Your Current Mood ?????

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
47,299
10,741
1,313
اب کیسی ہے طبیعت؟
اور کس نے کہا اتنا سوچنے کو۔
الحَمْدُ ِلله ۔۔ سوچیں کسی کی سن کر تھوڑی آتی ہیں۔ بس ویکاینڈ پہ کام نہیں تھا زیادہ تو بس جیک لگ گیا سوچوں کا۔ ورنہ بزی رہنے سے طبیعت ٹھیک رہتی ہے۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,592
11,628
913
الحَمْدُ ِلله ۔۔ سوچیں کسی کی سن کر تھوڑی آتی ہیں۔ بس ویکاینڈ پہ کام نہیں تھا زیادہ تو بس جیک لگ گیا سوچوں کا۔ ورنہ بزی رہنے سے طبیعت ٹھیک رہتی ہے۔
یہ تو ٹھیک کہا۔۔۔ بزی رہنے سے ٹائم گزر بھی جلدی جاتا ہے۔

آج تو ہمارا دن بھی رینگ رینگ کر گزر رہا ہے۔
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
47,299
10,741
1,313
یہ تو ٹھیک کہا۔۔۔ بزی رہنے سے ٹائم گزر بھی جلدی جاتا ہے۔

آج تو ہمارا دن بھی رینگ رینگ کر گزر رہا ہے۔
سیم ۔۔ سفر میں تھی تو راستے میں اور کوٸی کام نہیں تھا سوچنے کہ علاوہ :V واپس پہنچ کر پتا چلا کہ بس کام ہو چکا اپنا
 
Top