Who Is More Popular On Tm

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
بھولی بھی تو آپ یاد دلا دینا
ہمیں نہیں لگتا ....کہ اگر کوئی بھول جائے تو اسے یاد دلانا چاہئے کہ ہم زندہ ہیں :) کیونکہ اگر ہماری اہمیت
متعلقہ شخص کے دل میں ہوئی تو وہ بھولے گا نہیں... اور اگر کوئی بھول گیا تو مطلب کوئی اہمیت وہمیت نہیں تے فر ایویں یاد دلان دا کی فائدہ😉.... پر خیر تسی اگر بھول گئے تو آپ کو یاد دلا دیں گے..لیکن آپ اتنا سا کام کرئیے گا ہمارا کہ جب ہمیں بھول جائیں تو ایک میسج کر دیجئے گا کہ انجی میں تمہیں بھول گئی ..مجھے یاد دلا دو😳😂.
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہمیں نہیں لگتا ....کہ اگر کوئی بھول جائے تو اسے یاد دلانا چاہئے کہ ہم زندہ ہیں :) کیونکہ اگر ہماری اہمیت
متعلقہ شخص کے دل میں ہوئی تو وہ بھولے گا نہیں... اور اگر کوئی بھول گیا تو مطلب کوئی اہمیت وہمیت نہیں تے فر ایویں یاد دلان دا کی فائدہ😉.... پر خیر تسی اگر بھول گئے تو آپ کو یاد دلا دیں گے..لیکن آپ اتنا سا کام کرئیے گا ہمارا کہ جب ہمیں بھول جائیں تو ایک میسج کر دیجئے گا کہ انجی میں تمہیں بھول گئی ..مجھے یاد دلا دو😳😂.
لیکن میسج کرنے کے لئے بھی تو آنا پڑے گا نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
وہی تو کہہ رہے کہ آپ یاد دلا دیجئیے گا
مستیء حال کبھی تھی ، کہ نہ تھی ، بھول گئے
:)یاد اپنی کوئی حالت نہ رہی ، بھول گئے

یوں مجھے بھیج کے تنہا سر بازار فریب
کیا میرے دوست میری سادہ دلی بھول گئے

میں تو بے حس ہوں ، مجھے درد کا احساس نہیں
چارہ گر کیوں روش چارہ گری بھول گئے؟ :)۔

اب میرے اشک محبت بھی نہیں آپ کو یاد
آپ تو اپنے ہی دامن کی نمی بھول گئے :)۔

اب مجھے کوئی دلائے نہ محبت کا یقیں
جو مجھے بھول نہ سکتے تھے وہی بھول گئے :)۔

اور کیا چاہتی ہے گردش ایام کہ ہم
اپنا گھر بھول گئے ، ان کی گلی بھول گئے :)۔

کیا کہیں کتنی ہی باتیں تھیں جو اب یاد نہیں
کیا کریں ہم سے بڑی بھول ہوئی ، بھول گئے :)۔
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
ایک بھی کام کی نہ نکلی...
ہاتھ بھرا پڑا تھا لکیروں سے...
 
Top