psl

  • Work-from-home
  1. shehr-e-tanhayi

    پی ایس ایل 6: راشد خان کا سفر ختم

    کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن سکس میں شامل افغان کھلاڑی راشد خان کا سفر ختم ہو گیا۔ پی ایس ایل سیزن 6 میں لاہور قلندرز کی جانب سے کھیلنے والے افغان کھلاڑی راشد خان وطن واپس روانہ ہو گئے۔ ٹی ٹوینٹی کے نمبر ون باؤلر راشد خان زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے وطن واپس روانہ ہوئے۔ روانگی...
Top