ہائے ہائے عندلیبآ عندلیب مل کر کریں آہ وزاریاں
تو ہائے گل پکار ,میں چلاوں ہائے دل
@shehr-e-tanhayi
بات تو سوچنے والی۔۔۔ہائے ہائے عندلیب
اتنا ہی چاہتا ہوں کہ میں اور عندلیب
آپس میں درد دل کہیں ٹک بیٹھ کر کہیں
اب یہ میں کون ہیں؟؟؟
آپ ویسے بھی کہاں بات کیا کرتے تھےسوچیں سوچیں
سوچیں سوچیں
دشمنوں کے ساتھ میرے دوست بھی آزاد ہیں
دیکھنا ہے کھینچتا ہے مجھ پہ پہلا تیر کون
bohat khoobایک لمحے میں سمٹ آیا ہے صدیوں کا سفر
زندگی تیز بہت تیز چلی ہو جیسے
اس طرح پہروں تجھے سوچتا رہتا ہوں میں
میری ہر سانس ترے نام لکھی ہو جیسے
کوئی فریاد ترے دل میں دبی ہو جیسےایک لمحے میں سمٹ آیا ہے صدیوں کا سفر
زندگی تیز بہت تیز چلی ہو جیسے
اس طرح پہروں تجھے سوچتا رہتا ہوں میں
میری ہر سانس ترے نام لکھی ہو جیسے
nice
کوئی فریاد ترے دل میں دبی ہو جیسے
تو نے آنکھوں سے کوئی بات کہی ہو جیسے
جاگتے جاگتے اک عمر کٹی ہو جیسے
جان باقی ہے مگر سانس رکی ہو جیسے ۔
ہر ملاقات پہ محسوس یہی ہوتا ہے
مجھ سے کچھ تیری نظر پوچھ رہی ہو جیسے
راہ چلتے ہوئے اکثر یہ گماں ہوتا ہے
وہ نظر چھپ کے مجھے دیکھ رہی ہو جیسے
ایک لمحے میں سمٹ آیا ہے صدیوں کا سفر
زندگی تیز بہت تیز چلی ہو جیسے
اس طرح پہروں تجھے سوچتا رہتا ہوں میں
میری ہر سانس ترے نام لکھی ہو جیسے
سبھی تعریف کرتے ہیں میری تحریروں کیnice
sahi
سبھی تعریف کرتے ہیں میری تحریروں کی
کوئی نہیں سنتا میرے لفظوں کی سسکیاں