Welcome To Our New Admin

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
یہ کام کسی اور کے ذمہ ڈالتے ہیں۔
ٹھیک نا؟
آپ کی نظر میں کوئی ہے؟؟؟
شکریہ نوازش کرم مہربانی

ٹریٹ کے لئے ایجلا میڈم تیار کر رہے ہیں کہ ذمہ داری اٹھا لیں
ہمیں تیار کرنے کی کیا ضرورت ہے؟ سادگی میں بھی قیامت کی ادا ہوتی ہے 🤫 😉۔
اور ہم تو بھئی ایک کلو کا وزن بھی اٹھا نہیں سکتے یہ ذمہ داری کیسے اٹھائیں گے؟ سنا ہے بہت بھاری ہوتی ہے🥺۔🤭
آنیاں جانیاں تو اس وقت ہوں گی نا جب اینجلا میڈم تیار ہوں گی
🤭 ہم میک شیکپ نہیں کرتے۔۔۔🤭 ارے ہم تیار ہیں۔۔آپ وینیو اور مینیو بتائیں
@Angela tyar ho jayen na jaldi sy .. wrna hmary chory sy syomach ki aaah lag jaegi :v
ہائے اللہ۔۔یہ آہ نہ لگائیں گے۔۔ہم معصوم تو پہلے آہیں بھر رہے ہیں🤭 ۔ایسا کریں ایک کام کرتے ہیں۔۔اس وقت ہمارا ڈنر ریڈی ہے۔۔۔آج کا ڈنر جیسا بھی ہے ہماری طرف🤭 ۔ اور ٹریٹ آپا کی طرف سے۔۔۔صحیح ہے؟؟؟؟ سنا ہے سٹمک آہ بھی بڑی بری لگاتا ہے۔۔۔🤭 ۔ تو فی الحال اسی پہ گزارہ کریں :( ابھی کھانا پورا لگا نہیں ہے۔۔۔ رائتہ چپاتیاں وغیرہ رکھنے والی رہیتی ہیںَ۔۔۔سالن میں شائد چکن ہے۔۔تو ایسا کیجئے تصور کر کے یہ چیزیں بھی ٹیبل پر رکھی ہوئی دیکھ لیں۔۔اور بسم اللہ کیجیئے۔۔۔ہمیں تو بھوک نہیں اور نہ ہی موڈ کھانے کا :(۔ اور ویسے بھی ہم تو تنہائی آپا سے ٹریٹ لیں گے۔۔بس اس کے لئے تین چار دن بھوکے رہیں گے تا کہ اچھے سے
ٹریٹ پہ ہاتھ صاف کر سکیں 🤭 ۔
 

Attachments

  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
آپ کی نظر میں کوئی ہے؟؟؟

ہمیں تیار کرنے کی کیا ضرورت ہے؟ سادگی میں بھی قیامت کی ادا ہوتی ہے 🤫 😉۔
اور ہم تو بھئی ایک کلو کا وزن بھی اٹھا نہیں سکتے یہ ذمہ داری کیسے اٹھائیں گے؟ سنا ہے بہت بھاری ہوتی ہے🥺۔🤭

🤭 ہم میک شیکپ نہیں کرتے۔۔۔🤭 ارے ہم تیار ہیں۔۔آپ وینیو اور مینیو بتائیں

ہائے اللہ۔۔یہ آہ نہ لگائیں گے۔۔ہم معصوم تو پہلے آہیں بھر رہے ہیں🤭 ۔ایسا کریں ایک کام کرتے ہیں۔۔اس وقت ہمارا ڈنر ریڈی ہے۔۔۔آج کا ڈنر جیسا بھی ہے ہماری طرف🤭 ۔ اور ٹریٹ آپا کی طرف سے۔۔۔صحیح ہے؟؟؟؟ سنا ہے سٹمک آہ بھی بڑی بری لگاتا ہے۔۔۔🤭 ۔ تو فی الحال اسی پہ گزارہ کریں :( ابھی کھانا پورا لگا نہیں ہے۔۔۔ رائتہ چپاتیاں وغیرہ رکھنے والی رہیتی ہیںَ۔۔۔سالن میں شائد چکن ہے۔۔تو ایسا کیجئے تصور کر کے یہ چیزیں بھی ٹیبل پر رکھی ہوئی دیکھ لیں۔۔اور بسم اللہ کیجیئے۔۔۔ہمیں تو بھوک نہیں اور نہ ہی موڈ کھانے کا :(۔ اور ویسے بھی ہم تو تنہائی آپا سے ٹریٹ لیں گے۔۔بس اس کے لئے تین چار دن بھوکے رہیں گے تا کہ اچھے سے
ٹریٹ پہ ہاتھ صاف کر سکیں 🤭 ۔
Hayeee gher ka khanaaaa ... Yummm
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اور ہاں تنہائی آپا۔۔فرنی پسند ہے نا آپ کو؟؟؟
تو ہم نے اپنے ہاتھوں سے فرنی😀 کی تصویر بنائی ہے🤭 ۔ ایڈمن بننے کی خوشی میں منہ میٹھا کر لیں🤭 ۔
20210210_145350.jpg

افففففف خدایا۔تنہائی آپا۔یہ سر درد ہماری جان لے گا۔۔ابھی دو منٹ نہیں نہیں ہوئے ہمیں آنلائن آئے اور سر کا درد ایسے بڑھا ہے کہ اللہ اللہ۔۔پھر متلی محسوس ہو
تی سر درد کی تکلیف سے۔تصویریں بھی اتنی مشکل سے بنائیں کہ بس۔۔۔ہم ابھی گئے اور ابھی گئے۔۔
اور ہاں فینٹیسی اپیا۔۔ہمیں ابھی معلوم ہوا ہے کہ آلو پالک بھی بنی ہوئی ہے۔۔تو ایسا کریں آپ دونوں بہنیں اپنی اپنی پسند کی چیز کھاؤ اور یہ ٹریٹ والا روا ای مکاؤ😉۔
@Fantasy تنہائی سے تو لینی ہے ٹریٹ۔۔۔
 

Attachments

Last edited:

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Hayeee gher ka khanaaaa ... Yummm
گھر کا ہی ہوتا 🤔۔
اوہ آپ ہاسٹل میں ہیں۔۔۔
تو بس ارطغرل کی طرح حملہ کر دیجیئے۔۔۔
ہمیں اپنے بھیا کی بات یاد آ گئی۔۔۔ وہ جب بھی ہمیں کھانے کا پوچھتے ہیں میسج کر کے، تو یہ ضرور کہا کرتے ہیں۔۔۔جاؤ شاباش کھانا کھاؤ، اور ارطغرل کی طرح حملہ کر دو، بامسی کی طرح سب کھا پی جاؤ🤭۔
خدا انہیں سلامت رکھے۔۔آمین۔۔۔ آج ویسے بھی ان کی کافی یاد آ رہی تھی
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
گھر کا ہی ہوتا 🤔۔
اوہ آپ ہاسٹل میں ہیں۔۔۔
تو بس ارطغرل کی طرح حملہ کر دیجیئے۔۔۔
ہمیں اپنے بھیا کی بات یاد آ گئی۔۔۔ وہ جب بھی ہمیں کھانے کا پوچھتے ہیں میسج کر کے، تو یہ ضرور کہا کرتے ہیں۔۔۔جاؤ شاباش کھانا کھاؤ، اور ارطغرل کی طرح حملہ کر دو، بامسی کی طرح سب کھا پی جاؤ🤭۔
خدا انہیں سلامت رکھے۔۔آمین۔۔۔ آج ویسے بھی ان کی کافی یاد آ رہی تھی
Aameen .. Ma sha Allah : )
 
  • Like
Reactions: Angela

saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313
Assalam-o-Alykum,

I hope everyone is well. I have some exciting news to share.
@shehr-e-tanhayi has been promoted and she is now our new Admin.

She has some exciting new plans to promote TM and make this forum better. She is now the admin and will handle all queries from now on. I will be providing her with technical support.

I hope you will all work with her and help her make this forum grow even more.

Thank you!
Wa Alaykum Assalam
Ma sha Allah
Tabarak Allah
Bohot bohot mubarak @shehr-e-tanhayi
Bilkul hamara sath rahega in sha Allah
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi
Top