MysTeri0uS Super Star Oct 31, 2012 8,793 1,497 1,213 Nov 20, 2017 #601 میرے ماتھے پہ ترے پیار کا ہاتھ رُوح پر دست صبا ہو جیسے
Untamed-Heart ❤HEART❤ Hot Shot Sep 21, 2015 23,621 7,455 1,113 Nov 21, 2017 #602 میرے احساس کی دنیا میں قیامت جاگے عین ممکن ہے کہ پھر تجھ میں محبت جاگے گفتگو سے تو ندامت کا ہے اظہار بہت کاش لہجے سے بھی احساس ندامت جاگے
میرے احساس کی دنیا میں قیامت جاگے عین ممکن ہے کہ پھر تجھ میں محبت جاگے گفتگو سے تو ندامت کا ہے اظہار بہت کاش لہجے سے بھی احساس ندامت جاگے
MysTeri0uS Super Star Oct 31, 2012 8,793 1,497 1,213 Nov 21, 2017 #603 حُسن دنیا کی ہر ایک شے میں بہت ہے لیکن کوئی ایسا نہیں جو اُس کی ادا تک پہنچے
MysTeri0uS Super Star Oct 31, 2012 8,793 1,497 1,213 Nov 22, 2017 #605 ،ذکر اتنا کیا تیرا ہم نے !!!...قابل ذکر ہو گئے ہم بھی
MysTeri0uS Super Star Oct 31, 2012 8,793 1,497 1,213 Aug 25, 2018 #606 Bas Gai Hai Mere Ehsaas Ma!N Yeh Kaisi Mehak Koi Khushbu Bhi Laga'on Ma!N Teri Khushbu Aye..!! Reactions: Angela
U ujalaa TM Star Feb 17, 2010 2,696 868 1,213 Sep 4, 2018 #607 اداس آنکھوں سے آنسو نہیں نکلتے ہیں یہ موتیوں کی طرح سیپیوں میں پلتے ہیں یہ ایک پیڑ ہے، آ اس سے مل کر رو لیں ہم یہاں سے تیرے میرے راستے بدلتے ہیں Reactions: Angela
اداس آنکھوں سے آنسو نہیں نکلتے ہیں یہ موتیوں کی طرح سیپیوں میں پلتے ہیں یہ ایک پیڑ ہے، آ اس سے مل کر رو لیں ہم یہاں سے تیرے میرے راستے بدلتے ہیں
MysTeri0uS Super Star Oct 31, 2012 8,793 1,497 1,213 Sep 6, 2018 #608 اوڑھ لے خود پہ دنیا کی سب رونقیں ضد نہ کر ، اب اُسے چشم تر بھول جا Reactions: Angela
U ujalaa TM Star Feb 17, 2010 2,696 868 1,213 Sep 6, 2018 #609 خوشبو کا کوئی جھونکا ہو تو سانسوں سے زنجیر کروں کتنے خواب ہیں آنکھوں آنکھوں ، کس کس کی تعبیر کروں؟ Reactions: Angela
MysTeri0uS Super Star Oct 31, 2012 8,793 1,497 1,213 Sep 6, 2018 #610 ہم دُعاؤں میں بھی نہیں ہیں مخلص چاہتے کچھ ہیں مانگتے کچھ ہیں Reactions: Angela and ujalaa
U ujalaa TM Star Feb 17, 2010 2,696 868 1,213 Sep 7, 2018 #611 Gwahi Kese Tot’ti Mamla Khuda Ka Tha Mera Aur Us Ka Rabta Tu Hath Aur Dua Ka Tha
Angela ♡~Loneliness Forever~♡ Administrator Apr 29, 2019 6,438 2,436 513 ♡~Dasht e Tanhayi~♡ Dec 20, 2020 #613 ہم تو وہ ہیں، جن کو خود اپنی وحشتوں کا سبب نہیں معلوم ۔