Allah paak karm farmayen ameenNah .. Medicins continue krny sy pehly 1,2 doctors sy aur consult krna hy .. So waiting for weekend again
Allah paak karm farmayen ameenNah .. Medicins continue krny sy pehly 1,2 doctors sy aur consult krna hy .. So waiting for weekend again
ہم سوچ رہے کہ کل کیا ہوا تھا تنہائی آپا کو؟کہ شکر ہے کل زیادہ چوٹ نہیں لگی
ہم سوچ رہے کہ کیا تنہائی آپا برف سے پھسلی تھیں؟ہم سوچ رہے کہ آپ کو بتائیں کہ کل ہم پھسل گئے تھے
ہم سوچ رہے کہ اب آپ کی طبیعت کیسی ہو گی؟ہم سوچ رہے کہ اپ کا اندازہ صحیح۔
ٹیرس کی سیڑھیوں سے ۔۔۔ برف اتنی زیادہ تھی کہ اندازہ نہیں ہوا کہ پھسلن بھی ہو سکتی۔
ہم سوچ رہے کہ اگر بتایا کہ زیادہ ہی لگی ہے تو ڈاکٹر کے پاس جانے کا مشورہ دیں گی جو کہ ہم کسی صورت نہیں جائیں گے۔ کیونکہ۔۔۔ہم سوچ رہے کہ اب آپ کی طبیعت کیسی ہو گی؟
کہیں ذیادہ چوٹ تو نہیں لگ گئی؟
ہم سوچ رہے ہیں کہ لگتا زیادہ ہی چوٹ لگ گئی۔۔۔ آپ کو ضرور ڈاکٹر کو دکھانا چاہیئے۔ہم سوچ رہے کہ اگر بتایا کہ زیادہ ہی لگی ہے تو ڈاکٹر کے پاس جانے کا مشورہ دیں گی جو کہ ہم کسی صورت نہیں جائیں گے۔ کیونکہ۔۔۔