تمہارے غم میں__ سسکتی ہوئی یہ تنہائی
تمام رات________ بڑی قیل و قال کرتی ہے
توقعات ،_______ مجھے توڑ پھوڑ دیتی ہیں
اُمید ، مجھ کو ہمیشہ____ نڈھال کرتی ہے
تمام رات________ بڑی قیل و قال کرتی ہے
توقعات ،_______ مجھے توڑ پھوڑ دیتی ہیں
اُمید ، مجھ کو ہمیشہ____ نڈھال کرتی ہے