Your Current Mood ?????

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
38,650
11,148
913
نہیں پتہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاید بریک فاسٹ نہیں کیا اس لئے الجھا سا
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
TM Star
Apr 29, 2019
3,898
1,774
263
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Aap ko kiya huaaaaa??😳😳😳😳
Chup kr jao chup ker jao sab dekho me ap k liye chocolates laainnn :D
Fridge main rakh dain😷hum subuh khayen gey thandi thandi choco😷
کہاں ہیں چاکلیٹ
Aap ko tou psnd nahi...
Jis gali nhi jana odaah rah q puchna? 😷
Hum ney fridge main rakhney ka bol diya..q k aap tou khayen gi nahi😷😎
بوجھل دماغ
ایجلا میڈم بچ کے رہئیے گا
Nahi bachna..nahi bachna...hun asi nhi bachna😳
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
38,650
11,148
913
Aap ko tou psnd nahi...
Jis gali nhi jana odaah rah q puchna? 😷
Hum ney fridge main rakhney ka bol diya..q k aap tou khayen gi nahi😷😎
پسند صرف کوکونٹ والے ہیں یا ایک اور۔۔۔
لیکن کم ہی کھاتے ہیں۔ البتہ خریدتے بہت۔
باقی تو ہیں نا کھانے والے
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
TM Star
Apr 29, 2019
3,898
1,774
263
♡~Dasht e Tanhayi~♡
وہی جو آپ کو ہوا۔
اب ہم نے بھی ایسا ہی کرنا
ہم تو اب ایموجی بھی نہیں یوز کرتے😕😷.تب جو ہوا تھا وہ تو پرانی بات ہو گئی....ہمارا تو اس وقت دل بہت زیادہ گھبرا رہا...پتہ نہیں کیوں.... ہم تو آج کل پنکھا بھی چلا رہے ہیں..سر میں شدید کی سپرلیٹو ڈگری والا درد😣😷
ایک سیکنڈ مہمان آگئے..ہمیں اب پتہ چلا جب ہمارے روم میں آئےےاور سلام لیا😷
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
38,650
11,148
913
ہم تو اب ایموجی بھی نہیں یوز کرتے😕😷.تب جو ہوا تھا وہ تو پرانی بات ہو گئی....ہمارا تو اس وقت دل بہت زیادہ گھبرا رہا...پتہ نہیں کیوں.... ہم تو آج کل پنکھا بھی چلا رہے ہیں..سر میں شدید کی سپرلیٹو ڈگری والا درد😣😷
ایک سیکنڈ مہمان آگئے..ہمیں اب پتہ چلا جب ہمارے روم میں آئےےاور سلام لیا😷
ہمارا بھی سلام کہئیے۔
ویسے کیا کچھ ہے کھانے میں مہمانوں کے لئے۔

ناشتہ بھی نہ کیا آج جانے کے چکر میں۔
اور اب نوڈلز بنا کے بیٹھے ہیں۔ ایک تو
نے نوڈلز نوڈلز کہہ کے ہمیں بھی نوڈلز کھانے کی طرف مائل کر دیا ہے۔ @Hamas
ورہ ایک مہینہ پہلے تک کچھی چکھے بھی نہ تھے۔
 
  • Like
Reactions: Fantasy and Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
TM Star
Apr 29, 2019
3,898
1,774
263
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہمارا بھی سلام کہئیے۔
ویسے کیا کچھ ہے کھانے میں مہمانوں کے لئے۔

ناشتہ بھی نہ کیا آج جانے کے چکر میں۔
اور اب نوڈلز بنا کے بیٹھے ہیں۔ ایک تو
نے نوڈلز نوڈلز کہہ کے ہمیں بھی نوڈلز کھانے کی طرف مائل کر دیا ہے۔ @Hamas
ورہ ایک مہینہ پہلے تک کچھی چکھے بھی نہ تھے۔
کہہ دیں گے سلام..اور کوئی پیغام پہنچوانا؟😀😁
ہم آ گئے اپنے روم😷سلام دعا کے بعد...ان کے ساتھ جو بے بی گرل ہے وہ اٹھا لی ہم نے😍 بچے بہت پیارے ہوتے ماشاءاللہ😷لیکن بھیا نے کہا کہ کسی اور کو اسے پکڑا دو..اور آپ آرام کرو...سر کا درد بہت بڑ گیا... مائگرین 😕 مہمانوں کا سفر لمبا تھا ..کھانا لگا دیا ہے ان کے لئے آپی نے...
پتہ نہیں کیا ہے کھانے میں..ہمیں بس اتنا نظر آیا کہ چکن ہے..مٹن ہے..بریانی ہے اور پتہ نہیں کیا کیا ہے...
ہم تو کچھ دیر پہلے اپنی پھیکی بریانی کھا چکے😕😷.ہائے سر کا درد...
جب ہم مہمانوں سے ملے تو ان کا پہلا جملہ سن کے ہمارا دل چاہ رہا تھا کہ کہیں او بھئی مارو مجھے مارو😷😣.
 
Last edited:
Top