Yeh Mehfil Jo Aaj Saji Hai..... @nizamuddin

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Aslaam O Alaykum

Humari Aaj Ki Iss Mehfil Ko 4 Chaand Laganay K Liay Aa Rahay HaiN Mohtram @nizamuddin ....... Inn k Share Kiay Huvay Khoobsorat Aur Sabaq Amooz Iqtbasaat Aur BaateN Aksar PaRhne Ko Milti Rehti HaiN. Iss Liay Socha K Aaj In Ko Yahan Bula Kar Apnay Iss Thread Ko Rounaq Bakhshi Jaaey.
Aap Se Arz Hai k Aap Apni Tashreef Le Aaiay, Mohtram @saviou Aur @shehr-e-tanhayi Aap Ko Teh-e-Dil se Khush-Amdeed Kehtay HaiN.

To Lijiay Sawalaat Shuruu

1. Aap Ka Asli Naam Agar Btana Chahen To.... Lakin Yeh Nick Name Rakhne Ki Waja Zaroor Btaaiay Ga.

2. Allah Taala Ne HumeN 4 MusamoN Se Nawaza Hai Sardi, Garmi, Bahar Aur KhizaN... Lakin Aksar Shaayer Log Apni Shaayeri MeiN PaanchweiN Mausam Yaani Pyaar K Mausam Ka Bhi Zikar Kartay HaiN,
Aap Ki Iss Baray Kiya Raaey Hai?
Jawab Sher Ki Soorat Bhi De Saktay HaiN.

3. Zindagi Khuda Ka Diya Tohfa.... Halaat O Waqiyaat Kabhi KhushiyaN Detay HaiN Aur Kabhi Ghum Se Humkinaar Kartay HaiN Aur DonoN SooratoN MeiN Insan Is Ka Izhaar Kuch Is Tarah Se Karta Hai
Zindagi Zinda Dili Ka Naam Hai
ya phir
Zindagi Hai Mar Mar K Jiay Janay Ka Naam
Aap Ki Kiya Raaey Hai Is Baray?

4. Paisa.. Zindagi Ki Aik Eham Zaroorat.... Is Ki Kitni Ehmiyyat Hai Aap Ki Nazar MeiN?

5. Agar Aap Ka 5 Laakh Ka Inaam Nikal Aaey To Sab Se Pehle Aap Kiya KareN Gay?

6. Paisay Ko Aksar Hath Ki Mail Bhi Kaha Jata Hai, Aap Iss Mail Ko Kaise Dhotay Hain?

7. Koyi Aap Se Be-Rukhi Se Paish Aaey To Kaisa Mehsoos Hota Hai?

8. Kabhi Aap Kisi Se Be-Rukhi Se Paish Aey HoN To Kiya Baad MeiN apnay Rawiay Par Kabhi Pachtaey?

9. Apni Shakhsiyat Ko Kuch Alfaaz ya JumloN MeiN Biyaan KareN. Sher Ki Soorat Bhi Keh Saktay HaiN.

10. Aap Ko Agar Kisi Weraan Jaga Par Kuch Arsa K Liay Akelay Jana Paray To Aap Apnay Sath Kiya Le Jana Pasand KareN Gay Aur Waja Bhi Btaiay Ga... Mobile. Laptop Ya Koyi KItaab?

11. Kiya Aap KASH Lafz Ka Aksar Istmaal Kartay HaiN?

12. AankhoN Ka Andha To Aksar Suntay Rehtay HaiN.... Lakin Zara Yeh To Btaiay K AQAL KA ANDHA Kiya Hota Hai Aap Ki Nazar MeiN?

13. Kayi Baar Suna K FlaaN AQAL SE PAIDAL HAI... Lakin Aaj Tak Samjh Nahi Paaey K Akhir Aqal Ki Sawari Hoti Koun C Hai To Zara aap Madad Kijiay.

14. Agar TAQDEER Aur TADBEER DonoN Insan Ko Zindagi Ki Haqeeqi KhushiyoN Se Duur Le JaayeN To Aap K Khyaal MeiN Insan Ko Kiya Karna Chahiay?

15. Yeh Silsala Aap Ko Kaisa laga Aur TM K SaathiyoN K Liay Koyi Paigham Dena ChaheN Gay?
Yeh Sawalaat To Bas Taarufi HaiN... Asal Aanay abhi Baaqi HaiN.
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
@Shiraz-Khan
@Don @RedRose64 @saviou @Pari @Aks_ @Star24 @Shiraz-Khan @Fanii @AishLyn @Bird-Of-Paradise @Parisa_ @Zahabia @Guriya_Rani
@Abidi @Ahmad-Hasan @Aayat @aishagull @AR @Akaaaash @Afsaan @Aina_ @Armaghankhan @Angel_A @Ajnabhi @-Anna- @*Arshia*
@amerzish_malik @Arz0o @Arzoomehak @Aqsh_Arch @Asheer @attiya @Atif-adi @Awadiya @Aaylaaaaa @Ayesha-Ali @Afnan_ @A7if @Ajnabee_Hoon
@Adorable_Pari @Aaidah @Awesome_Sunny @Aizaa
@Barkat_ @Babar-Azam @Blue-Black @Bela @Baarish @Brilliant_Boy @Binte_Hawwa @bilal_ishaq_786 @badsha_
@Chief @chai-mein-biscuit @CuTe_HiNa @Cheeky @Charming_Deep @colgatepak
@Danee @Dard-e-Dil @Dua001 @DevilJin @Dua_ @Dreamy Boy @dur-e-shawar @diya. @errorsss @Dil_A_Nadan @DeMon- @Diya_noor
@Faiz4lyf @Flower_Flora @Fizaali @fahadhassan @furkaan @Fatima- @FatimaJee @France-Boy @Fd
@genuine @gullubat @Gul-e-lala @gulfishan @Ghazal_Ka_Chiragh @GoldenPerson
@huny @H@!der @H0mer @H!N@ @Hoorain @hania7012 @Hoorainn @HWJ @hariya @Haider_Mk
@Iceage-TM @i love sahabah @italianVirus @illusionist @Island_Jewel @ijazamin @imama
@junaid_ak47 @Justin_ @Jahanger @Just_Like_Roze @jimmyz @kaskar @Kavi @khalid_khan @koochi
@lovely_eyes @LaDDan @Lost Passenger @Lightman @LUBABA @LostSea
@Mano_Doll @Mahen @Meerab_ @maanu115 @Mantasha_Zawaar @Manxil @Marah @Mas00m-DeVil @marib @Menaz @minaahil @Mehar_G786
@Meekaeel @MSC @Minal @mrX @MukarramRana @MumS @Muhammad_Rehman_Sabir @Mawaa_Khan @muttalib
@Nadaan_Shazie @Naila_Rubab @namaal @NamaL @Nikka_Raja @nighatnaseem21 @Noor_Afridi @Noorjee @nizamuddin @Noman-
@Ocean-of-love @onemanarmy @p3arl @Pari_Qrakh @Poetry_Lover @Prince-Farry @Princess_Nisa @Princess_E @pyaridua @pakhtun
@Raat ki Rani @raaz the secret @Rahath @Ramsha_Cat @raji35 @Ramiz @RaPuNzLe @reality @REHAN_UK @Robina_Rainbow
@seemab_khan @Sameer_Khan @Syeda-Hilya @sweet-c-chori @ShehrYaar @shailina @Shahzii_1 @Shoaib_Nasir @Salman_ @S_M_Muneeb
@shineday11 @Sabeen_27 @shzd @S_Me3R @Sunny_ @Silent_tear_hurt @sweet bhoot @sona_monda @silent_heart @shehr-e-tanhayi @SairaRizwan
@soul_of_silence. @Stylo_Princess @Shona619 @SUMAIKA @soul_snatcher @sweet_lily @sweet_c_kuri @Sweeta @Shayana
@Toobi @Twinkle Queen @Tanha_Dil @Tariq Saeed @ujalaa @Umeed_Ki_Kiran @Umm-e-ahmad @umeedz @unpredictable2
@Vasim @Wafa_Khan @wajahat_ahmad @X_w @yoursks @Yuxra @Zia_Hayderi @zaryaab @Ziddi_anGel @zonii @Z-4-Zahid @zealous @Zaad @Zypher
 
nizamuddin

Senior Member
Jan 10, 2015
775
280
113
karachi
السلام علیکم!
سب سے پہلے تو آپ سب احباب کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا کہ آپ نے ہمیں اس قابل جانا کہ محفل میں مدعو کیا۔ ویسے تو فورم پر میری حاضری وقتاً فوقتاً ہوتی رہتی ہے لیکن اس محفل کی عدالت میں آج حاضر ہوا ہوں۔ کوشش کرتا ہوں کہ آپ کے سوالات کے جوابات تفصیل سے دے سکوں۔ یہ بہت اچھا تھریڈ شروع کیا گیا ہے جس سے ہمیں محفل کے احباب کے بارے میں جاننے میں مدد ملتی ہے ۔ میں خاص طورتفریح میلہ کی انتظامیہ اور خصوصاً
@saviou ، @shehr-e-tanhayi
کا شکر گزار ہوں۔ اب آتے ہیں جوابات کی جانب:

(1)

نام تو ہمارا نظام الدین ہے اور یہ تحفہ ہمارے نانا جان کا دیا ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔ دوست احباب نظامی کے نام سے پکارتے ہیں اور نظام الدین اب صرف ڈاکومنٹس کی حد تک رہ گیا ہے۔ ہمارے ایک دوست ہوا کرتے تھے (اللہ ان کی مغفرت فرمائے) انہوں نے کہا کہ یار نظام کو تھوڑا سا چینج کرلیا جائے میں آپ کو نظامی کہوں گا۔ بس پھر کیا تھا سب نے نظامی کہنا شروع کردیا اور لگتا ہے کہ اب یہی ہمارا اصل نام ہے۔

(2)

پت جھڑ ساون بسنت بہار

ایک برس کے موسم چار

پانچواں موسم پیار پیار کا

یہاں پر ایک بہت ہی خوبصورت پیراگراف شیئر کرنا چاہوں گا جو کہ مجھے بہت پسند ہے۔ نامعلوم کس نے لکھا ہے لیکن مجھے پسند ہے آپ بھی پڑھئے:

یہاں میرے ماحول میں ہر موسم اپنی شدت کے ساتھ جلوہ گر ہوتا ہے لیکن میں کیا کروں کہ میری روح اور سوچ پر ایک پانچواں موسم مسلط ہوگیا ہے جو بیرونی کسی بھی موسم اور عامل کو مجھ تک پہنچنے ہی نہیں دیتا۔ یہ موسم مجھ میں بستا ہے، میری سوچوں پہ اس کی اجارہ دارہ ہے۔ دل بس اس کی ہی لے الاپتا ہے، اس کے نغمے سنتا ہے، اس کے سپنے بُنتا ہے، میری یادوں میری باتوں میں بس وہ ہی وہ ہے۔ باہر کے موسم کی چلچلاتی دھوپ ہو یا کڑکڑاتی سردی، مہکتی بہار ہو یا الجھتی خزائیں، یہ میری ذات میں سمایا پانچواں موسم کسی کو خاطر میں نہیں لاتا۔ جانے کیوں دھوپ کی حدت میں جلتے پیر اندر تک سکون بھر دیتے ہیں۔ سردیوں کی ٹھٹھرتی شاموں میں جسم سے ٹکراتی ہوائیں تن من کی حدت سے گھبرا کے الٹے قدموں لوٹ جاتی ہیں۔ یہ برسات، یہ بہاریں اس پانچویں موسم کی تابع ہیں، ساری خزاؤں پہ اسی کی حکمرانی ہے۔ ایسا بھی نہیں کہ یہ پانچواں موسم کسی جانے والے کی یاد سے جڑا ہے یا آنے والے کے انتظار سے بندھا ہے۔ یہ بھی نہیں کہ کسی وعدے کی گرہ اس پر اپنا اسم پھونک گئی ہو۔ یہ اداسی یا تڑپ کا موسم بھی نہیں، یہ تو میرے مزاج کا موسم ہے جو ازل سے میرے وجود پہ چھایا ہے۔ یہ جو کبھی الھڑ نار کی طرح اپنا رنگ دکھاتا ہے تو کبھی کسی وجود پارینہ و کہن زدہ کی مانند رنگ و روشنی سے منہ چھپائے پھرتا ہے۔ کبھی تتلی اور جگنوؤں کے پیچھے لپکتا ہے تو کبھی کسی نادیدہ شے کی طلب میں بے قرار پھرتا ہے۔ بہت خوشی کی خبر پہ بھی خوش نہیں ہونے دیتا نہ ہی بہت غم پہ کھل کے رونے دیتا ہے۔ بس ایک اسی کے ناز اٹھائے جاؤ تو عافیت ہے ورنہ

کہیں امان نہیں۔ یہ پانچواں موسم جو باہر کے سب موسموں پہ حاوی ہے، یہ میرے دل کا موسم ہے۔

(3)

آپ نے یہ شعر تو سنا ہوگا

زندگی زندہ دلی کا نام ہے

مردہ دل کیا خاک جیا کرتے ہیں
اس شعر کے عام طور پر دو مفہوم لئے جاتے ہیں۔ ایک تو یہ کہ زندگی میں خوب انجوائے کرو اور جو دل چاہے کرو اور جو لوگ زندگی اور صحت سے لطف اندوز نہیں ہوتے ان کا جینا بھی کوئی جینا ہے۔ دوسرا مفہوم نکالنے والے لوگ کہتے ہیں کہ زندگی مسکرا کر گزارنی چاہئے اور جو لوگ چھوٹی چھوٹی باتوں سے گھبرا کر ہر وقت افسردہ رہتے ہیں اور خوشی کے موقع پر بھی ان کے چہرے پر مسکراہٹ نہیں آتی تو وہ بھی زندگی کی قدر نہیں جانتے۔

میرے خیال میں اس کا تیسرا مفہوم سب سے معتبر ہے‘ وہ یہ کہ زندہ دل اس کو کہا گیا ہے جو اللہ تعالیٰ کا ذکر کرے اور جو نفسانی خواہشات کی پیروی نہ کرے اور مردہ دل وہ ہے جو اللہ تعالیٰ کے ذکر سے غافل ہو۔ جس میں حسد اور بغض ہو اور جو کثرتِ گناہ کی وجہ سے سیاہ ہوجائے اس لئے جب تک ہمارا باطن ٹھیک نہ ہوگا تو ظاہری عبادت ہمیں ریاکاری کی طرف لے جائیگی۔ اسی لئے تو کہتے ہیں کہ حقیقی خوبصورتی کا چشمہ دل ہے۔ اگر یہ سیاہ ہو تو چمکتی آنکھیں کچھ کام نہیں کرتیں۔

(4)

کہتے ہیں کہ دنیا پیسے سے چلتی ہے‏ اور یہ بات ایک حد تک صحیح بھی ہے کیونکہ ضروریاتِ‌ زندگی پوری کرنے کے لیے پیسوں کی ضرورت پڑتی ہے۔ لیکن پیسوں سے سب کچھ حاصل نہیں کِیا جا سکتا۔‏ ملک ناروے کے شاعر ارنے گائبرک نے کہا کہ پیسوں سے ہم کھانا خرید سکتے ہیں لیکن کھانے کا شوق نہیں، دوائی خرید سکتے ہیں لیکن صحت نہیں،‏ نرم بستر خرید سکتے ہیں لیکن نیند نہیں، علم خرید سکتے ہیں لیکن دانش‌ مندی نہیں،‏ ظاہری خوبصورتی خرید سکتے ہیں لیکن باطنی خوبصورتی نہیں، ‏ تفریح خرید سکتے ہیں لیکن خوشی نہیں،‏ واقف‌ کار خرید سکتے ہیں لیکن دوست نہیں، نوکر خرید سکتے ہیں لیکن وفاداری نہیں۔‏

جو لوگ پیسے کو حد سے زیادہ اہمیت نہیں دیتے،‏ وہ زیادہ مطمئن رہتے ہیں۔‏ ایسے لوگ پیسوں کو منزل نہیں بلکہ منزل کی طرف لے جانے والا راستہ سمجھتے ہیں۔‏ اور یہی ہمارا نقطہ نظر بھی ہے۔

(5)

سچی بات تو یہ ہے کہ بہت خوشی ہوگی ۔ دوسری بات (جھوٹی) یہ ہے کہ آدھے پیسے خیرات کردیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہا ہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں کہ پیسہ اپنا راستہ خود بناتا ہے لہٰذا جب انعام نکلے گا تو ظاہر ہے وہ پیسہ کہیں نہ کہیں خرچ ہو ہی جائے گا۔

(6)

تمام سیلری وزیر خزانہ (بیگم) کے ہاتھوں میں دے دیتے ہیں۔ میل بھی صاف اور کپڑے بھی دھلے ہوئے مل جاتے ہیں۔ ہا ہا ہا ہا ۔

(7)

کچھ خاص نہیں۔۔۔۔۔۔۔ میں اپنی دنیا میں مگن رہنے والا بندہ ہوں اسی لئے ایسی باتوں کو اہمیت ہی نہیں دیتا۔ جو بے رخی سے پیش آتا ہے وہ کچھ دیر بعد خود ہی خندہ پیشانی سے پیش آتا ہے۔

(8)

بہت ٹھنڈے مزاج کا بندہ ہوں۔ کوشش ہوتی ہے کہ ہر کسی سے ملنساری سے پیش آیا جائے۔ لیکن بعض حالات میں بے رخی بھی برتنا پڑتی ہے جس پر بعد میں افسوس ہوتا ہے اور اگر میں غلطی پر ہوتا ہوں تو بلاتامل معذرت کرلیتا ہوں۔

(9)

اب یہ تو اپنے منہ میاں مٹھو بننے والی بات کردی آپ نے۔ جیسا کہ اوپر بیان کرچکا ہوں کہ بہت ٹھنڈے مزاج کا بندہ ہوں، اپنی ذات میں مگن، اور شاید اسی لئے دوست بھی کم ہی بناتا ہوں۔

ہر شخص اپنی ذات میں تنہا ہے دوستو
جس سمت آنکھ اٹھتی ہے حزن و ملال ہے

(10)

لیپ ٹاپ۔۔۔۔۔۔۔۔ کیونکہ اس سے ہم رابطے (فون) کا کام بھی کرسکتے ہیں اور انٹرنیٹ سے کوئی کتاب بھی پڑھ سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیسا۔۔۔۔۔۔؟؟

(11)

اکثر تو نہیں لیکن کبھی کبھار ہو ہی جاتا ہے۔ کیونکہ انسان بہرحال خواہشات کے تابع ہے۔

(12)

اللہ تعالیٰ کے احکامات کو برحق جانتے ہوئے بھی ان پر عمل نہ کرنے والا اور ان کی پیروی نہ کرنے والا عقل کا اندھا ہی ہوتا ہے۔

(13)

سواری وہ شے ہے جس کی باگ ڈور چلانے والے کے ہاتھ میں ہوتی ہے۔ عقل کی سواری نظر تو نہیں آتی لیکن اس کی باگ ڈور انسان کے ہاتھ میں ہے۔ اب وہ اپنی سمجھ کے مطابق اس سواری کو جس طرف چاہے موڑ لے۔

(14)

پھر آپ اللہ تعالیٰ سے رجوع کیجئے۔ کیونکہ جو اُس کی چاہت ہے وہی سب سے معتبر اور ہمارے لئے بہتر ہے۔

(15)

ماشا اللہ بہت اچھا سلسلہ ہے۔ اس سے ہمیں اپنے بارے میں بھی جاننے میں بہت مدد ملی۔
تفریح میلہ کے احباب کو میرا پیغام:

ہم سب انسان ہیں اور انسانوں سے غلطیاں ہوتی ہیں ، یہ نامُمکن ہے کہ ہم زندگي کو ازسرِ نو شروع کر سکیں، ایسی زندگی جو غلطیوں سے پاک ہو، لیکن یہ ضرور مُمکن ہے کہ ہم اپنی غلطیوں کو سُدھار کر اِسی زندگي کو پھر سے خوبصورت بنا لیں، معافی اور در گزر کا عمل زندگی کے حُسن کو بڑھاتا ہے۔

آخر میں احباب کا شکریہ۔ اگر ٹائپنگ میں کوئی غلطی ہوگئی ہو تو ایڈوانس میں معذرت۔ نشاندہی کردیجئے گا تاکہ تدوین کی جاسکے۔
 
  • Like
Reactions: AishLyn

saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313
Aslaam O Alaykum

Humari Aaj Ki Iss Mehfil Ko 4 Chaand Laganay K Liay Aa Rahay HaiN Mohtram @nizamuddin ....... Inn k Share Kiay Huvay Khoobsorat Aur Sabaq Amooz Iqtbasaat Aur BaateN Aksar PaRhne Ko Milti Rehti HaiN. Iss Liay Socha K Aaj In Ko Yahan Bula Kar Apnay Iss Thread Ko Rounaq Bakhshi Jaaey.
Aap Se Arz Hai k Aap Apni Tashreef Le Aaiay, Mohtram @saviou Aur @shehr-e-tanhayi Aap Ko Teh-e-Dil se Khush-Amdeed Kehtay HaiN.

To Lijiay Sawalaat Shuruu

1. Aap Ka Asli Naam Agar Btana Chahen To.... Lakin Yeh Nick Name Rakhne Ki Waja Zaroor Btaaiay Ga.

2. Allah Taala Ne HumeN 4 MusamoN Se Nawaza Hai Sardi, Garmi, Bahar Aur KhizaN... Lakin Aksar Shaayer Log Apni Shaayeri MeiN PaanchweiN Mausam Yaani Pyaar K Mausam Ka Bhi Zikar Kartay HaiN,
Aap Ki Iss Baray Kiya Raaey Hai?
Jawab Sher Ki Soorat Bhi De Saktay HaiN.

3. Zindagi Khuda Ka Diya Tohfa.... Halaat O Waqiyaat Kabhi KhushiyaN Detay HaiN Aur Kabhi Ghum Se Humkinaar Kartay HaiN Aur DonoN SooratoN MeiN Insan Is Ka Izhaar Kuch Is Tarah Se Karta Hai
Zindagi Zinda Dili Ka Naam Hai
ya phir
Zindagi Hai Mar Mar K Jiay Janay Ka Naam
Aap Ki Kiya Raaey Hai Is Baray?

4. Paisa.. Zindagi Ki Aik Eham Zaroorat.... Is Ki Kitni Ehmiyyat Hai Aap Ki Nazar MeiN?

5. Agar Aap Ka 5 Laakh Ka Inaam Nikal Aaey To Sab Se Pehle Aap Kiya KareN Gay?

6. Paisay Ko Aksar Hath Ki Mail Bhi Kaha Jata Hai, Aap Iss Mail Ko Kaise Dhotay Hain?

7. Koyi Aap Se Be-Rukhi Se Paish Aaey To Kaisa Mehsoos Hota Hai?

8. Kabhi Aap Kisi Se Be-Rukhi Se Paish Aey HoN To Kiya Baad MeiN apnay Rawiay Par Kabhi Pachtaey?

9. Apni Shakhsiyat Ko Kuch Alfaaz ya JumloN MeiN Biyaan KareN. Sher Ki Soorat Bhi Keh Saktay HaiN.

10. Aap Ko Agar Kisi Weraan Jaga Par Kuch Arsa K Liay Akelay Jana Paray To Aap Apnay Sath Kiya Le Jana Pasand KareN Gay Aur Waja Bhi Btaiay Ga... Mobile. Laptop Ya Koyi KItaab?

11. Kiya Aap KASH Lafz Ka Aksar Istmaal Kartay HaiN?

12. AankhoN Ka Andha To Aksar Suntay Rehtay HaiN.... Lakin Zara Yeh To Btaiay K AQAL KA ANDHA Kiya Hota Hai Aap Ki Nazar MeiN?

13. Kayi Baar Suna K FlaaN AQAL SE PAIDAL HAI... Lakin Aaj Tak Samjh Nahi Paaey K Akhir Aqal Ki Sawari Hoti Koun C Hai To Zara aap Madad Kijiay.

14. Agar TAQDEER Aur TADBEER DonoN Insan Ko Zindagi Ki Haqeeqi KhushiyoN Se Duur Le JaayeN To Aap K Khyaal MeiN Insan Ko Kiya Karna Chahiay?

15. Yeh Silsala Aap Ko Kaisa laga Aur TM K SaathiyoN K Liay Koyi Paigham Dena ChaheN Gay?
Yeh Sawalaat To Bas Taarufi HaiN... Asal Aanay abhi Baaqi HaiN.

Wa Alaykum Assalam Wrwb :)
Marhaba @nizamuddin
hame badi khushi hogi aap ke bare me jaankar
 
saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313
السلام علیکم!
سب سے پہلے تو آپ سب احباب کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا کہ آپ نے ہمیں اس قابل جانا کہ محفل میں مدعو کیا۔ ویسے تو فورم پر میری حاضری وقتاً فوقتاً ہوتی رہتی ہے لیکن اس محفل کی عدالت میں آج حاضر ہوا ہوں۔ کوشش کرتا ہوں کہ آپ کے سوالات کے جوابات تفصیل سے دے سکوں۔ یہ بہت اچھا تھریڈ شروع کیا گیا ہے جس سے ہمیں محفل کے احباب کے بارے میں جاننے میں مدد ملتی ہے ۔ میں خاص طورتفریح میلہ کی انتظامیہ اور خصوصاً
@saviou ، @shehr-e-tanhayi
کا شکر گزار ہوں۔ اب آتے ہیں جوابات کی جانب:

(1)

نام تو ہمارا نظام الدین ہے اور یہ تحفہ ہمارے نانا جان کا دیا ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔ دوست احباب نظامی کے نام سے پکارتے ہیں اور نظام الدین اب صرف ڈاکومنٹس کی حد تک رہ گیا ہے۔ ہمارے ایک دوست ہوا کرتے تھے (اللہ ان کی مغفرت فرمائے) انہوں نے کہا کہ یار نظام کو تھوڑا سا چینج کرلیا جائے میں آپ کو نظامی کہوں گا۔ بس پھر کیا تھا سب نے نظامی کہنا شروع کردیا اور لگتا ہے کہ اب یہی ہمارا اصل نام ہے۔

(2)

پت جھڑ ساون بسنت بہار

ایک برس کے موسم چار

پانچواں موسم پیار پیار کا

یہاں پر ایک بہت ہی خوبصورت پیراگراف شیئر کرنا چاہوں گا جو کہ مجھے بہت پسند ہے۔ نامعلوم کس نے لکھا ہے لیکن مجھے پسند ہے آپ بھی پڑھئے:

یہاں میرے ماحول میں ہر موسم اپنی شدت کے ساتھ جلوہ گر ہوتا ہے لیکن میں کیا کروں کہ میری روح اور سوچ پر ایک پانچواں موسم مسلط ہوگیا ہے جو بیرونی کسی بھی موسم اور عامل کو مجھ تک پہنچنے ہی نہیں دیتا۔ یہ موسم مجھ میں بستا ہے، میری سوچوں پہ اس کی اجارہ دارہ ہے۔ دل بس اس کی ہی لے الاپتا ہے، اس کے نغمے سنتا ہے، اس کے سپنے بُنتا ہے، میری یادوں میری باتوں میں بس وہ ہی وہ ہے۔ باہر کے موسم کی چلچلاتی دھوپ ہو یا کڑکڑاتی سردی، مہکتی بہار ہو یا الجھتی خزائیں، یہ میری ذات میں سمایا پانچواں موسم کسی کو خاطر میں نہیں لاتا۔ جانے کیوں دھوپ کی حدت میں جلتے پیر اندر تک سکون بھر دیتے ہیں۔ سردیوں کی ٹھٹھرتی شاموں میں جسم سے ٹکراتی ہوائیں تن من کی حدت سے گھبرا کے الٹے قدموں لوٹ جاتی ہیں۔ یہ برسات، یہ بہاریں اس پانچویں موسم کی تابع ہیں، ساری خزاؤں پہ اسی کی حکمرانی ہے۔ ایسا بھی نہیں کہ یہ پانچواں موسم کسی جانے والے کی یاد سے جڑا ہے یا آنے والے کے انتظار سے بندھا ہے۔ یہ بھی نہیں کہ کسی وعدے کی گرہ اس پر اپنا اسم پھونک گئی ہو۔ یہ اداسی یا تڑپ کا موسم بھی نہیں، یہ تو میرے مزاج کا موسم ہے جو ازل سے میرے وجود پہ چھایا ہے۔ یہ جو کبھی الھڑ نار کی طرح اپنا رنگ دکھاتا ہے تو کبھی کسی وجود پارینہ و کہن زدہ کی مانند رنگ و روشنی سے منہ چھپائے پھرتا ہے۔ کبھی تتلی اور جگنوؤں کے پیچھے لپکتا ہے تو کبھی کسی نادیدہ شے کی طلب میں بے قرار پھرتا ہے۔ بہت خوشی کی خبر پہ بھی خوش نہیں ہونے دیتا نہ ہی بہت غم پہ کھل کے رونے دیتا ہے۔ بس ایک اسی کے ناز اٹھائے جاؤ تو عافیت ہے ورنہ

کہیں امان نہیں۔ یہ پانچواں موسم جو باہر کے سب موسموں پہ حاوی ہے، یہ میرے دل کا موسم ہے۔

(3)

آپ نے یہ شعر تو سنا ہوگا

زندگی زندہ دلی کا نام ہے

مردہ دل کیا خاک جیا کرتے ہیں
اس شعر کے عام طور پر دو مفہوم لئے جاتے ہیں۔ ایک تو یہ کہ زندگی میں خوب انجوائے کرو اور جو دل چاہے کرو اور جو لوگ زندگی اور صحت سے لطف اندوز نہیں ہوتے ان کا جینا بھی کوئی جینا ہے۔ دوسرا مفہوم نکالنے والے لوگ کہتے ہیں کہ زندگی مسکرا کر گزارنی چاہئے اور جو لوگ چھوٹی چھوٹی باتوں سے گھبرا کر ہر وقت افسردہ رہتے ہیں اور خوشی کے موقع پر بھی ان کے چہرے پر مسکراہٹ نہیں آتی تو وہ بھی زندگی کی قدر نہیں جانتے۔

میرے خیال میں اس کا تیسرا مفہوم سب سے معتبر ہے‘ وہ یہ کہ زندہ دل اس کو کہا گیا ہے جو اللہ تعالیٰ کا ذکر کرے اور جو نفسانی خواہشات کی پیروی نہ کرے اور مردہ دل وہ ہے جو اللہ تعالیٰ کے ذکر سے غافل ہو۔ جس میں حسد اور بغض ہو اور جو کثرتِ گناہ کی وجہ سے سیاہ ہوجائے اس لئے جب تک ہمارا باطن ٹھیک نہ ہوگا تو ظاہری عبادت ہمیں ریاکاری کی طرف لے جائیگی۔ اسی لئے تو کہتے ہیں کہ حقیقی خوبصورتی کا چشمہ دل ہے۔ اگر یہ سیاہ ہو تو چمکتی آنکھیں کچھ کام نہیں کرتیں۔

(4)

کہتے ہیں کہ دنیا پیسے سے چلتی ہے‏ اور یہ بات ایک حد تک صحیح بھی ہے کیونکہ ضروریاتِ‌ زندگی پوری کرنے کے لیے پیسوں کی ضرورت پڑتی ہے۔ لیکن پیسوں سے سب کچھ حاصل نہیں کِیا جا سکتا۔‏ ملک ناروے کے شاعر ارنے گائبرک نے کہا کہ پیسوں سے ہم کھانا خرید سکتے ہیں لیکن کھانے کا شوق نہیں، دوائی خرید سکتے ہیں لیکن صحت نہیں،‏ نرم بستر خرید سکتے ہیں لیکن نیند نہیں، علم خرید سکتے ہیں لیکن دانش‌ مندی نہیں،‏ ظاہری خوبصورتی خرید سکتے ہیں لیکن باطنی خوبصورتی نہیں، ‏ تفریح خرید سکتے ہیں لیکن خوشی نہیں،‏ واقف‌ کار خرید سکتے ہیں لیکن دوست نہیں، نوکر خرید سکتے ہیں لیکن وفاداری نہیں۔‏

جو لوگ پیسے کو حد سے زیادہ اہمیت نہیں دیتے،‏ وہ زیادہ مطمئن رہتے ہیں۔‏ ایسے لوگ پیسوں کو منزل نہیں بلکہ منزل کی طرف لے جانے والا راستہ سمجھتے ہیں۔‏ اور یہی ہمارا نقطہ نظر بھی ہے۔

(5)

سچی بات تو یہ ہے کہ بہت خوشی ہوگی ۔ دوسری بات (جھوٹی) یہ ہے کہ آدھے پیسے خیرات کردیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہا ہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں کہ پیسہ اپنا راستہ خود بناتا ہے لہٰذا جب انعام نکلے گا تو ظاہر ہے وہ پیسہ کہیں نہ کہیں خرچ ہو ہی جائے گا۔

(6)

تمام سیلری وزیر خزانہ (بیگم) کے ہاتھوں میں دے دیتے ہیں۔ میل بھی صاف اور کپڑے بھی دھلے ہوئے مل جاتے ہیں۔ ہا ہا ہا ہا ۔

(7)

کچھ خاص نہیں۔۔۔۔۔۔۔ میں اپنی دنیا میں مگن رہنے والا بندہ ہوں اسی لئے ایسی باتوں کو اہمیت ہی نہیں دیتا۔ جو بے رخی سے پیش آتا ہے وہ کچھ دیر بعد خود ہی خندہ پیشانی سے پیش آتا ہے۔

(8)

بہت ٹھنڈے مزاج کا بندہ ہوں۔ کوشش ہوتی ہے کہ ہر کسی سے ملنساری سے پیش آیا جائے۔ لیکن بعض حالات میں بے رخی بھی برتنا پڑتی ہے جس پر بعد میں افسوس ہوتا ہے اور اگر میں غلطی پر ہوتا ہوں تو بلاتامل معذرت کرلیتا ہوں۔

(9)

اب یہ تو اپنے منہ میاں مٹھو بننے والی بات کردی آپ نے۔ جیسا کہ اوپر بیان کرچکا ہوں کہ بہت ٹھنڈے مزاج کا بندہ ہوں، اپنی ذات میں مگن، اور شاید اسی لئے دوست بھی کم ہی بناتا ہوں۔

ہر شخص اپنی ذات میں تنہا ہے دوستو
جس سمت آنکھ اٹھتی ہے حزن و ملال ہے

(10)

لیپ ٹاپ۔۔۔۔۔۔۔۔ کیونکہ اس سے ہم رابطے (فون) کا کام بھی کرسکتے ہیں اور انٹرنیٹ سے کوئی کتاب بھی پڑھ سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیسا۔۔۔۔۔۔؟؟

(11)

اکثر تو نہیں لیکن کبھی کبھار ہو ہی جاتا ہے۔ کیونکہ انسان بہرحال خواہشات کے تابع ہے۔

(12)

اللہ تعالیٰ کے احکامات کو برحق جانتے ہوئے بھی ان پر عمل نہ کرنے والا اور ان کی پیروی نہ کرنے والا عقل کا اندھا ہی ہوتا ہے۔

(13)

سواری وہ شے ہے جس کی باگ ڈور چلانے والے کے ہاتھ میں ہوتی ہے۔ عقل کی سواری نظر تو نہیں آتی لیکن اس کی باگ ڈور انسان کے ہاتھ میں ہے۔ اب وہ اپنی سمجھ کے مطابق اس سواری کو جس طرف چاہے موڑ لے۔

(14)

پھر آپ اللہ تعالیٰ سے رجوع کیجئے۔ کیونکہ جو اُس کی چاہت ہے وہی سب سے معتبر اور ہمارے لئے بہتر ہے۔

(15)

ماشا اللہ بہت اچھا سلسلہ ہے۔ اس سے ہمیں اپنے بارے میں بھی جاننے میں بہت مدد ملی۔
تفریح میلہ کے احباب کو میرا پیغام:

ہم سب انسان ہیں اور انسانوں سے غلطیاں ہوتی ہیں ، یہ نامُمکن ہے کہ ہم زندگي کو ازسرِ نو شروع کر سکیں، ایسی زندگی جو غلطیوں سے پاک ہو، لیکن یہ ضرور مُمکن ہے کہ ہم اپنی غلطیوں کو سُدھار کر اِسی زندگي کو پھر سے خوبصورت بنا لیں، معافی اور در گزر کا عمل زندگی کے حُسن کو بڑھاتا ہے۔

آخر میں احباب کا شکریہ۔ اگر ٹائپنگ میں کوئی غلطی ہوگئی ہو تو ایڈوانس میں معذرت۔ نشاندہی کردیجئے گا تاکہ تدوین کی جاسکے۔

Ma sha Allah bohot hi mufassal aur sahel andaz me apne jawabaat diye hain
jaise aap ne kaha parh kar bhi lagta hai k aap thande mizaj k bande hain
Allah apke ilm aur amal me barkat de Aameen
 
saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313
اب جان بھی جائیے۔۔۔۔۔۔۔۔ ہا ہا ہا ہ
jee jaan rahe hain :p
chalen kuch aur sawal aap se

aap tafreehMela me kaise?
aur ap kisi se dosti karne ki koshish kyun nahi kiye yahan?

aap ka profession kya hai aur kahan se talluq rakhte hain?

@Hoorain apko in k jawab parhne me zaroor maza ayega
 
  • Like
Reactions: Hoorain

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
BOhat sada aur dlichasp jawabaat diye apne,,parh k maza aaya :-bd
Welcome to the Mehfil ,,late aane k liye maazrat chahti hu {(jccoffe)}

kuch mehman k liye bhi le aate khud akele akele chai pee rahe hain /:)
 
nizamuddin

Senior Member
Jan 10, 2015
775
280
113
karachi
jee jaan rahe hain :p
chalen kuch aur sawal aap se

aap tafreehMela me kaise?
aur ap kisi se dosti karne ki koshish kyun nahi kiye yahan?

aap ka profession kya hai aur kahan se talluq rakhte hain?

@Hoorain apko in k jawab parhne me zaroor maza ayega
آپ کے تمام سوالات کے جوابات ایک ہی پیراگراف میں دے دیتا ہوں۔
سب سے پہلے تو میں یہ بتادوں کہ اردو کے حوالے سے میرا تعلق بہت پرانا ہے اس کو اس طرح سمجھ لیجئے کہ کراچی میں کمپیوٹر پر اردو ٹائپنگ اسٹارٹ کرنے والوں میں ہمارا شمار ہوتا ہے۔ اس زمانے میں شاہکار پروگرام ہوا کرتا تھا۔ یہ ۹۸ کا زمانہ ہے۔ صرف روزنامہ جنگ میں ہی اردو اسٹارٹ ہوئی تھی۔ پھر کمرشل کمپوزنگ اسٹارٹ ہوئی۔ بہرحال جب سے میرا تعلق اخبارات سے زیادہ رہا ہے۔ جسارت، نوائے وقت، قومی اخبار، پبلک، بیوپار، وغیرہ سے منسلک رہا ہوں اس کے علاوہ ڈائجسٹ میں آنچل، پاکیزہ، خواتین، عمران سسپنس، نئے افق کے علاوہ تقریباً تمام ڈائجسٹس میں تھوڑا بہت کام کیا ہے۔ پچھلے پندرہ سالوں سے ایکسپریس میڈیا گروپ سے وابستہ ہوں بحیثیت گرافک ڈیزائنر۔ ایکسپریس میں جاب کرتے ہوئے جب ۳ سال ہوئے تو اس دوران دبئی سے آفر آئی ۔ ہمیں یہ اعزاز بھی حاصل ہے یو اے ای میں اردو کا پہلا روزنامہ نکالا ’’اردو ایکسپریس‘‘ کے نام سے۔ ۹ سال دبئی میں گزارے پھر وہ اخبار نامعلوم وجوہ کی بنا پر بند ہوگیا اور پھر دوبارہ واپس آکر ایکسپریس جوائن کیا۔ یعنی اب پچھلے تین سالوں سے پھر ایکسپریس میں ہیں۔
اردو کے تعلق کی بنا پر کسی اچھے فورم کی تلاش میں رہتے ہیں۔ ہمارے گوگل چچا نے تفریح میلے کا بتایا تو جوائن کرلیا۔ یہاں پوسٹنگ کرنے میں بہت مزا آتا ہے۔ یہاں پر دوستی اس لئے نہ ہوسکی جیسا کہ میں پہلے بتاچکا ہوں بہت خاموش طبیعت اور اپنے کام سے کام رکھنے والا بندہ ناچیز ہوں۔
پارٹ ٹائم ایک سافٹ ویئر ہاؤس میں بحیثیت اردو کانٹینٹ رائٹر کے کام کرتا ہوں۔ کراچی سے تعلق ہے۔
 
  • Like
Reactions: saviou

Ma Sha Allah :)
chalen janab is silsile k chalte apse janne ka mauqa mil raha hai mazeed aur sawal hote rahenge aap se in sha Allah

waise aap thora text size bara rakha karen parhne me asaani ho jayegi
 
  • Like
Reactions: nizamuddin

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Aslaam O Allaykum
Sab Se Pehle To Aap Ka Bahot Bahot SHukria K aap humari is mehfil mein tashreef laaey. Aap ki bahot saari sharings nazar se guzarti rehti hain. Lakin pata hi nahi chalta k aap kab aaey aur kab chalay gaey. Iss liay socha k aik koshish ki jaaey aap ko is mehfil mein laanay ki ta kay humari tarah baaqi Tmians ka bhi aap se milne aur baat cheet karne ka shouq poora ho aur aap se kuch seekhne ko milay.

Last edited:
Top