yeh bhi to hai

  • Work-from-home

Elephent

Active Member
Apr 19, 2019
495
236
93
مشورہ تو واقعی آپ نے بہت اچھا دیا ہے۔ لیکن کیا ہے کہ پرندے آزاد ہی اچھے لگتے ہیں۔
اس لئے آپ کے مشورے پر عمل نہیں کیا جا سکتا۔
آپ اگر تجربہ کرنا چاہتے ہیں تو ایسی ایک ٹوکری بلکہ یہی ٹوکری بھیج دیتے ہیں۔ آپ کا کام بن جائے گا تو بدلے میں ہمیں بس دعائیں دے دیجئے گا۔
آپ کا فری مشورہ ہمارے کام تو نہیں آیا لیکن ہماری فری دی گئی ٹوکری شاید آپ کے کام آ جائے۔
میں نے کون سا نہ کرنی ہے
اب دیکھنے میں آئے گا ٹوکری کب تک پہنچتی ہیں
بس دعا ہے ہاتھوں میں طاقت رہے تب تک رسی کھینچنے کی
یہ نہ ہو بوڑھے ہو جائیں
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
wow :oo
Qurbani k dino me aisi basket ki bht zarorat hoti hen.. ajaeyn Pak... business chamak jaeyga
میں نے کون سا نہ کرنی ہے
اب دیکھنے میں آئے گا ٹوکری کب تک پہنچتی ہیں
بس دعا ہے ہاتھوں میں طاقت رہے تب تک رسی کھینچنے کی
یہ نہ ہو بوڑھے ہو جائیں
Ata pata bejhiay... Tokri aap tak pohnch jaaey gi
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Jee MashaAllah boht acha

Aur kya kya bana leti hai aap ?
tag nahi milay aap ko?

agar nahi ,ilay to issi Craft room mein hum ne kuch cheezeiN share ki hain.. woh dekhiay aur btaaiay k kaisay lagay.
 
  • Like
Reactions: St0rm
Top