yeh gham kiya dil ka aadat hai????? Nahi tou.................!!!!!!!!!!!!!!!!!!

Angela

Senior Member
Apr 29, 2019
814
484
113
♡~Dasht e Tanhayi~♡
میرے منع کرنے کہ باوجود جب منع نہیں ہوئے تو میں نے سعودی عرب ٹوئٹر پہ میل کر دی تھی سعودی اور پاکستانی حکومت کو
پھر ان کی مت وجہ گئ

میں کیسے آیا میں سکون سے جہاز میں بیٹھ کہ آیا
مجھ سے سب پوچھتے رہے
جب کچھ ملا نہیں تو ا گیا

سعودی سے کیوں آیا کمپنی کیوں چھوڑی تو اندین باز نہیں آتے تھے کبھی کہتے تمہارا وہ پاکستان داعش ہے کبھی کچھ کبھی کچھ کبھی کسی کہ مرنے کی جھوٹی خبر سنوارے

اگر کچھ کہتا تو اپنا بندہ ڈھونڈ رہے
تو میں سکون سے ا گیا

ادھر ا کر تو پاکستانی حکومت نے پوچھنا ہی تھا کہ تم نے سعودی عرب اندین آرمی کا ساتھ کیوں لیا
مجھے تو پتا ہی نہیں خود ہی کچھ کر کہ میری مدد کرنے ا گئے
میں نے کہہ دیا تھا کہ اگر میں کمپنی گیا تو اندین سے لڑو گا
اس سے بہتر ہے میں جاتا نہیں بس واپس ا گیا

میرا ساتھ پٹھان تھا وہ بھی واپس ا گیا
مگر وہ اندین کو کیوں نہیں پکڑ رہے
ان کا تو ثابت ہو گیا کہ وہ پورے اندیا میں کیا کر رہے تھے
sahi
 
Top