Urdu Ashaar Collection!

  • Work-from-home

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313


A/walaikumm ;;)

Aik Naya Sil Silaa Shuru Karing {(popcorn)}

Is Thread me bhi Urdu Ashaar hi Sher KArne hain.

ba Shart Ye k Wo Sirf Urdu Me Likhne hon , (urdu fonts)

Hope Sab Thread k Mutaabiq Post Karenge :happy


So Shuru Karte Hainn ;;)




تیری آنکھوں سے میری دوستی بے حد پرانی ہے
کہ میں شاعر ہوں اور دن رات میخانوں میں رہتا ہوں


برداشت نہیں ہوتی اب مجھ سے یہ شراکت

تو مجھ کو یاد رکھ یا دنیا کو بھول جا




 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
یونہی تو دشت میں نہیں پہنچے، ہونہی تو نہیں جوگ لیا
بستی بستی کانٹے دیکھے، جنگل جنگل پھول میاں
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313

گنگناتی ہوئی آتی ہیں فلک سے بوندیں
کوئی بدلی تیری پازیب سے ٹکرائی ہے
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
اس طرح نگاہیں مت پھیرو ، ایسا نہ ہو دھڑکن رک جائے
سینے میں کوئی پتھر تو نہیں ، احساس کا مارا دل ہی تو ہے
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313

یہ درد دل نہ گیا درد جاناں کی طرح

گلے میں ڈال کے سارے تعویز دیکھے ہیں
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313

ایک تو اتنا حبس ہےپر میں سانس روکے بیٹھا ہوں

ویرانی نے جھاڑو دے کرگھر میں دھول اڑائی ہے
 
Top