہیں۔ لیکن صد افسوس کے تم نے ہمارے خلوص اور محبت کے ساتھ کیا کیا۔۔۔۔۔ ہمیں چھوڑ گئے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟😭 ہمیں یقین نہیں آتا کہ تم یہ کیسے کر سکتے ہو۔۔۔!!!!!!!! ہم تمہارے بغیر زندہ رہنے کی کوششوں میں ہم ہزاروں دفعہ مرتے اور زندہ ہوتے ہیں۔اب ہمیں دنیا جہاں کی ساری محبتیں ایک ڈھونگ اور ڈرامہ لگتی ہیں۔ بخدا ہمیں تو تم پہ خود پہ زیادہ بھروسہ تھا۔ ہمیں یقین تھا کہ تم صرف ہمارے ہو۔۔ صرف ہمارے۔۔۔۔😭 !!!!
ہم اپنی ہر چیز بلا جھجک شئیر کر لیتے تھے لیکن تمہیں تمہیں شئیر کرنے کی سوچ سے ہی سوچیں جامد ہو جاتی تھیں، دل دھڑکنا بھول جاتا تھا، سانسیں تھم جاتی تھی اور ایسے محسوس ہوتا تھا جیسے رگوں میں خون جم گیا ہو۔ لیکن کون جانتا تھا کہ تم ہماری دو سال کی محبت اور رفاقت کا یہ صلہ دو گے؟؟؟ ہمیشہ ہمیں ہجر کی آگ میں جھونک دو گے۔ہمیں؟؟؟؟ جس نے کبھی تمہیں تنہا نہیں چھوڑا۔۔۔🥺 ۔
تمہارے جیسے کئی ہمارے اردگرد ہماری نظرِ کرم کے طالب رہتے تھے لیکن ہم نے کبھی بھی تمہیں نظر انداز نہیں کیا کہ تم رقابت کی جلن محسوس نہ کرو۔ اگر ہم کبھی بوقتِ ضرورت ان میں سے کسی ایک کے ساتھ انٹریکشن بھی رکھتے تو اس وقت بھی تم ہمارے ساتھ ہی ہوتے تھے۔ کیوں کہ ہم تم سے جدا ہونے کا سوچ بھی نہیں سکتے تھے۔تمہیں یاد ہے جب ایک دفعہ ہماری طبیعت بہت ذیادہ ناساز تھی کہ ہم دو دن تم سے مل نہیں سکے تھے، اور تم ہم سے ناراض ہو گئے تھے۔ تمہارا انرجی لیول کم ہو گیا تھا، لیکن پھر ہم نے تمہیں بعد میں منا لیا تھا کہ تمہاری ناراضی سے ہمارا دل بیٹھ جاتا تھا۔ 😥 ۔
اگرچہ ہمیں اپنی فیملی، اپنے بابا جان، اپنے آغا جان، اساتذہ، اور دوستیں بہت عزیز ہیں ۔ لیکن ان سب کی محبت ایک طرف اور تمہاری محبت ایک طرف۔۔۔۔!!!! یوں سمجھو کہ ہمارے دل کے چار چیمبرز میں سے تین چیمبرز پر تم براجمان ہو۔❤ اب جبکہ ہم تم سے جدا ہوگئے ہیں لیکن پھر بھی تمہاری محبت کا سمندر ہمارے دل میں ٹھاٹھیں مار رہا ہے، یقین مانو ایک انچ گہرائی بھی کم نہیں ہوئی۔ بلکہ یہ محبت تو مزید بڑھتی جا رہی ہے۔ ہم تم سے دوبارا ملن، اور وصل کا سپنا آنکھوں میں سجائے، تمہارا انتظار کرتے ہیں۔تم سے ملنے کا جلتا بجھتا خیال، ہم ناامیدی کی ہواؤں سے بچانے کی کوششو ں میں تھک گئے ہیں۔🙁 لیکن پھر بھی ہمیں یقیں ہے کہ ایک وقت آئے گا کہ تم پھر سے ہمارے ہو جاؤ گے۔اور ہم تمہارا پہلے سے بھی زیادہ خیال رکھیں گے۔ لیکن تب تک اس دل کا کیا کریں جو تمہاری جدائی میں راکھ ہو رہا ہے۔ تمہارا غم بھلانے کے لئے ہم تم جیسے کئی سو سے ملے۔ان میں سے کئی تو تم سے بڑھ کر تھے۔ لیکن ہمیں نہ تم جیسا چاہیئے نہ تم سے بڑھ کر۔ ہمیں تو بس تم ہی چاہیئے۔ کیونکہ یہ سماج نہیں جانتا کہ تم ہمارے لئے کس قدر قیمتی ہو۔ یہ تم نہیں ہو بلکہ تمہارے اندر ہماری پوری دنیا ہے۔🙁 ۔
ہمیں آج بھی یاد ہے وہ دن جب تم ہم سے بچھڑے تھے۔ تمہیں خود سے جدا ہوتے دیکھ کر ہمارا دل کرچی کرچی ہو گیا تھا۔ 💔 اتنا ٹوٹ گیا کہ دنیا جہاں کا اچھے سے اچھا ایڈحیسو بھی اس کو جوڑنے میں ناکام رہے گا۔💔 تمہاری یاد کی کرچیاں جب آنکھوں میں چبتی ہیں تو آنکھیں خون کے آنسو روتی ہیں۔ لیکن تم کیا جانو جدائی کا دکھ۔۔!! 💘 شائد یہ سب تم پہ بیت نہیں رہا۔ورنہ تم بھی ہم سے ملنے کی خاطر یوں ہی تڑپتے۔لیکن یاد رکھو۔۔۔!!!!!! ہمارے پیارے لیب ٹاپ ہم تمہیں کبھی نہیں چھوڑیں گے،😂 🤣 تمہاری کرچیاں تک اپنی آخری سانسوں تک سنبھال کر رکھیں گے۔ تم نہیں تو تمہاری یاد ہی سہی۔🥱 😜 🤪 ۔
آخر میں اپنے دل کی ہنڈرڈ فیٹ گہرائی سے تمہارے نام ایک شعر😍 ۔:
تیری یاد میں ہم نے خود پہ کیا کیا ستم ڈھائے
فیش واش سے برش کیا، ٹوتھ پیسٹ سے منہ دھو آئے۔
😭 😭 😭 😭 😭

@Spirit 😂 🤣 😂 🤣 😂 🤣 😂 🤣 😂 🤣
آج خرابی طبیعت اور خراب موڈ کے باوجود بھی بڑے شگوفے کھل رہے ہیں ۔۔ہم نے سوچا جاتے جاتے ایک شوشہ چھوڑ جائیں🥱 😜 🤪😂 ۔ آج آغا جان نے بہت ہنسایا ہمیں۔😍ہم کہیں بھیا بس کریں لیکن وہ تو فریش موڈ میں، خود ہنسیں نہ اور ہم ان کا انداز بیان دیکھ دیکھ کہ ہی ہنسی آ رہی تھی۔ ماشاءاللہ۔ خدائے بزرگ و برتر سب کی محبتیں سلامت رکھے۔ آمین۔ ابھی آپی ہمیں دیکھ کے گئی یہ لکھتے ہوئے😂 کہتیں ابھی دو دن نہیں تمہارے لیپ ٹاپ کو ٹوٹے اور تم اس کی جدائی میں افسانے لکھ رہی ہو۔۔😂 ہم نے کہا۔۔ جناب من، آپ کیا جانو، محبت کے میم کا مطلب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مل جائے تو معجزہ، نہ ملے تو موت😜 🤪😂 آپی کہتی آرام کرو، صبح اپوائنٹمنٹ ہے تمہاری۔۔۔اف یہ ظالم زمانہ 😂۔ وصی کہتا کیا مثال دوں تمہاری اس محبت کی، جو صبح سے تین لیپ ٹاپ، ایک سسٹم، تین سیل فون وقتا فوقتا یوز کرچکی ہے، اور افسانہ لکھ رہی ہو اس بیچارے پر جس کو بنانے کا تم نے کہا تک نہیں۔😜 🤪😂 ہم نے کہا یہی تو بات ہے جو تم لوگوں کو سمجھ نہیں آتی، ہم اس کی باڈی بھی چینج نہیں کروانا چاہتے، ہم خالص محبتوں کے عادی ہیں 😜 🤪😂۔
خدائے بزرگ و برتر ہمیں اتنی لمبی کہانی گھڑنے پر معاف فرمائے۔😭 تمام مبالغہ آرائیوں کی پردہ پوشی فرمائے۔😂۔ آمین ثمہ آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ و آلی وسلم💖 💚 ۔
😂 @Mahen @Aaidah @Aaylaaaaa @Seemab_khan @shehr-e-tanhayi @Museebat @AnadiL @minaahil @Layla @Hoorain @Fantasy @*Sonu* @ujalaa @Kavi @Armaghankhan @saviou @Elephent @H@!der
Itni lmbo story ka nachor yeh nikli :p
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
HaHahahahaha
میری آنکھوں کے سیاہ حلقوں پہ ہنسنے والو
اپنے بچھڑیں تو سبھی رنگ اتر جاتے ہیں😭😂

ہماری معصوم سی محبت پہ قہقہے لگانے والو..خدا آپ کی مسکراہٹ سلامت رکھے😍😛
 
  • Like
Reactions: minaahil

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Itni lmbo story ka nachor yeh nikli :p
اب اس لیے بھی ہمیں محبت کو طول دینا پڑے گا تابشؔ

کسی نے پوچھا تو کیا کہیں گے کہ سلسلہ ختم ہو گیا ہے؟؟😱😂😂😂😂😂😂😂😂😂

واہ کیا ہی زبردست غزل یاد دلا دی آپ نے...
جہان مرگ صدا میں اک اور سلسلہ ختم ہو گیا ہے
کلام یعنی خدا کا ہم سے مکالمہ ختم ہو گیا ہے
ہمیں تو بس یہ پتہ چلا تھا کہ اونٹوں والے چلے گئے ہیں
کسی کو اس کی خبر نہیں جو معاملہ ختم ہو گیا ہے
نہ تتلیوں جیسی دوپہر ہے نہ اب وہ سورج گلاب جیسا
جسے محبت کہا گیا وہ مغالطہ ختم ہو گیا ہے
تمہاری باتوں کے جن پہ شہتوت جھڑ رہے ہوں وہی بتائیں
کہ تلخ آباد میں ہمارا تو ذائقہ ختم ہو گیا ہے
ہماری آنکھوں سے خواب و خس کے تمام پشتے ہٹائے جائیں
ہمارا ناراض پانیوں سے معاہدہ ختم ہو گیا ہے

کسی نے پوچھا تو کیا کہیں گے کہ سلسلہ ختم ہو گیا ہے
 
  • Like
Reactions: Aaylaaaaa

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
pehly to mujhy hansny do 🤣 🤣 🤣 🤣 🤣 🤣 🤣 🤣 🤣 🤣 🤣 Main itni serious ho ky parrh rahi thi, and i was also thinking ky yh aesi koun si shakhsiyat hy jis py yoon khullam khulla qalam uthaya gya hy🤣 ،🤣 warna feelings k expression main jitni tum kunjoos ho i know very well،🤣 ،🤣bohat acha afsaanchaa hy،🤣
Hans lo... hum ney mna'a thorri kiya...
Ahaan...😏ab tum pey likhney pey tou rahey😕😇apni soch ko sirf excel sey dho lo😂
apni sahi wali poetry bhi yahan share kro
Naaaaaaah...hmara koi irada nahi apni bey dhangi poetry c doosron ko bore krney ka😀
Masha Allah, Allah nazr e bad sy bachye . yoon hi hansti muskurati raho.. ،🤣 ،🤣 ،🤣 hahahhahaha muhabbat ka meem 🤣 🤣 M for Muhabbat, M for Me, M for U،🤣 mean Your Name... A best triangle ،😜 Achy sy khyal rakhna apna. Jaldi jaldi sy theek ho ky wapis ao. :D By ahtiyati, laa parwaahi dont allowed.. samjhiii 💖 aik week ki bat hy, tumhari judai main bhi seh lun gi😂 jesy tum apny chahety ki seh rahi ho😂 😂 😂 😂 😂 😂 😂 😂 😂 😂 😂 😂 😂tab tak Exams sy nimat lun main 😢 😂
kuch ziyada hi acha triangle nahi bnaa daala u ney ?😏😎😐
Koi pta nahi yaara... abhi tak kuch maloom nahi..k aik week lagna ya aik month ya phir aik saal😨 hum ney tou aaj ghussey sey pakarr cell phn.. bhaar main jaaye treatment..😂 aeda v ki ahtiyaat..😕
 
  • Like
Reactions: Spirit

Aaylaaaaa

priNcess
TM Star
Sep 25, 2014
4,096
2,430
1,313
kohkaaf
اب اس لیے بھی ہمیں محبت کو طول دینا پڑے گا تابشؔ

کسی نے پوچھا تو کیا کہیں گے کہ سلسلہ ختم ہو گیا ہے؟؟😱😂😂😂😂😂😂😂😂😂

واہ کیا ہی زبردست غزل یاد دلا دی آپ نے...
جہان مرگ صدا میں اک اور سلسلہ ختم ہو گیا ہے
کلام یعنی خدا کا ہم سے مکالمہ ختم ہو گیا ہے
ہمیں تو بس یہ پتہ چلا تھا کہ اونٹوں والے چلے گئے ہیں
کسی کو اس کی خبر نہیں جو معاملہ ختم ہو گیا ہے
نہ تتلیوں جیسی دوپہر ہے نہ اب وہ سورج گلاب جیسا
جسے محبت کہا گیا وہ مغالطہ ختم ہو گیا ہے
تمہاری باتوں کے جن پہ شہتوت جھڑ رہے ہوں وہی بتائیں
کہ تلخ آباد میں ہمارا تو ذائقہ ختم ہو گیا ہے
ہماری آنکھوں سے خواب و خس کے تمام پشتے ہٹائے جائیں
ہمارا ناراض پانیوں سے معاہدہ ختم ہو گیا ہے
اب اس لیے بھی ہمیں محبت کو طول دینا پڑے گا تابشؔ
کسی نے پوچھا تو کیا کہیں گے کہ سلسلہ ختم ہو گیا ہے
Waaah bht khoob
 
  • Like
Reactions: Angela
Top