What are you currently doing...?

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
کیوی بھیا پتہ نہیں کیوں :( مرتے مرتے بچتے ہیں ہم :( ۔ پر بچ جاتے ہیں ۔ پتہ نہیں کیا منظور ہے اس ذات کو😔۔
ہمت اور حوصلے سے کام لینے کی ضرورت ہے آپ کو۔ آج اگر بیماری ہے تو کل انشاٴاللہ صحت بھی ملے گی۔
مایوسی کا کوئی فائدہ نہیں، اللہ پاک سے خیر کی دعا کرو، یہ اونچ نیچ زندگی کا ہی حصہ ہیں، ۔ ۔ ۔ وہ سُنا ہے
نا۔۔۔ لمبی ہے غم کی شام، مگر شام ہی تو ہے ۔ ۔ ۔
یہ شام بھی گزر ہی جائے گی اور پھر انشاٴاللہ ایک بہت ہی خوبصورت سویرا
آپ کا استقبال کرے گا ۔ ۔ ۔


دی نہ مہلت ہمیں ہستی نے وفا کی ورنہ
اور کچھ دن غم ہستی سے نباہے جاتے
شاید آخری مصرعہ وزن میں نہیں ہے ۔۔۔

یوں کر لیں کیا؟

اور کچھ وقت اِسی غم سے نباہے جاتے
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
نہ پوچھو مجھ سے لذت خانماں برباد رہنے کی
نشیمن سینکڑوں میں نے بنا کر پھونک ڈالے ہیں
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
jitna ap moat ka intezar kren gi utni takleef barhy gi .. yaqeen kren jis din apko zindagi raas aa gai usi din moat ap k sir per khri jo gi =))
ملاحظہ فرمائیں میرے پسندیدہ اشعار بقلم افکار علوی۔۔۔

میرے ودود معافی ہمیں ندامت ہے
کہ خوش نہیں ہیں تیری کائنات میں آ کر
تیری زمیں سے ہم ایسے شکستہ دل ہوئے ہیں
کہ ہم پہ مذہبی پابندیاں نہ ہوتی تو
ہم ایسے لوگ وصیت میں لکھ کہ مر جاتے
ہمیں جلا کہ کہیں استھیا بہا دینا
پر اس زمیں کے حوالے دوبارا مت کرنا
ہمیں دلچسپی نہیں رہی :)۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہمت اور حوصلے سے کام لینے کی ضرورت ہے آپ کو۔ آج اگر بیماری ہے تو کل انشاٴاللہ صحت بھی ملے گی۔
مایوسی کا کوئی فائدہ نہیں، اللہ پاک سے خیر کی دعا کرو، یہ اونچ نیچ زندگی کا ہی حصہ ہیں، ۔ ۔ ۔ وہ سُنا ہے
نا۔۔۔ لمبی ہے غم کی شام، مگر شام ہی تو ہے ۔ ۔ ۔
یہ شام بھی گزر ہی جائے گی اور پھر انشاٴاللہ ایک بہت ہی خوبصورت سویرا
آپ کا استقبال کرے گا ۔ ۔ ۔
مایوس نہیں ہیں کیوی بھیا :) ۔
شاید آخری مصرعہ وزن میں نہیں ہے ۔۔۔

یوں کر لیں کیا؟

اور کچھ وقت اِسی غم سے نباہے جاتے
آخری مصرع بھی وزن میں ہے سر :)۔
یہاں غم کو دو میں توڑا گیا ہے ( ویسے تو غم ہی انسان کو توڑتا ہے :) لیکن ہم اصولِ تقطیع کی بات کر رہے )۔
یہاں غمِ ہستی استعمال ہوا ہے۔۔ 11 کی تقطیع کے ساتھ۔۔ آپ نے بھی اچھا مصرع باندھا ۔۔۔۔ایک اور مصرع جوڑ کے اپنا شعر بنا لیجیئے 😐 ۔
خیر یہ شعر ہم ہماری پسندیدہ غزل سے ہے :( ۔ شان الحق حقی کے الفاظ :( حرف حرف خوب تر :( ۔

تم سے الفت کے تقاضے نہ نباہے جاتے
ورنہ ہم کو بھی تمنا تھی کہ چاہے جاتے

دل کے ماروں کا نہ کر غم کہ یہ اندوہ نصیب
زخم بھی دل میں نہ ہوتا تو کراہے جاتے

کم نگاہی کی ہمیں خود بھی کہاں تھی توفیق
کم نگاہی کے لئے عذر نہ چاہے جاتے

کاش اے ابر بہاری ترے بہکے سے قدم
میری امید کے صحرا میں بھی گاہے جاتے

ہم بھی کیوں دہر کی رفتار سے ہوتے پامال
ہم بھی ہر لغزش مستی کو سراہے جاتے

لذت درد سے آسودہ کہاں دل والے
ہیں فقط درد کی حسرت میں کراہے جاتے

ہے ترے فتنۂ رفتار کا شہرا کیا کیا
گرچہ دیکھا نہ کسی نے سر راہے جاتے

دی نہ مہلت ہمیں ہستی نے وفا کی ورنہ
اور کچھ دن غم ہستی سے نباہے جاتے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
تم سے الفت کے تقاضے نہ نباہے جاتے
ورنہ ہم کو بھی تمنا تھی کہ چاہے جاتے

دل کے ماروں کا نہ کر غم کہ یہ اندوہ نصیب
زخم بھی دل میں نہ ہوتا تو کراہے جاتے

کم نگاہی کی ہمیں خود بھی کہاں تھی توفیق
کم نگاہی کے لئے عذر نہ چاہے جاتے

کاش اے ابر بہاری ترے بہکے سے قدم
میری امید کے صحرا میں بھی گاہے جاتے

ہم بھی کیوں دہر کی رفتار سے ہوتے پامال
ہم بھی ہر لغزش مستی کو سراہے جاتے

لذت درد سے آسودہ کہاں دل والے
ہیں فقط درد کی حسرت میں کراہے جاتے

ہے ترے فتنۂ رفتار کا شہرا کیا کیا
گرچہ دیکھا نہ کسی نے سر راہے جاتے

دی نہ مہلت ہمیں ہستی نے وفا کی ورنہ
اور کچھ دن غم ہستی سے نباہے جاتے
تم سے الفت کے تقاضے نہ نباہے جاتے
ورنہ ہم کو بھی تمنا تھی کہ چاہے جاتے

wah, wah, kya hi kehney 👏
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
یہاں غم کو دو میں توڑا گیا ہے ( ویسے تو غم ہی انسان کو توڑتا ہے :) لیکن ہم اصولِ تقطیع کی بات کر رہے )۔
گُرو جی ہمیں تو آپ نے سیکھایا نہیں کہ غم کو کیسے توڑا جاتا ہے، شاید آپ کو
لگا کہ غم صرف آپ ہی کے پاس ہے، اور کسی کے پاس نہیں ہو سکتا ۔ ۔ ۔ لیکن
خوشی ہوئی یہ جان کر کہ آپ غم کو توڑ بھی سکتی ہیں ۔ ۔ ۔
بس اِسی طرح غم کو توڑتی رہو اور سب کو حیران کرتی رہو
۔۔۔
ہمشہ خوش رہو ☺
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
گُرو جی ہمیں تو آپ نے سیکھایا نہیں کہ غم کو کیسے توڑا جاتا ہے
تو۔۔۔۔۔۔۔ہم آپ کے ''گرو جی'' ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟ :) ۔
اب اس بات سے مکرئیے گا نہیں :) ویسے تو آپ ہمارے کیوی بھیا ہیں ۔۔لیکن اب پہلی اور آخری دفعہ ہم بھی اس بات کو تسلیم کررہے ہیں کہ ہم آپ کے گرو ہیں :) اب تیار رہیئے گا ٹاسک کے لئے :) ۔
شاید آپ کو
لگا کہ غم صرف آپ ہی کے پاس ہے، اور کسی کے پاس نہیں ہو سکتا ۔
چڑھ فریدا کوٹھے اُتے، ویکھ گھر گھر لگی اَگ
تُو آکھے میں دکھی ہاں ۔۔ ایتھے دُکھی سارا جگ :) ۔
لیکن
خوشی ہوئی یہ جان کر کہ آپ غم کو توڑ بھی سکتی ہیں ۔ ۔
ہم پر کہاں عیاں ہیں سلیقے یہ درد کے
توڑا ہے غم نے ہم کو بڑی بے دلی کے ساتھ :) ۔
#Angela_Angii
#Meem_Aroosh

بس اِسی طرح غم کو توڑتی رہو اور سب کو حیران کرتی رہو
ریزہ ریزہ کر دیا جس نے مِرے احساس کو
کس قدر حیران ہے وہ مجھ کو یکجا دیکھ کر

ہمشہ خوش رہو
ہر غم سہنا اور خوش رہنا
مشکل ہے آسان نہیں ہے :) ۔
تم سے الفت کے تقاضے نہ نباہے جاتے
ورنہ ہم کو بھی تمنا تھی کہ چاہے جاتے

wah, wah, kya hi kehney 👏
خون پیتی ہے شاعری دل کا
آہ کرنے پہ واہ ملتی ہے :( ۔
#Angela_Angii
#Meem_Aroosh
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
ہم پر کہاں عیاں ہیں سلیقے یہ درد کے
توڑا ہے غم نے ہم کو بڑی بے دلی کے ساتھ :) ۔
#Angela_Angii
#Meem_Aroosh

خون پیتی ہے شاعری دل کا
آہ کرنے پہ واہ ملتی ہے :( ۔
#Angela_Angii
#Meem_Aroosh
واہ جی واہ، کیا بات ہے ، بہت ہی خوب 👏
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہمیں دلچسپی نہیں رہی :)۔
یہ کیسی دلچسپی ہے جو 6 منٹ بعد واپس آ گئ؟ :v

مایوس نہیں ہیں کیوی بھیا :) ۔

آخری مصرع بھی وزن میں ہے سر :)۔
یہاں غم کو دو میں توڑا گیا ہے ( ویسے تو غم ہی انسان کو توڑتا ہے :) لیکن ہم اصولِ تقطیع کی بات کر رہے )۔
یہاں غمِ ہستی استعمال ہوا ہے۔۔ 11 کی تقطیع کے ساتھ۔۔ آپ نے بھی اچھا مصرع باندھا ۔۔۔۔ایک اور مصرع جوڑ کے اپنا شعر بنا لیجیئے 😐 ۔
خیر یہ شعر ہم ہماری پسندیدہ غزل سے ہے :( ۔ شان الحق حقی کے الفاظ :( حرف حرف خوب تر :( ۔

تم سے الفت کے تقاضے نہ نباہے جاتے
ورنہ ہم کو بھی تمنا تھی کہ چاہے جاتے

دل کے ماروں کا نہ کر غم کہ یہ اندوہ نصیب
زخم بھی دل میں نہ ہوتا تو کراہے جاتے

کم نگاہی کی ہمیں خود بھی کہاں تھی توفیق
کم نگاہی کے لئے عذر نہ چاہے جاتے

کاش اے ابر بہاری ترے بہکے سے قدم
میری امید کے صحرا میں بھی گاہے جاتے

ہم بھی کیوں دہر کی رفتار سے ہوتے پامال
ہم بھی ہر لغزش مستی کو سراہے جاتے

لذت درد سے آسودہ کہاں دل والے
ہیں فقط درد کی حسرت میں کراہے جاتے

ہے ترے فتنۂ رفتار کا شہرا کیا کیا
گرچہ دیکھا نہ کسی نے سر راہے جاتے

دی نہ مہلت ہمیں ہستی نے وفا کی ورنہ
اور کچھ دن غم ہستی سے نباہے جاتے
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
یہ کیسی دلچسپی ہے جو 6 منٹ بعد واپس آ گئ؟ :v
ہمارا اشارہ کسی اور طرف تھا مادام :) ۔
آپ شاعری کو سمجھی۔۔۔
ویسے اب شاعری میں بھی کوئی خاص دلچسپی نہیں رہی :) ۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
yeh dimaagh ki kharabi abhi tak moujood hai kiya?
اساں کیا بتائیں سرکار۔۔۔اساں تو تباہ تھیں گئے🥺۔
اللہ ساکوں معاف فرمائے ایسی بات پہ😐۔پر سرکار تساں وی تے ساکوں پوچھیاں ناہی🥺۔اساں تاکوں آکھ چھوڑیا سی کہ ساکوں ہک بھیجا (یہ کچھ زیادہ ہو گیا 😐) دماغ ہی ٹھیک ہے :| . چاہیئے ۔ پر تساں کتھاں ہتھ پلَا پھڑایا۔۔۔🥺۔
🥺🥺🥺ساکوں بھل گئے نا تساں

ساکوں سبھی بھل گئے سرکار🥺😔۔
ونج کیہڑا درد ونڈاوؤ 🥺۔
سارے ٹُر گئے کَلیاں چھوڑ کے🥺۔
مُڑ کہیڑا واپس آؤ🥺۔
۔ اتھاں دو لوگ ہی ہیں ہِن
۔۔۔ ہک فینٹیسی تے ہک کیوی باؤ🥺۔
@Fantasy @Kavi
خیر عزیزم۔۔۔ دل و دماغ واقعی ہی ساتھ نہیں دے رہے بڑئ پریشان کن اور تکلیف دہ صورتحال بنی ہوئی ہے :) ۔یہاں اب کوشش کرتے ہیں کہ کم از کم پانچ منٹ کے لئے ہی آ جائیں پر دل نہیں لگتا کہیں مادام :( ۔ شائد آپ سب لوگ آؤ تو ہماری ذہنی صورتحال کچھ بہتر ہو ۔۔۔ :( ۔ پر تساں وی تے ساکوں بھُل گئے۔۔🥺اساں وی تساں نال ناراض تھیں جانا 🥺🥺 ۔
 
Top