یہ بھینگی نظر بھی بڑی بے وفا ہےبھائی !!!! یہ کیا غضب ڈھا رہے ہو
نشیلی نگاہوں کو بھینگا بتا رہے ہو
بھینگی نظروں کو بے وفا کہنے والےیہ بھینگی نظر بھی بڑی بے وفا ہے
میں تو یہاں ہوں مگر وہ وہاں ہے
یہ کسے سنا رہے ہو اپنی وفا کے قصّےبھینگی نظروں کو بے وفا کہنے والے
شاید تُو جانتا ہی نہیں وفا کیا ہے
یہ وہ آنکھیں ہیں جن کی ہر نظر میں
چاہت کا جیسے اِک بھنور چُھپا ہے
مصلحت سمجھئیے اس کو یا کہ سیاستیہ کسے سنا رہے ہو اپنی وفا کے قصّے
تم ہم کو دیکھتے ہو بھینگی نظر سے بہنا
ہم سب سمجھ رہے ہیں آخرہیں تیرےبھائی
تم تو وفا وفا ہو بس ان سے جا کے کہنا
بیلن اٹھائیے اور روئی ہٹائیےمصلحت سمجھئیے اس کو یا کہ سیاست
سنائیں کیسےہم ان کو وفا کی بابت
ٹھونس کرروئی جیسے بھرے ہیں کان
ورنہ کیسے مانے کوئی کہ وہ ہیں پٹھان
is ka jawab nahi dia tha aap ne @shehr-e-tanhayiبیلن اٹھائیے اور روئی ہٹائیے
کانوں میں گونج بلبل انکو سنایئے
اگر پٹھان ہے وہ تو کیا ہوا بہن
آپ بھی انکے لئے پٹھان بن جایئے