شکریہ جناب! مگر میں اتنا قیمتی نہیں جتنا آپ نے کہا۔Greetings Tm
Warmly welcome @alif_ain to TM ...he is an asset here..he will prove worthy..Giv him a shout out
![]()
آپ کو کس نے کہا قیمت کی بات کریں قیمت انمول چیزوں کی نہیں ہوتی اللہ کی طرف سے تحفہ کہ طور پہ ملتے جیسے آپ ہمیں ملیںشکریہ جناب! مگر میں اتنا قیمتی نہیں جتنا آپ نے کہا۔
مجھ میں ایسی کیا خاص بات ہےآپ کو کس نے کہا قیمت کی بات کریں قیمت انمول چیزوں کی نہیں ہوتی اللہ کی طرف سے تحفہ کہ طور پہ ملتے جیسے آپ ہمیں ملیں
آپ کا اخلاص اچھا پن کئیر کرنا ویسے تو میں آپ کو تنگ نہیں کرتا ورنہ میں ہر کسی کو تنگ کرتا آپ اچھے ہیںمجھ میں ایسی کیا خاص بات ہے
و علیکم السلام! آپ ہی کا انتظار تھا۔ باقی تو اس فورم پر کچھ عجیب و غریب قسم کے لوگ آن لائن ہوتے ہیں۔
اب آتی جاتی رہیے گا۔
و علیکم السلام! آپ ہی کا انتظار تھا۔ باقی تو اس فورم پر کچھ عجیب و غریب قسم کے لوگ آن لائن ہوتے ہیں۔
آپی! @Jin7 کو سمجھا دیں۔ جب سے میں نے اکاؤنٹ بنایا ہے مجھے تنگ کر رہے ہیں۔ مجھے کہتے ہیں تم لڑکی ہو اور تم پچھلے جنم میں میری محبوب تھیں۔
g mai hyderabad se bareena matlab shezaadiwese ap b new hein kaha say hein bareena ka matlib