View attachment 116024اپنی تکلیف برداشت ہو جاتی ہے لیکن ہم لوگوں سے اپنے پیاروں کی تکلیف برداشت نہیں ہوپاتیکیسے دل حلق میں آجاتا..ایسے لگتا جیسے جان ہی نکل جائے گی
حالانکہ دنیاوی ساری محبتیں ایک طرف اور اس ذات کریم کی اپنے بندے سے محبت.
..اس کا تو حساب ہی نہیں
وہ ہم ناشکروں سے بھی کتنی محبت کرتے ہیں
. اور ہم لوگ دنیاوی محبتوں کے پیچھے اس ذات کو بھول جاتے ہیں
![]()