Wat u r doing now?

  • Work-from-home

Jin7

میرا دل مکہ مدینہ میری جان پاکستان ازاد پنچھی
TM Star
گپ مارو

اک دفعہ چھوٹے ہوتے میں جا رہا تھا میدان کھیت میں اکیلا یکدم بادل ا گئے
اور تیز ہوا چلنے لگی

اتنی تیز تھی کہ میں اس میں اڑنے لگا اس میں کھیلنے لگا ہوا کہ جونکوں میں جھومنے لگا میں اس میں مصروف تھا مجھے پتا ہی نہیں چلا ہوا مجھے کہا لے جا رہی ہے جب ہوا رکی اور میں اس سے تھوڑا دھیان ہٹایا تو دیکھا میں اک صوفہ پہ بیٹھا ہوں میرے اردگرد پریاں ہی پریاں ہے ہیرے جواہرات پڑے ہیں
میں حیرانی سے دیکھنے لگا یہ سب کیا ہے میں کہا ا گیا یہ کونسا نگر ہے

یکدم اک حسین سی پری میرے پاس آئی اور بولی کیسا رہا سفر میں ہکا بکا سا ہو گیا پوچھا آپ کون اور مجھے یہاں کیوں بلایا

کہنے لگی تم میری جان ہو مجھے تم سے محبت ہے میں یہاں کی شہزادی ہوں اور ہوا میری دوست ہے

میں اک دفعہ رات کو تمہارے شہر سے گزر رہی تھی مجھے تم چھت پہ نظر آئے مجھے تم سے پہلی نظر میں محبت ہو گئی بس میں نے آپ کو اسی وقت لے انا تھا پر نا لا سکی اب لائی ہوں
اب ہم دونوں شادی کر لیں گے اور یہاں کہ تم بادشاہ بن جاو گے



آگے سننی کہانی پوری سچی کہانی ہے سناؤ مکمل
 
Top