Du'a Ya Allah Raham Ferma

  • Work-from-home

ROHAAN

TM Star
Aug 14, 2016
1,795
929
613
102557341_702739290542595_8485954538727282729_n.jpg


یا اللہ رحم فرما
یااللہ کرم فرما
بد نگاہی بے سکونی کی وجہ کیسے نا ہو


بدنگاہی اگر جرم ہے تو پھر سزا کیسے نا ہو
صورت جنس مخالف کو مسلسل دیکھنا
غلطیاں آنکھیں کرے دل مبتلا کیسے نا ہو
بد نگاہی بے سکونی کی وجہ کیسے نا ہو

خالق دل کے بجائے دل میں رہتے اور ہیں
پھر یہ شب بھر جاگنے کا سلسلہ کیسے نا ہو
بد نگاہی بے سکونی کی وجہ کیسے نا ہو

لب پہ جنت کی دعائیں خوب ہیں میاں
اتباع نفس و شیطان میں خطا کیسے نا ہو
بد نگاہی بے سکونی کی وجہ کیسے نا ہو

فتنئہ عشق مجازی دشمن ایمان ہے
ہم کریں من مانیاں رب کو پتا کیسے نا ہو
بد نگاہی بے سکونی کی وجہ کیسے نا ہو

بندہ رحمان ہوکر نفس کے تابع ہوئے
نفس کے ماروں کا شیطان رہنما کیسے نا ہو
بد نگاہی بے سکونی کی وجہ کیسے نا ہو

چند مٹی کے کھلونوں کو طلب کرنے لگے
پھر انہیں ہد ہد موبائل کا نشہ کیسے نا ہو
بد نگاہی بے سکونی کی وجہ کیسے نا ہو
یا اللہ رحم فرما
یااللہ کرم فرما
یا اللہ رحم فرما
یااللہ کرم فرما
25k0oi1.jpg.gif
 
Top