Urdu Quotes And Saying..!!

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
106574380_1606396306191170_752528292937302040_n.jpg


‎ایک جاپانی کہاوت ھے؛
‎جب ہمیں کوئی درخت گرانا ہوتا ہے تو ہم اسکو کاٹتے نہیں ہیں
‎بلکہ اسکو نظر انداز کردیتے ہیں
‎اس کے سامنے دوسرے
‎درختوں کو پانی دیتے ہیں
‎توجہ دیتے ہیں
‎اسکی دیکھ بھال کرتے ہیں اور
‎اس درخت کو یکسر نظر انداز کردیتے ہیں
‎اور وہ درخت اپنے آپ مرجھا جاتا ھے
‎پھر اسے گھن لگتا ھے
‎اور وہ دیکھتے دیکھتے ختم ہوجاتا ھے
‎غور کیجئے
‎یہی رویہ ہمارا ہمارے ان رشتوں کے ساتھ بھی ہے
‎جنکو پہلے ہم توجہ دیتے ہیں وقت دیتے ہیں انکی افزائش کرتے ہیں
‎اور جب ان سے جان چھڑانی ہو
‎تو انکو نظر انداز کردیتے ہیں
‎اسطرح وہ رشتے بھی دھیرے دھیرے
‎موت کے اس منہ میں پہنچ جاتے ہیں
‎جہاں زندہ یا مردہ برابر ہوتے ہیں​
 
  • Like
Reactions: ROHAAN and Museebat

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI
View attachment 113881



‎ایک جاپانی کہاوت ھے؛

‎جب ہمیں کوئی درخت گرانا ہوتا ہے تو ہم اسکو کاٹتے نہیں ہیں

‎بلکہ اسکو نظر انداز کردیتے ہیں

‎اس کے سامنے دوسرے

‎درختوں کو پانی دیتے ہیں

‎توجہ دیتے ہیں

‎اسکی دیکھ بھال کرتے ہیں اور

‎اس درخت کو یکسر نظر انداز کردیتے ہیں

‎اور وہ درخت اپنے آپ مرجھا جاتا ھے

‎پھر اسے گھن لگتا ھے

‎اور وہ دیکھتے دیکھتے ختم ہوجاتا ھے

‎غور کیجئے

‎یہی رویہ ہمارا ہمارے ان رشتوں کے ساتھ بھی ہے

‎جنکو پہلے ہم توجہ دیتے ہیں وقت دیتے ہیں انکی افزائش کرتے ہیں

‎اور جب ان سے جان چھڑانی ہو

‎تو انکو نظر انداز کردیتے ہیں

‎اسطرح وہ رشتے بھی دھیرے دھیرے

‎موت کے اس منہ میں پہنچ جاتے ہیں

‎جہاں زندہ یا مردہ برابر ہوتے ہیں

@shehr-e-tanhayi @Mahen @Seemab_khan @Sehar_Khan @Museebat @Elephent @Armaghankhan @saviou @ROHAAN @zehar @Kavi
Nice
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ایک پنجابی کہاوت ہے ....

اُٹھی نا سگاں لعنت اے گوڈیاں نوں
🤔wo tou theek hai lekin is kahawat ka us post sey kiya talluq??
wesey is kahawat sey pta chalta hai k aap kaafi baaharain dekh chuki hain🤭kiyaaaa ptaa waqi hi ''godo'' ka hi qusoor ho🤭
 
Top