yeahhhhhhhhhhhمعافی مانگنے سے یہ کبھی ثابت نہیں ہوتا کہ ہم غلط اور وہ صحیح ہیں بلکہ یہ ثابت ہوتا ہے کہ ہم میں رشتہ نبھانے کی صلاحیت ان سے زیادہ ہے۔
NiceView attachment 113881
ایک جاپانی کہاوت ھے؛
جب ہمیں کوئی درخت گرانا ہوتا ہے تو ہم اسکو کاٹتے نہیں ہیں
بلکہ اسکو نظر انداز کردیتے ہیں
اس کے سامنے دوسرے
درختوں کو پانی دیتے ہیں
توجہ دیتے ہیں
اسکی دیکھ بھال کرتے ہیں اور
اس درخت کو یکسر نظر انداز کردیتے ہیں
اور وہ درخت اپنے آپ مرجھا جاتا ھے
پھر اسے گھن لگتا ھے
اور وہ دیکھتے دیکھتے ختم ہوجاتا ھے
غور کیجئے
یہی رویہ ہمارا ہمارے ان رشتوں کے ساتھ بھی ہے
جنکو پہلے ہم توجہ دیتے ہیں وقت دیتے ہیں انکی افزائش کرتے ہیں
اور جب ان سے جان چھڑانی ہو
تو انکو نظر انداز کردیتے ہیں
اسطرح وہ رشتے بھی دھیرے دھیرے
موت کے اس منہ میں پہنچ جاتے ہیں
جہاں زندہ یا مردہ برابر ہوتے ہیں
@shehr-e-tanhayi @Mahen @Seemab_khan @Sehar_Khan @Museebat @Elephent @Armaghankhan @saviou @ROHAAN @zehar @Kavi
Sahiایک پنجابی کہاوت ہے ....
اُٹھی نا سگاں لعنت اے گوڈیاں نوں
wo tou theek hai lekin is kahawat ka us post sey kiya talluq??ایک پنجابی کہاوت ہے ....
اُٹھی نا سگاں لعنت اے گوڈیاں نوں
punjabi smjh aayi ya bus aisey hi cmnt kr diyaSahi
shabaaaaaaaash.. smjh aayi nahi thi agree bhi kr diya aap ney ..yeh tou koi bat na huiAisey hi
Haanshabaaaaaaaash.. smjh aayi nahi thi agree bhi kr diya aap ney ..yeh tou koi bat na hui