Urdu Ashaar Collection!

  • Work-from-home

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
اس کی باتیں بھی دلآویز ہیں صورت کی طرح
میری سوچیں بھی پریشاں میرے بالوں جیسی
احمد فراز
 

Bird-Of-Paradise

TM ki Birdie
VIP
Aug 31, 2013
23,935
11,040
1,313
ώόήȡέŕĻάήȡ


A/walaikumm ;;)

Aik Naya Sil Silaa Shuru Karing {(popcorn)}

Is Thread me bhi Urdu Ashaar hi Sher KArne hain.

ba Shart Ye k Wo Sirf Urdu Me Likhne hon , (urdu fonts)

Hope Sab Thread k Mutaabiq Post Karenge :happy


So Shuru Karte Hainn ;;)




تیری آنکھوں سے میری دوستی بے حد پرانی ہے
کہ میں شاعر ہوں اور دن رات میخانوں میں رہتا ہوں


برداشت نہیں ہوتی اب مجھ سے یہ شراکت

تو مجھ کو یاد رکھ یا دنیا کو بھول جا




lovely
 
  • Like
Reactions: Sid_diQa

soul_snatcher

TM Star
Oct 19, 2014
3,231
369
1,183
Islamabad
میری سرکشی بھی تھی منفرد، میری عاجزی بھی کمال تھی
میں انّا پرست بلا کا تھا ____ سو گرا تو اپنے ہی پاؤں میں
 
  • Like
Reactions: innocent_jannat

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313

ادھر اُدھر کی نہ بات کر مجھے یہ بتا قافلہ کیوں لٹا
مجھے رہزنوں سے گلا نہیں تیری رہبری کا سوال ہے

 
  • Like
Reactions: innocent_jannat

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313

غم عشق کتنا عجیب ہے
یہ جنوں سے کتنا قریب ہے

کبھی اشک پلکوں پہ رک گئے
کبھی پورا دریا بہادیا
 
  • Like
Reactions: innocent_jannat

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313

ابھی کرریا ہے وہ ابتدا
میرا کہہ رہا ہے یہ تجربہ

اسے زندگی کی ہے آرزو
مجھے زندگی نے مٹادیا
 
  • Like
Reactions: innocent_jannat

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313

جمع کرتے رہے جو اپنے کو ذرہ ذرہ
وہ یہ کیا جانیں بکھرنے میں سکوں کتنا ہے

 
  • Like
Reactions: innocent_jannat
Top