ab udaas to na ho, kaho to ruk jaaoN?جانے والے تو چلے جاتے ہیں
جانے والوں کے غم نہیں جاتے
Allah Allah -_- rukny ka name nhi lena warna pathar k ho jao gyab udaas to na ho, kaho to ruk jaaoN?
Sada k ghareeb :v
فقیروں کو فقیروں کی رفاقت راس آتی ہے
سخی آئے تو کہہ دینا سخی سے ہم نہیں ملتے
or aap wo billionaire ho jo peeli taxi pe safar karta haeSada k ghareeb :v
buri baaaaaaaaaaaaaat
لوٹ آتی ہے مری شب کی عبادت خالی
جانے کس عرش پہ رہتا ہے خدا شام کے بعد
Madina main
لوگ کہتے ہیں مُحبت میں اثر ہوتا ہے
کون سے شہر میں ہوتا ہے، کدھر ہوتاہے؟
شاعری اترتی ہے غارِ دل پہ وحی کی طرح ۔اِس قدر عام تو نہیں ہوتے
شعر الہام تو نہیں ہوتے
hmm
دل کے مدفن پہ نہیں کوئی بھی رونے والا
اپنی درگاہ کے ہم خود ہی مجاورٹھہرے
قاتل ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دعائیں یاد تھی جتنی۔
وہ ساری پھونک لی خود پر!!
وظائف جو بھی آتے تھے
وہ سارے پڑھ لیے میں نے
مگر پھر بھی میرے دل میں
سکوں داخل نہیں ہوتا ۔
تمھیں ہجرت ہی کرنی تھی
تو کچھ میرا بھی کر جاتے!!
کسی کو توڑ کر سنتے ہیں
کچھ حاصل نہیں ہوتا ۔
کسی کے چھوڑ جانے سے
کسی کی جان جائے تو ۔
مجھے فتویٰ یہ لینا ہے
کیا وہ قاتل نہیں ہوتا؟
زندگی بے قرار رہنے دے
اب مجھے سوگوار رہنے دے
آگہی خود بڑی مُصیبت ہے
سوچ میں انتشار رہنے دے
Kavi