تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم
@Don@RedRose64@hoorain@Zee Leo@hoorain @F-iceage @Tooba Khan@ Fitna e Dil @lovelyalltime @shizz @ nasirnoman @ tilmiz
کہا جاتا ہے کہ کسی فرقے پہ پوسٹ نہ کرو اور اعتراض نہ کرو لیکن لولی صاحب ہر بار اختلافی پوسٹ کرتے ہیں اور احناف پہ کھلے عام اعتراض کرتے جا رہے ہیں اور جب ہماری طرف سے اس کا جواب دیا جاتا ہے تو یہ کہہ دیا جاتا ہے کہ ذاتی تنقید ہے یا پھر ہمارے جواب کے بعد ٹاپک کو بند کر دیا جاتا ہے..
لولی نے ایک ٹاپک پیش کیا مناظرہ مابین امام شافعی رحمہ اللہ اور امام ابو یوسف رحمہ اللہ کے نام سے.
اس ٹاپک پہ احناف اور امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ پہ اعتراض تھا اور کئی دن سے یہ ٹاپک اس فورم پہ ہے لیکن کسی کو یاد نہیں آیا کہ یہ احناف کے خلاف ہے یا کسی فرقے کے خلاف ہے.
جب میں نے اس کا جواب دیا تو پھر ایڈمن کو یاد آیا کہ یہ تو فرقے کے خلاف ہے اور اس کو بند کر دیا گیا.
مجھے یہ اختلاف نہیں کہ اس کو بند کیوں کیا گیا بلکہ یہ اختلاف ہے کہ جب یہ فرقے کے خلاف تھا تو پہلے اس کو بند کیوں نہیں کیا گیا.
اور آپ دیکھ سکتے ہیں کہ قادیانیت کے علاوہ میں نے یہاں کسی فرقے پہ اعتراض نہیں کیا لیکن جب بار بار احناف پہ اعتراض کیا گیا ہے تو صرف جوابی پوسٹ کی ہے

میں انتظامیہ سے یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا یہ فورم صرف اہلحدیث حضرات کے لئے ہے..
کیونکہ میں نے محسوس کیا ہے کہ ویسے تو کہا جاتا ہے کہ یہ فورم کسی فرقے کا نہیں ہے اور کسی کے حق میں نہیں ہے لیکن یہاں اہلحدیث حضرات کو سہولت دی جارہی ہے.

بے شک لولی کے چند ٹاپک کو بند کیا گیا ہے لیکن اس کے باوجود لگاتار احناف پہ اعتراض ہو رہا ہے اور ہمارے جواب دینے پہ یہ کہہ دیا جاتا ہے کہ ذاتی تنقید ہے.
لولی صاحب کا ہی ایک ٹاپک کیا چاروں امام برحق ہیں کے نام سے ہے اور اس میں امام ابوحنیفہ رھمہ اللہ پہ جرح کی گئی ہے اور بعد میں بھی حضرت عمررضی اللہ عنہ کے چند اقوال پیش کر کے احناف کو ٹارگٹ کیا

گیا ہے لیکن کوئی ایکشن نہیں ہے
ائمہ اربعہ کی تعلیمات میں لولی کی احناف کے خلاف پوسٹ ابھی بھی موجود ہے اور میں نےا نتظامیہ کو کہا بھی ہے لیکن وہ پوسٹ ابھی تک موجود ہیں.
میں نے انتظامیہ سے پوچھا بھی تھا کہ جب احناف پہ اس طرح بحث ہو سکتی ہے تو ہم کو بھی اجازت دی جائے کہ ہم بھی لولی کے فرقے اہلحدیث پہ بات کر سکیں لیکن کوئی جواب نہیں دیا گیا.
میں نے انتظامیہ سے پوچھا بھی تھا کہ جب احناف پہ اس طرح بحث ہو سکتی ہے تو ہم کو بھی اجازت دی جائے کہ ہم بھی لولی کے فرقے اہلحدیث پہ بات کر سکیں لیکن کوئی جواب نہیں دیا گیا.
اور آپ دیکھ سکتے ہیں کہ قادیانیت کے علاوہ میں نے یہاں کسی فرقے پہ اعتراض نہیں کیا لیکن جب بار بار احناف پہ اعتراض کیا گیا ہے تو صرف جوابی پوسٹ کی ہے
برائے مہربانی یہاں وضاحت فرما دیں