Value Of Alhamdulillah..

  • Work-from-home

Abu Hafsat

Active Member
Oct 30, 2010
192
46
1,128
Kano, Nigeria
As-Salaam alaikum,
Says the Noble Prophet Muhammad, Sallallahu alaihi Wasallam:---

"Surely Allah has chosen 4 sentences from all speech--
(1) Subhanallah (2) Alhamdulillah (3) La-ilaha il-lallah (4) Allahu Akbar

So whoever says 'Subhanallah' 20 good deeds are written for him (her) and 20
bad deeds are omitted from his account. And likewise for 'Allahu Akbar' and 'La-ilaha il-Lallah.'
And whoever sincerely says: 'Alhamdulillahi Rabbil alameen' 30 good deeds are written for him
and 30 bad deeds are omitted from his account."
(Reported in Musnad Imam Ahmad).
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
As-Salaam alaikum,
Says the Noble Prophet Muhammad, Sallallahu alaihi Wasallam:---

"Surely Allah has chosen 4 sentences from all speech--
(1) Subhanallah (2) Alhamdulillah (3) La-ilaha il-lallah (4) Allahu Akbar

So whoever says 'Subhanallah' 20 good deeds are written for him (her) and 20
bad deeds are omitted from his account. And likewise for 'Allahu Akbar' and 'La-ilaha il-Lallah.'
And whoever sincerely says: 'Alhamdulillahi Rabbil alameen' 30 good deeds are written for him
and 30 bad deeds are omitted from his account."
(Reported in Musnad Imam Ahmad).
علیکم اسلام
ماشاءاللہ و جزاک اللہ خیر۔


(1) عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : أَحَبُّ الْكَلَامِ إِلَى اللَّهِ أَرْبَعٌ ؛ سُبْحَانَ اللَّهِ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ، وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ، لَا يَضُرُّكَ بِأَيِّهِنَّ بَدَأْتَ۔ (صحیح مسلم : 2137)


رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ چار کلمات اللہ تعالی کو سب سے زیادہ پسند ہیں کوئی حرج نہیں کہ کہیں سے بھی ان کی ابتداء کرلو : سُبْحَانَ اللَّهِ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ، وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ ۔


(2) عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : لَأَنْ أَقُولَ : سُبْحَانَ اللَّهِ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ أَكْبَرُ، أَحَبُّ إِلَيَّ مِمَّا طَلَعَتْ عَلَيْهِ الشَّمْسُ .


(صحيح مسلم : 2695)


رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ساری کائنات سے کہ جس پر سورج طلوع ہوتا ہے مجھے یہ زیادہ پسند ہے کہ میں: سبحان الله والحمد لله ولا إله إلا الله والله أكبر. کہوں
یعنی ”اللہ پاک ہے، ساری تعریف اللہ ہی کے لیے ہے اور اللہ کے علاوہ اور کوئی معبود برحق نہیں اور اللہ ہی سب سے بڑا ہے۔


(3) عَنۡ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : مَن ْتَعَارَّ مِنَ اللَّيْلِ فَقَالَ : لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ، الْحَمْدُلِلَّهِ، وَسُبْحَانَ اللَّهِ، وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ، ثُمَّ قَالَ : اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي أَوْ دَعَا اسْتُجِيبَ لَهُ، فَإِنْ تَوَضَّأَ قُبِلَتْ صَلَاتُهُ .


(صحیح بخاری : 1154)


نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص رات کو بیدار ہو کر یہ دعا پڑھے: لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ۔


الْحَمْدُ لِلَّهِ، وَسُبْحَانَ اللَّهِ، وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ


اور پھر یہ پڑھے : اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي . اے اللہ! میری مغفرت فرما ، یا کوئی بھی دعا کرے تو اس کی دعا قبول ہوتی ہے۔ پھر اگر اس نے وضو کیا ( اور نماز پڑھی ) تو نماز بھی مقبول ہوتی ہے

 
Top