Lo G hum aa gay pkoray khtm to nhi ho gay@Fantasy & @Angela kahaN haiN aap..... aatay huvay @minaahil ko bhi sath le aaiay.
mil k pakoray khatay haiN.
View attachment 114777
@Fahaad ghoom rahay idhar udhar.... kahin saray khatam na kar diay hoN unhoN neLo G hum aa gay pkoray khtm to nhi ho gay
ابھی تو کچھ بھی کھانے کا دل نہیں چاہ رہا ۔@Fantasy & @Angela kahaN haiN aap..... aatay huvay @minaahil ko bhi sath le aaiay.
mil k pakoray khatay haiN.
View attachment 114777
نہ بالکل بھی مرچ تیز نہیں۔ ہم نے سارے کھا کے دیکھے ہیں۔ابھی تو کچھ بھی کھانے کا دل نہیں چاہ رہا ۔
لیکن آپ کا دل رکھنے کو ایک آدھ چکھ لیتے ہیں۔۔۔کبھی بڑی رغبت سے کھایا کرتےتھے ہم۔۔۔۔۔پر اب کچھ بھی فیورٹ نہیں۔۔
ویسے لگ تو اچھے رہے ہیں۔۔۔مرچ وغیرہ تو تیز نہیں؟؟۔
نہ بالکل بھی مرچ تیز نہیں۔ ہم نے سارے کھا کے دیکھے ہیں۔
صلح تو اس وقت ماری جب پلیٹ لا کے رکھی۔
سارے تو خود کھا لئے۔۔۔تو صلح کس بات کی مار رہیں؟؟۔
کسے ڈھونڈ رہی ہے نظرKya faida ghoomne ka
Jise nazren dhond rahin wo to nazar hi nhi arha
صلح تو اس وقت ماری جب پلیٹ لا کے رکھی۔
اب آپ نے دیر کی تو ہمارا کیا قصور۔
ویسے بھی دانے دانے پہ لکھا ہوتا ہے کھانے والے کا نام
تو کیا چار پانچ گھنٹے ٹھنڈا کنے کے لئے رکھ دیتے۔۔۔۔ پکارا تو تھا ہم نےہمارا بھی کوئی موڈ نہیں تھا کھانے کو ۔۔ ۔وہ تو مروتا انکار نہیں کیا۔۔
اب اتنی بھی دیر نہیں کی۔۔۔کوئی چار پانچ گھنٹہ پہلے کا تو تھریڈ ہے۔۔۔
تو کیا چار پانچ گھنٹے ٹھنڈا کنے کے لئے رکھ دیتے۔۔۔۔ پکارا تو تھا ہم نے
اور یہ کیا کہ مروتا انکار؟
ہم سمجھ گئے جی
سمجھنے کے لئے سمجھ کی ضرور ہوتی۔ اس کا انتظام کریں پہلے۔کیا سمجھ گئے؟؟ ہمیں بھی سمجھا دیں ۔۔آج کل کج وی سمجھ نئی آ رہا
آج کل تو سمجھ سے پیچھا چھڑا رہے ہیں ۔سمجھنے کے لئے سمجھ کی ضرور ہوتی۔ اس کا انتظام کریں پہلے۔
فینٹیسی سے تھوڑی سمجھ ادھار لیجئیے۔
پکوڑوں کا سارا سواد ختم کر دیا آپ نے ایسی بات کر کے۔۔۔آج کل تو سمجھ سے پیچھا چھڑا رہے ہیں ۔
بالکل انجان ہونا چاہتے ہیں ہم۔۔ ہر چیز سے بے خبر اور انجان۔۔۔ بالکل ایسے ہی جیسے ہم نے کبھی اس دنیا میں زندگی گزارے ہی نہیں ۔
ہم اپنی بات واپس لیتے ہیں ۔پکوڑوں کا سارا سواد ختم کر دیا آپ نے ایسی بات کر کے۔۔۔
ہم پھر سے چلے کچن میں پکوڑے کھانے ۔۔۔ اور چھری چلانے
ہم نے بولا تھا پلیٹ سے پکوڑے ختم ہو گئے۔ کچن میں تو ابھی بہت سارے باقی۔
سوچ رہے کہ صبح کڑھی پکوڑا بنے تو کیسا۔