آیا ہے رمضان، جاگ اٹھا ایمان

  • Work-from-home

*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia
Masha'Allah Great sharing..!

Ramazan se related tu Bohat acha msg hay is main Laken mujhay is baat pe Bohat Khushi hue k Is main Pakistan k liye bhi Dua hay aur aap nay Usay bhi yahan Share kia..! Thanks alot. :)
shukria:)
muje koi mulk se nafrat ny jidar b musalman hy wu mere bhai hy aur my un k lie hamesha dua karta hu aur karta rahunga in sha Allah
 

*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia
بہت عمدہ نظم پیش کی ہے۔
یہ بچوں کے نصاب میں ہونی چاہئے۔
شیاطین رمضان میں قید ہوجاتے ہیں پھر رمضان کے بعد آزاد ہوجاتے ہیں۔
اگر مسلمان اردہ کرلیں ، اور ایسا ہی ماحول غیر رمضان میں اپنا لیں تو شیاطین کو آزادی ہی نہ مل سکے، لیکن کاش ایسا ممکن ہو،
بلکل بھائی
عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے بعد ایسی گلیاں نہیں رہیں جہاں سے شیطان ڈر کے بھاگے
 

Qalandar

Active Member
Aug 8, 2011
323
477
63
37
بلکل بھائی
عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے بعد ایسی گالیاں نہیں رہیں جہاں سے شیطان ڈر کے بھاگے
یہاں ٹائپنگ کی غلطی ہے لفظ گلیاں کی جگہ گالیاں ہوگیا ہے، لیکن یہ ٹئپنگ غلطی ایسی ہے کہ بندہ پڑھتے ہی چونک جاتا ہے۔ میں بھی چونک گیا تھا۔ اسے درست لفظ گلیاں پڑھا جائے۔
شکریہ​
 

*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia
یہاں ٹائپنگ کی غلطی ہے لفظ گلیاں کی جگہ گالیاں ہوگیا ہے، لیکن یہ ٹئپنگ غلطی ایسی ہے کہ بندہ پڑھتے ہی چونک جاتا ہے۔ میں بھی چونک گیا تھا۔ اسے درست لفظ گلیاں پڑھا جائے۔
شکریہ​
جزاک الله خیرا بھائی
دھیان نہیں رہا
اصل میں میرا کام میں عربی لکھنا ہوتا ہے تو کبھی اردو لکھتے وقت لفظی غلطی ہو جاتی ہے لیکن میں چیک کرلیتا ہوں
پھر بھی بشری تقاضا تو ہے نہ
بہت شکریہ بھائی
 
  • Like
Reactions: hoorain
Top