Welcome To Our Punjab (punjab Team,faari+fareena_01)

  • Work-from-home

faari

Super Star
Nov 13, 2009
6,380
4,321
713
Allama iQbal ki zameen
پنجابپاکستان کا ایک صوبہ ہے جو آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔ پنجاب میں رہنے والے لوگ پنجابی کہلاتے ہیں۔ پنجاب جنوب کی طرف سندھ، مغرب کی طرف سرحد اور بلوچستان،‎‎‎شمال کی طرف کشمیر اور اسلام آباد اور مشرق کی طرف ہندوستانی پنجاب اور راجستھان سے ملتا ہے۔ پنجاب میں بولی جانے والی زبان بھی پنجابی کہلاتی ہے۔ پنجابی کے علاوہ وہاں اردو اور سرائیکی بھی بولی جاتی ہے۔ پنجاب کا دارالحکومت لاہور ہے۔
تہوار
عید الفطر، عید الاضحٰی، شبِ برات اور عید میلاد النبی پنجاب کے علاوہ پورے پاکستان میں ‏خاص تہوار ہیں اور پورے جوش و خروش سے منائے جاتے ہیں۔ ان تہواروں کے علاوہ رمضان کا پورا مہینہ بھی خاص اہمیت رکھتا ہے۔ مگر بسنت ایک ایسا تہوار ہے جو پنجاب سے منسلک ہے۔ یہ تہوار بہار کے موسم کو خوش آمدید کہنے کا ایک خاص طریقہ ہے۔ جس میں لوگ پتنگ اڑا کر اور پنجاب کے خاص کھانے بنا کر اور کھا کراس تہوار کو مناتے ہیں۔ مگر بہت سے لوگ بسنت منانے کے خلاف ہیں کیونکہ اس کی وجہ سے کئی
معصوم لوگوں اپنی قیمتی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں
موسم
فروری سے پہلے پنجاب میں بہت سردی ہوتی ہے اور پھر اس مہینے سے موسم میں تبدیلی آنا شروع ہو جاتی ہے اور موسم خوشگوار ہونے لگتا ہے۔ فروری سے اپریل تک بہار کا موسم رہتا ہے اور پھر گرمی شروع ہونے لگتی ہے۔
گرمی کا موسم مئی سے شروع ہوتا ہے تو اکتوبر کے آخر تک رہتا ہے۔ جون اور جولائی سب سے زیادہ گرم مہینے ہیں۔ سرکاری معلومات کے مطابق پنجاب میں C° 46 تک درجہ حرارت ہوا ہے مگر اخبارات کی معلومات کے مطابق پنجاب میںC°51 تک درجہ حرارت پہنچا ہے۔ سب سے زیادہ گرمی کا ریکارڈ ملتان میں جون کے مہینے میں قلمبند کیا گیا جب عطارد کا درجہ حرارت 54 °C سے بھی آگے بڑھ گیا تھا۔ اگست میں گرمی کا زور تھوڑا ٹوٹ جاتا ہے اور پھر اکتوبر کے بعد پنجاب میں شدید سردی کا موسم شروع ہوجاتا ہے۔

اضلاع
ضلع​
رقبہ مربع کلومیٹر​
آبادی بمطابق 1998ء​
آبادی کثافت افراد فی مربع کلومیٹر​
اٹک 6,857 1,274,935 186
اوکاڑہ 4,377 2,232,992 510
بہاولنگر 8,878 2,061,447 232
بہاولپور 24,830 2,433,091 98
بھکر 8,153 1,051,456 129
پاک پتن 2,724 1,286,680 472
ٹوبہ ٹیک سنگھ 3,252 1,621,593 499
جھنگ 8,809 2,834,545 322
جہلم 3,587 936,957 261
چکوال 6,524 1,083,725 166
چنیوٹ - - -
حافظ آباد 2,367 832,980 352
خانیوال 4,349 2,068,490 476
خوشاب 6,511 905,711 139
ڈیرہ غازی خان 11,922 1,643,118 138
راجن پور 12,319 1,103,618 90
راولپنڈی 5,286 3,363,911 636
رحیم یار خان 11,880 3,141,053 264
ساہیوال 3,201 1,843,194 576
سرگودھا 5,854 2,665,979 455
سیالکوٹ 3,016 2,723,481 903
شیخو پورہ 5,960 3,321,029 557
فیصل آباد 5,856 5,429,547 927
قصور 3,995 2,375,875 595
گجرات 3,192 2,048,008 642
گوجرانوالہ 3,622 3,400,940 939
لاہور 1,772 6,318,745 3,566
لودھراں 2,778 1,171,800 422
لیہ 6,291 1,120,951 178
مظفر گڑھ 8,249 2,635,903 320
ملتان 3,720 3,116,851 838
منڈی بہاؤ الدین 2,673 1,160,552 434
میانوالی 5,840 1,056,620 181
نارووال 2,337 1,265,097 541
ننکانہ صاحب --- --- ---
وہاڑی 4,364 2,090,416 479
صوبہ پنجاب​
205,345​
73,621,290​

359
matnazah ezlaah​

FOOD
saag,makai ki rooti ,laasi.dahi, pinni ,dahi bary ,gool gappy,etc​
famous poet ,singer,player
from punjab
NOOR JAHAN​
ALAM LOHAR​
shoain akhtar​
shoain malik​
wasim​
ISHFAQ AHMED​
FAIZ AHMED​

@fareena_01 @Mahen @Star24
 

faari

Super Star
Nov 13, 2009
6,380
4,321
713
Allama iQbal ki zameen
Famous building in punjab
minaare pakistan​
badshahi masjid​
data darbar​
pakistan paliment​
more thing
Punjab (unofficial)
صوبائی جانور جنگلی بھیڑ
صوبائی پرندہ مور
صوبائی درخت شیشم
صوبائی پھول Bhekkar
قائم شدہ 1 جولائی 1970ء
دارالخلافہ لاہور
بڑا شہر لاہور
حکومت
- قسم صوبہ
- حکمران ادارہ صوبائی اسمبلی
- گورنر چوہدری محمد سرور
- وزیر اعلیٰ شہباز شریف
رقبہ
- کُل 205,344 کلومیٹر2 (79,283.8 میل2)
آبادی (2012)[1]
- کُل 91,379,615
- کثافتِ آبادی 445/کلومیٹر2 (1,152.6/میل2)
2012ء کی مردم شماری
منطقۂ وقت معیاری وقت (یو ٹی سی+5)
اہم زبانیں
دیگر زبانیں: سرائیکی، پوٹھوہاری، ہندکو،جھنگوچی، میوتی، بلوچی
اسمبلی نشستیں 371[2]
اضلاع 36
تحصیلیں/قصبے 127



dance

games
gilli danda​

kabadi


agr ap ko ye sab passand aya ho tu plz info rate krein


 
Top