Yaad Shayari Collection

  • Work-from-home

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
کبھی میں ملوں...
کبھی تو ملے...
کبھی ہم ملیں ملاقات ہو...
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
کبھی تو ہو چُپ...
کبھی میں ہوں چُپ...
کبھی دونوں ہم چُپ چاپ ہوں...
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
وہ جو شہر دل تھا اجڑ گیا
وہ جو خواب تھا بکھر گیا
کبھی موسموں کی نظر لگی
کبھی واہموں نے ڈرا دیا
کبھی منزلوں کے سراب نے
ہمیں راستے میں دغا دیا
کبھی زندگی کی کتاب سے
ہمیں جس نے چاہا مٹا دیا
بس اسی لیے
وہ جو جا رہا تھا تو دور تک
اسے دیکھتے ہی رہے مگر
نہیں دی صدا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسے روکتے بھی تو کس لیے؟

فاخرہ بتول
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
چٹھی نہ کوئی سندیس
جانے وہ کون سا دیس
جہاں تم چلے گئے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
وہ محبت بھی
تیری تھی
وہ شرارت بھی
تیری تھی
اگر کچھ بے وفائی تھی
تو وہ بے وفائی بھی
تیری تھی
هم چھوڑ گئے تیرا شہر
تو وہ هدایت بھی
تیری تھی
آخر کرتے تو کسے کرتے تمہاری شکایت
'اے دوست'
وہ شہر بھی تیرا تھا
اور وہ عدالت بھی
تیری تھی
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
رسم نہ نبھایا کر
مجھ سے گر نہیں ملنا
یاد بھی نہ آیا کر
بند کر کتابوں کو
تو نہیں سمجھتا ہے
عشق کے نصابوں کو
درد کے سمندر سے
ہجر چاٹ لیتا ہے
ادمی کو اندر سے
کب کسی نے جانی ہے
ساتھ ہی دفن ہو گی
جو مری کہانی ہے...!!
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
. ذات کا اپنے اسےعرفان ہوناچاہیے
آدمی کو کم سے کم انسان ہونا چاہئے

دین کی خاطرہم جان بھی دیں گے سدا
ہرمسلمان کایہی ارمان ہوناچاہیے

بس زباں سےلاالہ کہنےسےکچھ حاصل نہیں
اےمسلماں دل میں بھی ایمان ہوناچاہیے

سامنےمنزل ہےتیرےجستجو اب شرط ھے
کہہ رہاھے راستہ آسان ہوناچاہیے

دل میں جذبہ ہوجہادفی سبیل اللہ کا
ہم کواپنےدین پرقربان ہوناچاہیے
 

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI
Main is bebasi ki duniya mein kaise jiyoon MOHSIN
Yahan sakoon to milta hai magar sab kuch lut jaane ke baad
 

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI
"Be fikar ho k sona teri Aadat hi ban gai hai."MOHSIN"

Meri neend urr gai hai tujhe yaad krty krty.
 

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI
Ashq Chupta nahi chupany say,
Main asiq ho tera zamany say,
Mughy rokna nahi pas any say,
Main asiq ho tera zamany say,
 

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI
Mujhse Giley Hay, Mujh Pe, Bharosa Nahi usse,
Yeh Soch Kar, Maine Bhi To, Roka Nahi Usse.

Wo Shaksh, Kabhi Chand, Sitaron Se, Ye Poochhay,
Hai Kaun See, Wo Raat Jab, Socha Nahi Usse..
 

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI
Muhabbat Ka Guman hota hai,
Kay Ab yeh Lafz Bhi Ruswa Bohat Hai,

Udasi Ka Sabab Mai Kya Bataon,
Gali Kuchon Main Sannata Bohat Hai,
...
Na Milnay Ki Kasam Kha Kay Bhi Main Nay,
Tujhay Har rah Main Dhunda Bohat Hai,

yeh Ankhain Aur Kya dekhain Kisi Ko,
In Ankhon Ne Tujhay Dekha Bohat Hai,

Najanay Kyun Bacha Rhakay hain Ansu,
Abhi Shayad Mujhe Rona Bohat Hai,

Tujhay Maloom Toh Hoga Mere Hamdam,
Tujhay aik shaks ne chaha Bohat hai.....
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
میری خاک بهی اڑے گی با ادب تیری گلی میں
تیرے آستاں سے اونچا نہ میرا غبار ہو گا..........!!
 
  • Like
Reactions: duaabatool

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
بہت دن سے!
مجھے کچھ اَن کہے الفاظ نے بے چین کررکھا ہے
مجھے سونے نہیں دیتے
مجھے ہنسنے نہیں دیتے
مجھے رونے نہیں دیتے
یوں لگتا ہے!
کہ جیسے سانس سینے میں کہیں ٹھہری ہوئی ہے
یوں لگتا ہے!
کہ جیسے تیز گرمی میں
ذرا سی دیر کو بارش برس کے رک گئی ہے
گھٹن چاروں طرف پھیلی ہوئی ہے
بہت دن سے!
مری آنکھوں میں سپنوں کی
کوئی ڈولی نہیں اُتری
بہت دن سے!
خیالوں میں‘ دبے پاؤں
کوئی اپنا نہیں آیا
بہت دن سے!
وہ سب جذبے!
جو میری شاعری کے موسموں میں رنگ بھرتے تھے
کہیں سوئے ہوئے ہیں
مرے الفاظ بھی کھوئے ہوئے ہیں
میں اُن کو ڈھونڈنے!
اِس زندگی کے دشت میں نکلا تو ہوں لیکن!
مجھے معلوم ہے
جذبے!
اگر اک بار کھو جائیں
تو پھر واپس نہیں ملتے
مجھے معلوم ہے پھر بھی!
ابھی اک آس باقی ہے
میں اب اُس آس کی انگلی پکڑ کر
چل رہا ہوں
بظاہر شبنمی ٹھنڈک مجھے گھیرے ہوئے ہے
مگر میں جل رہا ہوں
میں اب تک چل رہا ہوں
 
  • Like
Reactions: duaabatool

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
تیرے سامنے تیرے دیکھتے میری انگلیوں سے پھسل گئے
میرے ولولے ، میرے حوصلے ، میرا اختیار ، یہیں کہیں ...!!
 

Sabnam

Newbie
Sep 5, 2016
8
6
3
अब तुझे कैसे बताएँ कि तिरी यादों में
कुछ इज़ाफ़ा ही किया हम ने ख़यानत नहीं की
ab tujhe kaise bataa.e.n ki tirii yaado.n me.n
kuchh izaafa hii kiyaa ham ne KHayaanat nahii.n kii
اب تجھے کیسے بتائیں کہ تری یادوں میں
کچھ اضافہ ہی کیا ہم نے خیانت نہیں کی
 
Top