Usay Kehna

ROHAAN

TM Star
Aug 14, 2016
1,450
794
613
119094385_2705225673083680_2278416926476886763_n.jpg


اسے کہنا

اسے کہنا
ہمیں کب فرق پڑتا ہے
کے ہم تو شاخ سے ٹوٹے ہوۓ پتے
بہت عرصہ ہوا ہم کو
رگیں تک مر چکیں دل کی
کوئی پیروں تلے روندے
جلا کر راکھ کر ڈالے
ہوا کے ہاتھ پر رکھ کر
کہیں بهی پهینک دے ہم کو
سپردِ خاک کر ڈالے
ہمیں اب یاد ہی کب ہے
کہ ہم بهی ایک موسم تهے
کسی گلشن کی زینت تهے
کسی ٹہنی کی قسمت تهے
کسی آنکهوں کی راحت تهے
بہت عرصہ ہوا وہ خواب سا موسم
ہمارے ہاتھ سے پهسلا
یا شاید پهر خزاں موسم کو ہم اپنا سمجھ بیٹهے
سو اس دن سے کسی موسم سے
اب اپنا کوئی رشتہ نہیں بنتا
کسی کی شاخ بانہیں ہمیں پہچانتی کب ہیں
کبهی ہم ان کی دهڑکن تهے
یہ شاخیں جانتی کب ہیں
 
  • Like
Reactions: Aaylaaaaa

Aaylaaaaa

priNcess
TM Star
Sep 25, 2014
4,065
2,396
1,113
kohkaaf
View attachment 114209

اسے کہنا

اسے کہنا
ہمیں کب فرق پڑتا ہے
کے ہم تو شاخ سے ٹوٹے ہوۓ پتے
بہت عرصہ ہوا ہم کو
رگیں تک مر چکیں دل کی
کوئی پیروں تلے روندے
جلا کر راکھ کر ڈالے
ہوا کے ہاتھ پر رکھ کر
کہیں بهی پهینک دے ہم کو
سپردِ خاک کر ڈالے
ہمیں اب یاد ہی کب ہے
کہ ہم بهی ایک موسم تهے
کسی گلشن کی زینت تهے
کسی ٹہنی کی قسمت تهے
کسی آنکهوں کی راحت تهے
بہت عرصہ ہوا وہ خواب سا موسم
ہمارے ہاتھ سے پهسلا
یا شاید پهر خزاں موسم کو ہم اپنا سمجھ بیٹهے
سو اس دن سے کسی موسم سے
اب اپنا کوئی رشتہ نہیں بنتا
کسی کی شاخ بانہیں ہمیں پہچانتی کب ہیں
کبهی ہم ان کی دهڑکن تهے
یہ شاخیں جانتی کب ہیں
Bht khooob
 
  • Like
Reactions: ROHAAN

Angela

Senior Member
Apr 29, 2019
979
602
143
♡~Dasht e Tanhayi~♡
View attachment 114209

اسے کہنا

اسے کہنا
ہمیں کب فرق پڑتا ہے
کے ہم تو شاخ سے ٹوٹے ہوۓ پتے
بہت عرصہ ہوا ہم کو
رگیں تک مر چکیں دل کی
کوئی پیروں تلے روندے
جلا کر راکھ کر ڈالے
ہوا کے ہاتھ پر رکھ کر
کہیں بهی پهینک دے ہم کو
سپردِ خاک کر ڈالے
ہمیں اب یاد ہی کب ہے
کہ ہم بهی ایک موسم تهے
کسی گلشن کی زینت تهے
کسی ٹہنی کی قسمت تهے
کسی آنکهوں کی راحت تهے
بہت عرصہ ہوا وہ خواب سا موسم
ہمارے ہاتھ سے پهسلا
یا شاید پهر خزاں موسم کو ہم اپنا سمجھ بیٹهے
سو اس دن سے کسی موسم سے
اب اپنا کوئی رشتہ نہیں بنتا
کسی کی شاخ بانہیں ہمیں پہچانتی کب ہیں
کبهی ہم ان کی دهڑکن تهے
یہ شاخیں جانتی کب ہیں
mosttttttttttt fvrttttttttttttt
 
  • Like
Reactions: ROHAAN
Top