What Are U Thinking Now?

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
تھنکینگ کے جانے لوگ پانی والی چائے کیسے پی لیتے؟
ہمیں تو وامٹ شروع ہو جاتی ایک چمچ پانی سے بھی۔۔پتہ نہیں کیوں۔۔عجوبے ہیں ہم۔۔۔۔
ہم نے بھیا سے کہا کہ چائے میں لوگ پانی کیوں ڈالتے۔۔بھیا کہتے پگلی چائے کہتے ہی اسے ہیں۔۔ورنہ دودھ پتی ہوتی 🤔۔کیا سچی مچی تنہائی آپا؟؟
بھیا جب ڈائٹ پہ تھے تو بس دو چمچ دودھ استعمال کرتے تھے چائے میں🙄۔
جی وہ دودھ پتی ہوتی جو کہ ہم نہیں پی سکتے۔
ایسی چائے سے تو دودھ پی لینا اچھا۔
اپنی اپنی خواہش اور پسند ہوتی ہے نا۔
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ان شا اللہ خیر ہو گی۔

سوچ رہے کاموں کی لمبی لسٹ کے بارے کہ کتنا کام کر پائیں گے آج
 
Top