What Are U Thinking Now?

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہم سوچ رہے کہ اپ کا اندازہ صحیح۔
ٹیرس کی سیڑھیوں سے ۔۔۔ برف اتنی زیادہ تھی کہ اندازہ نہیں ہوا کہ پھسلن بھی ہو سکتی۔
🙃
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہم سوچ رہے کہ اپ کا اندازہ صحیح۔
ٹیرس کی سیڑھیوں سے ۔۔۔ برف اتنی زیادہ تھی کہ اندازہ نہیں ہوا کہ پھسلن بھی ہو سکتی۔
🙃
ہم سوچ رہے کہ اب آپ کی طبیعت کیسی ہو گی؟
کہیں ذیادہ چوٹ تو نہیں لگ گئی؟
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہم سوچ رہے کہ اب آپ کی طبیعت کیسی ہو گی؟
کہیں ذیادہ چوٹ تو نہیں لگ گئی؟
ہم سوچ رہے کہ اگر بتایا کہ زیادہ ہی لگی ہے تو ڈاکٹر کے پاس جانے کا مشورہ دیں گی جو کہ ہم کسی صورت نہیں جائیں گے۔ کیونکہ۔۔۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہم سوچ رہے کہ اگر بتایا کہ زیادہ ہی لگی ہے تو ڈاکٹر کے پاس جانے کا مشورہ دیں گی جو کہ ہم کسی صورت نہیں جائیں گے۔ کیونکہ۔۔۔
ہم سوچ رہے ہیں کہ لگتا زیادہ ہی چوٹ لگ گئی۔۔۔ آپ کو ضرور ڈاکٹر کو دکھانا چاہیئے۔
ڈاکٹر سے ہمیں بھی بہت بیزاری ہے۔۔۔لیکن صحت سے بڑھ کر کچھ نہیں۔۔۔۔یہ جملہ ہمارے لئے اپلائی نہیں ہوتا 🤭۔
 
Top