نہ انسان اپنی مرضی سے پیدا ہوا، اور نہ اپنی مرضی سے مرے گا.تو پھر وہ ان کے بیچ کا عرصہ اپنی مرضی سے کیو جیتا ہے ؟؟
اے الله ہمیں ویسا بنا دے جیسا تو چاہتا ہے اورہم گنہگاروں کے گناہ بخش دے.۔آمین
اے الله ہمیں ویسا بنا دے جیسا تو چاہتا ہے اورہم گنہگاروں کے گناہ بخش دے.۔آمین