yeh gham kiya dil ka aadat hai????? Nahi tou.................!!!!!!!!!!!!!!!!!!

Angela

Senior Member
Apr 29, 2019
814
484
113
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ادھر جا کر میں کیسے خوش ہوں گا
ویسے بھی حیدرآباد سندھ میں بھی ہے
ادھر تو جا سکتا
میں اندیا میں کسی کو جانتا ہی نہیں تو وہاں جا کر کون سا میں نے خوش ہونا
tou jaayiye..sindh main hi chaley jayen.. 😏
 
Elephent

Active Member
Apr 19, 2019
431
174
93

دھر کونسا میری پوا
رہتی
میں بلوچستان رہتا
وہاں کا کہیں بھی
کہ کویٹہ جائیں کلات جائیں دلبدین جائیں وانہ جائیں پنجگوڑا جائیں
پنجاب جائیں
کوہستان جائیں یا چمن جائیں
 
Angela

Senior Member
Apr 29, 2019
814
484
113
♡~Dasht e Tanhayi~♡
دھر کونسا میری پوا
رہتی
میں بلوچستان رہتا
وہاں کا کہیں بھی
کہ کویٹہ جائیں کلات جائیں دلبدین جائیں وانہ جائیں پنجگوڑا جائیں
پنجاب جائیں
کوہستان جائیں یا چمن جائیں
jahan marzi jayn..hum sy pooch k jana
 
Elephent

Active Member
Apr 19, 2019
431
174
93
na hum aap ko jaantey naa aap hmain..
lagta aap ko koi kaam waam nahi hai..whelley bongiyan maar rahey hain🧐 😏🤭
میں بہت کام میں تھا مصروف کہیں
وہاں آپ جن اندین حیدرآباد کا کہہ رہی
وہ اندین آرمی کہ کہنے پہ اس فارم کو جھوٹ موٹ کا بہانہ کر کہ میرے منہ پہ مسلم کہ نام لے آتے اور مجھے ان کا ساتھی بتا کر شہید کر دیتے

وہاں حیدراباد کا ہی اور راجستان کا آدمی مسلم آدمی آویں اندین ہندو کہ نزدیک ہونے کہ لئے بے گناہ کو مروائی جا رہے تھے
اور مجھے کہتے تھے تیرا ساتھی پکڑ لیا
بس اسی چکر میں میں واپس ا گیا
اب ویلا ہو تو ان کو بتا رہا ہوں ان کا جو ساتھی تھا
وہ تھا پاکستان میں نہ کہ ہمارا کوئی ساتھی
یعنی اندین راء کا
بلوچستان کراچی اور پشاور میں
 
Angela

Senior Member
Apr 29, 2019
814
484
113
♡~Dasht e Tanhayi~♡
میں بہت کام میں تھا مصروف کہیں
وہاں آپ جن اندین حیدرآباد کا کہہ رہی
وہ اندین آرمی کہ کہنے پہ اس فارم کو جھوٹ موٹ کا بہانہ کر کہ میرے منہ پہ مسلم کہ نام لے آتے اور مجھے ان کا ساتھی بتا کر شہید کر دیتے

وہاں حیدراباد کا ہی اور راجستان کا آدمی مسلم آدمی آویں اندین ہندو کہ نزدیک ہونے کہ لئے بے گناہ کو مروائی جا رہے تھے
اور مجھے کہتے تھے تیرا ساتھی پکڑ لیا
بس اسی چکر میں میں واپس ا گیا
اب ویلا ہو تو ان کو بتا رہا ہوں ان کا جو ساتھی تھا
وہ تھا پاکستان میں نہ کہ ہمارا کوئی ساتھی
یعنی اندین راء کا
بلوچستان کراچی اور پشاور میں
toubaaaaaaaaaaaaaaaaaaa
 
Elephent

Active Member
Apr 19, 2019
431
174
93
toubaaaaaaaaaaaaaaaaaaa
توبہ نہیں سچ
میں تو ان اندین کا نمبر مانگ رہا
جو کہتے تھے تیرا تین ساتھی پکڑ لیا
اور جب اس فارم کو اوپن کر کہ کوئی ایمو جی کرتا تو فٹ سے ا جاتا اس کا کیا پیغام بھجوایا اندیا میں
مجھے ان کہ نمبر نہیں مل رہے

ملیں تو یاد کرواوں
 
Elephent

Active Member
Apr 19, 2019
431
174
93
کراچی سے بھارتی ایجنسی کا اہم مہرہ ظفر گرفتار. ظفر بھارتی سلیپر سیل کا اہم ترین رکن اور بھارت سے 14 ماہ کی ٹریننگ لیکر آیا تھا. ملزم دھماکوں، ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے جیکہ ہر قسم کا جدید ترین اسلحہ چلانے اور بم بنانے میں مہارت رکھتا ہے جبکہ اس کا تعلق ایم کیو ایم لندن سے ہے. کراچی میں فائر بریگیڈ محکمے میں سرکاری ملازم بھی رہ چکا ہے.
ان شاءاللہ آپکو اب کراچی سے وقتاً فوقتاً اچھی خبریں ملتی رہیں گی ان شاءاللہ

#انوکھاسپاہی
 
Attachments

  • Like
Reactions: Angela

🤕🤕🤕😑😑
 
Elephent

Active Member
Apr 19, 2019
431
174
93
جس کہ ساتھ بیتتی ہے پتا اس کو چلتا ہے
ہم وہاں اندین کو منع کرتا تھا
کہ باز آؤکہتا تھا اپنا ساتھی بتاؤ ورنہ اب کو پکڑے گا یہ 2018 کا بات ہے
میں کسی جو جانتا نہیں تھا
تو اندیا کہا پکڑا ہوا ہے بے گناہوں کو

ادھر ڈھیٹ ہوا میں بس
 
waqi main aap ko pakkar liya giiya tha? 🙄
 
Elephent

Active Member
Apr 19, 2019
431
174
93
waqi main aap ko pakkar liya giiya tha? 🙄
میں کونسا مجرم ہوں
مجھے حراساں کیا گیا تھا
ویسے بھی مجھے پکڑنے کا حق اگر ہےتو میرے ملک کہ قانون کو
کسی اور ملک سے میرا کیا واسطہ
پکڑنے کی کوشش کی گئی
پہلے مدد کرنے کہ چکر میں اپنے ملک کہ خلاف استعمال کیا گیا جو مجھے پتا نہیں
پھر جب اندین خود پھنسنے لگے تو پتا نہیں کون کون سا بہانہ لے کر کہنے لگے اس نے یہ کیا
مگر وہ تو پاکستان کہ قانون نے ٹریسا تھا تو اس میں اندیا کا کیا غرض کہ کسی پاکستانی کو کہیں کہ تیرا ساتھ دے گا بعد میں کہیں تو نے ساتھ نہیں لینا تو تجھے پھنسا دے گا
بعد میں بولیں تیرا پاکستانی لگا ہے
تو میرا وطن میرے ساتھ جو مرضی کرے اندیا کو اتنی کسی بے گناہ مسلم کی فکر ہوتی تو اندیا میں ناحق مسلم کو یوں حراساں نا کرتا

میری مدد اس لئے تھی تاکہ اندیا اپنا کچڑا چھپا اکے
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

Senior Member
Apr 29, 2019
814
484
113
♡~Dasht e Tanhayi~♡
میں کونسا مجرم ہوں
مجھے حراساں کیا گیا تھا
ویسے بھی مجھے پکڑنے کا حق اگر ہےتو میرے ملک کہ قانون کو
کسی اور ملک سے میرا کیا واسطہ
پکڑنے کی کوشش کی گئی
پہلے مدد کرنے کہ چکر میں اپنے ملک کہ خلاف استعمال کیا گیا جو مجھے پتا نہیں
پھر جب اندین خود پھنسنے لگے تو پتا نہیں کون کون سا بہانہ لے کر کہنے لگے اس نے یہ کیا
مگر وہ تو پاکستان کہ قانون نے ٹریسا تھا تو اس میں اندیا کا کیا غرض کہ کسی پاکستانی کو کہیں کہ تیرا ساتھ دے گا بعد میں کہیں تو نے ساتھ نہیں لینا تو تجھے پھنسا دے گا
بعد میں بولیں تیرا پاکستانی لگا ہے
تو میرا وطن میرے ساتھ جو مرضی کرے اندیا کو اتنی کسی بے گناہ مسلم کی فکر ہوتی تو اندیا میں ناحق مسلم کو یوں حراساں نا کرتا

میری مدد اس لئے تھی تاکہ اندیا اپنا کچڑا چھپا اکے
Ohhhhhh sahi... aap k liye kafi problem hua ho ga wahan pardes main
 
Elephent

Active Member
Apr 19, 2019
431
174
93
Ohhhhhh sahi... aap k liye kafi problem hua ho ga wahan pardes main
میں اپنی پرابلم کہ لئے تو نہیں آیا تھا
میں تو اس وجہ سے آیا تھا ہندو بے نام سا بہانہ بنا کر بے گناہ مسلم کو مار رہے ہیں

مگر سعودی حکومت ان کہ خلاف اب ایکشن کیوں نہیں کر رہا جو کہہ رہا تھا اس کا انڈیا میں ساتھی ہے
پہلے کہہ رہا تھا ہم اس کا مدد کر رہا ہے

وہ بندہ مر گیا تھا
مجھے نمبر نہیں مل رہا ان کا
 
Angela

Senior Member
Apr 29, 2019
814
484
113
♡~Dasht e Tanhayi~♡
میں اپنی پرابلم کہ لئے تو نہیں آیا تھا
میں تو اس وجہ سے آیا تھا ہندو بے نام سا بہانہ بنا کر بے گناہ مسلم کو مار رہے ہیں

مگر سعودی حکومت ان کہ خلاف اب ایکشن کیوں نہیں کر رہا جو کہہ رہا تھا اس کا انڈیا میں ساتھی ہے
پہلے کہہ رہا تھا ہم اس کا مدد کر رہا ہے

وہ بندہ مر گیا تھا
مجھے نمبر نہیں مل رہا ان کا
wo tou theek hai k wahan bht zulm o sitm ho raha hai insaaniyat pey :(
aap ki kuch baaton ki smjh nahi aa rahi hmain .. aap kiya kehna chah rahey hain ... saudi govt keh rahi thi k un ka koi shakhs india main hai? is liye wo log india ki khilaaf action nahi ley rahey? aur jo shkhs tha us ki death ho gayi? haan?? kis ka number nahi mil raha ?
hmaar zehn pehley hi uljha hua...aur aap bey rabt si baatain kr rahey... ab is ki baghair kisi wjha k tension lagi rehni k kis kki death hui? kiya hua kiya nahi... uff pagal Angela
 
نہیں انہوں نے بہانہ بنایا تھا
مجھے میری ایجنسی کیسی وجہ سے ٹریس رہی تھی شاید کہ میں اندین سے ہیلپ لیتا ہوں اور کا پیغام بلوچستان دہشتگردوں کو بھیجتا ہوں
یا وہ کسی زریعے سے اندین کا پیغام اندیا سے سعودی اور پھر بلوجستان آزاد بلوچیوں کو دے رہے ہیں
وہاں اک بندہ تھا
باجپوری اس کو میں نے بولا تھا کہ اس کا نارتھ اندیا ٹامل ناڈو کا شخص میری ڈپلیکٹینگ کرتا ہے میری ایجنسیز مجھے ٹریس رہی کس وجہ سے مجھے پتا چل گیا ہے
مگر انہوں نے وہ کچڑا پاکستان کرنا پہ کرنا شروع کر دیا یا یہ کہہ لیں انہوں نے اک بہانہ بنا لیا

سبھی اندین کو پتا تھا کہ میرے ملک کی ایجنسی مجھے ٹریس رہی مگر کسی نے بتایا نہیں۔
الٹا مجھے ان کہ اوپر گالی گلوچ کروانا شروع کر دیا
کہ کوئی اسی۔ لگا کہ

وہ تو مجھے خود پتا چل گیا باقی وجہ بھی

مگر نہیں آپ اندیا کا حیدر آباد کا لڑکا بولا تمہارا تین ساتھی پکڑ لیا ہے
میں نے پوچھا کونسا کہتا اجمل قصاب
مینو اس کا پتا وی نہیں

میں نے پتا نہیں کب نیوز میں دیکھا تھا

حقیقت تو یہ تھی کہ مجھے میرے وطن کی ایجنسیز ٹریس رہی تھی اور جس پہ میں غصہ ہوتا اس سائد پہ پاکستان میں حملہ ہو جاتا

باقی اب آپ کو پتا ہے اندیا نے کرونا سے پہلے کیا درانی رچا تھا
ویسا ڈرامہ سعودی عرب میں رچ کہ آئے تھے

اک اور بات انہوں نے ان ایک ایجنسیوں کہ لوگوں کا ڈیٹا جن کو وہ جانتے تھے اندیا سے ٹریس کروا کر یاد کر لیا تھا
اور مجھے کہتے میں وہ پاکستانی ہوں میرا ادھر پاکستان فیملی ہے کراچی پشاور یہ ادھر ہے اپنا اندیا میں ساتھی بتاؤ
اب مجھے کیا پتا

مجھے تو بلوچستان کا پتا ہے
شی
خیر مجھے اب اندازہ ہو گیا ہے
کہ سب اندین پاکستانی فیملی کو ٹریسوا کر اس کا ڈیٹا لے رہی تھی
اور جھوٹ کا ڈرامہ کر رہی تھی کہ کوئی بہانہ ملے پاکستان کو الزام کرنے کا وہ ان کو ملا نہیں کیوں کہ ویسا کچھ تھا نہیں

اس کہ برعکس پاکستان میں دیکھ لیں اندیا نے کیا ڈرامہ رچا ہے
بس اندیا اس چیز کو چھپا رہی تھی
تاکہ ان کا بندہ پاکستان میں پکڑا نا جائے
اور ان کا اک اور کلبوشن نا پکڑا جائے

باقی اللہ بہتر جانتا
اور کچھ پرائویسی ہمارے ایجنسیز کی ہے وہ ہم کیوں بتائیں

مجھ سے پاکستان میں ا کر بار بار پوچھا گیا ہے کہ اندیا تیری مدد کیوں کر رہا تھا
اب تو مجھے سب پانی کامی طرح یاد ہو گیا ہے
جیسے دو کا پہاڑا
جیسے دو صحرا

ویسے اندیا نے اک اور ڈرامہ بھی رچا امریکہ سی آئی اے کو بے وقوف بنا کر اس سے محمد بن قاسم کہ نام کہ دو بندے مروا دئے
اک ایران میں اک یمن میں
اندیا کو ڈر تھا مسلم میں پھر کوئی محمد بن قاسم تو نہیں ہے جو ان پہ حملہ آوار ہو جائے ظلم دیکھ کر

اور پھر الزام بھی مسلم کا مسلم پہ لگا دیا
اور دیکھا دیا کہ ہم مسلم کی مدد کر رہا

اک طرف ایران کو دیکھا دیا کہ اس کہ ساتھ ہے
دوسری طرف یمن کو دیکھا دیا

تیسری طرف سعودی تنصیبات کا کہہ دیا کہ ہم نے ان بندوں کو مار دیا
تاکہ مسلم آپس میں لڑے نہیں تو چلو ان کو بتا دیں ہم نے ان کا بدلہ لے لیا

باقی اندیا نے فل ٹل لگایا الزام مجھ پہ ڈالنے کہ ان کا کچھ ثابت نہیں ہوا
 
Aap pey yeh sab daalna q chah rahey they? 😕 sirf khud barri-uzzimma honey k liye? Phir aap wahan sey aye kesey?
 
Elephent

Active Member
Apr 19, 2019
431
174
93
Aap pey yeh sab daalna q chah rahey they? 😕 sirf khud barri-uzzimma honey k liye? Phir aap wahan sey aye kesey?
میرے منع کرنے کہ باوجود جب منع نہیں ہوئے تو میں نے سعودی عرب ٹوئٹر پہ میل کر دی تھی سعودی اور پاکستانی حکومت کو
پھر ان کی مت وجہ گئ

میں کیسے آیا میں سکون سے جہاز میں بیٹھ کہ آیا
مجھ سے سب پوچھتے رہے
جب کچھ ملا نہیں تو ا گیا

سعودی سے کیوں آیا کمپنی کیوں چھوڑی تو اندین باز نہیں آتے تھے کبھی کہتے تمہارا وہ پاکستان داعش ہے کبھی کچھ کبھی کچھ کبھی کسی کہ مرنے کی جھوٹی خبر سنوارے

اگر کچھ کہتا تو اپنا بندہ ڈھونڈ رہے
تو میں سکون سے ا گیا

ادھر ا کر تو پاکستانی حکومت نے پوچھنا ہی تھا کہ تم نے سعودی عرب اندین آرمی کا ساتھ کیوں لیا
مجھے تو پتا ہی نہیں خود ہی کچھ کر کہ میری مدد کرنے ا گئے
میں نے کہہ دیا تھا کہ اگر میں کمپنی گیا تو اندین سے لڑو گا
اس سے بہتر ہے میں جاتا نہیں بس واپس ا گیا

میرا ساتھ پٹھان تھا وہ بھی واپس ا گیا
مگر وہ اندین کو کیوں نہیں پکڑ رہے
ان کا تو ثابت ہو گیا کہ وہ پورے اندیا میں کیا کر رہے تھے
 
  • Like
Reactions: Angela
Top