What Are U Thinking Now?

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
دنیا نے تیری یاد کی فرصت بھی چھین لی
تجھ سے بھی دلفریب ہیں غم روزگار کے
چلو جی😭محبت ایسی ہوتی ہے بھلا... 😜
چلو اسی سے ایک شعر ذہن میں آیا....

عشق نے سیکھ ہی لی وقت کی تقسیم کہ، اب
وہ مجھے یاد تو آتا ہے، مگر کام کے بعد
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
چلو جی😭محبت ایسی ہوتی ہے بھلا... 😜
چلو اسی سے ایک شعر ذہن میں آیا....

عشق نے سیکھ ہی لی وقت کی تقسیم کہ، اب
وہ مجھے یاد تو آتا ہے، مگر کام کے بعد
بہت ارادہ کیا کوئی کام کرنے کا
مگر عمل نہ ہوا الجھنیں ہی ایسی تھیں
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
زندگی کا دائرہ کبھی کبھی بہت محدود ہو جاتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بس ایک ہی محور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Never confuse thinking and planning with action. If your not taking action, all your thinking and planning is just dreaming.
کیاہی اچھا ہوتا جو پنجابی یا کم از کم اردو میں لکھا ہوتا تا کہ ہم بھی سمجھ پاتے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
انگلش کی سمجھ آ جانی تھی جو اوپر میسجیز میں لیکھ۔
 
Top